بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

منگل نومبر

پیر نومبر

   شہریوں کو زیادہ سے زیادہ طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پمز ہسپتال کے انفراسٹرکچر میں توسیع کی جائے، ارجنٹائن پارک کے پلاٹ کو پولی کلینک ہسپتال کے توسیع منصوبے میں فوری شامل کر کے تعمیرات کا آغاز کیا جائے حکومتی یقین دہانیوں کے حوالے سے سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سعید غنی کی وزارت کیڈکوہدایت، حکومت شہریوں کو زیادہ سے زیادہ طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے پر عزم ہے،پولی کلینک ہسپتال توسیعی منصوبے میں ارجنٹائن پارک شامل کرنے کی سمری کیبنٹ ڈویژن سے منظور ہو گئی ہے، کابینہ کے آئندہ اجلاس میں حتمی منظوری کے بعد کام شروع ہو جائے گا، وزیر مملکت برائے کیڈ کی یقین دہانی
وقت اشاعت:
17/11/2014 - 23:01:52
   عمران خان اور طاہر القادری بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر ملک کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں، چوہدری عابد شیرعلی، حکومت انشاء اللہ اپنی مدت پوری کر یگی ، ہمارے پانچ سال کے دور حکومت میں عوام کو تمام بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں گی ،میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک اندھیروں سے نکل کر روشنیوں کی طرف آئے گا، عوام کو پانی‘ بجلی ‘ تعلیم اور صحت کی بنیادی سہولیات پہنچانا ہمارا فرض ہے اور ہم یہ فرض بخوبی انجام دیں گے۔ عوام کو تمام بنیادی سہولتیں ان کی دہلیز پر فراہم کرنا ہمارا فرض ہے ، ہم اس فرض کی بجاآوری میں کوئی کسی اٹھا نہیں رکھیں گے۔محمود کالونی‘ چاند کالونی‘ علی ٹاؤن ‘ ون پیر میں بہت جلد بجلی‘ سوئی گیس‘ سٹریٹ لائٹس اور سیوریج کی سہولیات فراہم کر دی جائیں گی،جلسہ عام سے خطاب
وقت اشاعت:
17/11/2014 - 22:16:30
   وزیراعلیٰ پنجاب سے توانائی سے وابستہ سعودی گروپ کے صدر کی ملاقات، کوئلے اورسولر کے منصوبوں میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی ، توانائی کے بحران سے قومی معیشت سمیت صنعت ، زراعت ، تعلیم، صحت اور دیگر شعبے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں ،حکومت توانائی بحران کے جلد خاتمے کیلئے سنجیدگی سے اقدامات کررہی ہے ،غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ترجیحی بنیادوں پر سہولتیں دے رہے ہیں ،سعودی گروپ کی جانب سے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی کا خیر مقدم کرتے ہیں،وزیراعلیٰ شہبازشریف
وقت اشاعت:
17/11/2014 - 22:01:33
   شیریں مزاری کی پریس کانفرنس ان کے کنٹینر پروگرام کی ریہرسل تھی، شریں مزار ی کا ذہنی توازن خراب ہے وہ دماغی معائنہ کروائیں،تحر یک انصاف ہر طرف لاشیں تلاش کرنے والی سیاست کر رہی ہے‘ شریفوں کی پگڑیاں اچھالنا اور دوسروں کے متعلق اشتعال انگیز تقاریر کرنا تحریک انصاف کا کام ہے، مولانا لدھیانوی نے انتخابات میں حصہ لیا ، وہ دہشتگرد ہوتے تو عدالتیں ان کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ دیتیں ، جہلم میں فائرنگ سے زخمی بچے کے علاج کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، تحریک انصاف اس کی موت کے انتظار میں ہے، سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کاتحریک انصاف کی ترجمان کے بیان پر رد عمل
وقت اشاعت:
17/11/2014 - 20:33:19
فہرست 7521 سے 7540  تک   (15759 ریکارڈز )