- Home
- Health
- Health News
- پولیو ڈراپس مہم کے دوران سیکورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو ہر سطح پر یقینی بنایا جائے،آئی جی ..
پولیو ڈراپس مہم کے دوران سیکورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو ہر سطح پر یقینی بنایا جائے،آئی جی سندھ
اتوار 9 نومبر 2014 16:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر۔2014ء) آئی جی سندھ غلام حیدر جماچلی نے پولیس کو ہدایت جاری کی ہیں کہ پولیو ڈراپس مہم کے دوران باالخصوص حساس یونین کونسلز/علاقوں میں سیکورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو ہر سطح پر یقینی بنایا جائے۔واضع رہے کہ پولیو ٹیمز کراچی سمیت صوبے بھر کے دیگر شہروں دیہات اور قصبوں میں یونین کونسلز کی سطح پر مورخہ15نومبر سے گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی۔
آئی جی سندھ نے کہا کہ پولیو ڈراپس مہم کے دوران سیکورٹی کے خاطر خواہ اقدامات کے تناظر میں محکمہ صحت حکومت سندھ سمیت وزیر اعلیٰ پولیو مانیٹرنگ کمیٹی کے ممبران سے باہم رابطوں کو یقینی بنایا جائے تاکہ پولیو ویکسینیں شیڈول کے تحت رینج/ڈسٹرکٹ اور پولیس زونز کی مناسبت سے پولیو ڈراپس پر مامور ہیلتھ ورکرز ،ڈاکٹروں،رضاکاروں و دیگر اسٹیک ہولڈرز سمیت شہریوں کے تحفظ کے لئے بھی فول پروف سیکورٹی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جاسکیں۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق