سویڈن: اعصابی بیماری کا علاج دریافت: سٹم سیل (خلیہ) کی مدد سے پارکنسن (اعصابی بیماری) سے دماغ کو پہنچنے والے نقصان کا علاج ممکن ہے،سویڈش سائنسدان، یہ علاج اس بیماری کے خاتمے کے لیے ایک اہم پیش رفت ثابت ہو سکتی ہے، سٹم سیل کو انسانوں کے علاج کے لیے آزمانے سے پہلے کچھ سوالات کے جوابات ڈھونڈنے ضروری ہیں ،پارکنسن یو کے

اتوار 9 نومبر 2014 16:15

سٹاک ہوم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر۔2014ء) سویڈش سائنسدانوں نے کہاہے کہ سٹم سیل (خلیہ) کی مدد سے پارکنسن (اعصابی بیماری) سے دماغ کو پہنچنے والے نقصان کا علاج ممکن ہے۔سائنسدانوں کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ چوہوں پر کی گئی تحقیق سے اس بیماری کے علاج میں ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ اعصابی بیماری سے دماغ کو پہنچنے والے نقصان کا کوئی علاج تو نہیں لیکن دوا اور دماغ کی مشق سے اس کی تشخیص ضرور کی جا سکتی ہے۔

اس بیماری کے کنٹرول کے لیے کام کرنے والی برطانوی تنظیم، ’پارکنسن یو کے‘ کا کہنا ہے کہ سٹم سیل کو انسانوں کے علاج کے لیے آزمانے سے پہلے کچھ سوالات کے جوابات ڈھونڈنے ضروری ہیں۔پارکنسن بیماری دماغ میں ان اعصابی خلیوں کی کمی کے باعث لا حق ہوتی ہے جو کہ انسانی موڈ اور حرکات کنٹرول کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

پارکنسن کا علاج ڈھونڈنے کے لیے لونڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے پہلے تو چوہوں کے دماغ میں ’ڈوپامائین‘ پیدا کرنے والے ’نیورانز‘ کو ختم کیا۔

اس کے بعد سٹم سیلز (خلیے) کو انجکشن کی مدد سے چوہوں کے دماغ میں داخل کیا گیا۔ سائنسدانوں کے مطابق اس کے بعد پارکنسن (اعصابی بیماری) سے دماغ کو پہنچنے والے نقصان کا خاتمہ ہو گیا۔تحقیق دانوں کا کہنا ہے کہ انسانوں پر اس تحقیق کے تجربے میں ابھی وقت لگے گا کیونکہ اس تجربے کے لیے درکار سٹم سیلز (خلیے) 2017 تک ہی تیار ہو سکیں گے۔پارکنسن یو کے کا کہنا ہے کہ یہ علاج اس بیماری کے خاتمے کی طرف ایک اہم پیش رفت ثابت ہو سکتی ہے۔تنظیم کے ڈائرکٹر ارتھر راچ کا کہنا ہے کہ اس اہم تحقیق سے ہمیں یہ سمجھنے میں آسانی ہو گی کہ پارکنسن (اعصابی بیماری) کے علاج میں سٹم سیلز (خلیے) کس قدر اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط