نیوزی لینڈ میں کوویڈ 19 کے نئے کیس کے لیے قرنطین سنٹرز میں سہولیات کی نگرانی فوج کے حوالے

بدھ 17 جون 2020 12:01

نیوزی لینڈ میں کوویڈ 19 کے نئے کیس کے لیے قرنطین سنٹرز میں سہولیات کی نگرانی فوج کے حوالے
ویلنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2020ء) نیوزی لینڈ نے کہا ہے کہ دفاعی فورس اب ملک کی قرنطین سہولیات کی نگرانی اور سرحدی تقاضوں کو مستحکم کرے گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن نے ملک میں قائم نئے قرنطین سنٹر کی نگرانی اور تنہائی میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا انتظام اور قرنطینہ سنٹرز سے لوگوں کو باہر نکالنے کاعمل فوج کے اسسٹنٹ چیف آف ڈیفنس ، ایئر کموڈور ڈگبی کے حوالے کر دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کوویڈ 19 کو ختم کرنے اور وبائی بیماری سے پہلے کی معمول کی طرف لوٹنے والا دنیا کے پہلے ممالک میں سے ایک ہے جس نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد سرحدوں کے کنٹرول کے علاوہ تمام معاشی پابندیوں کو ختم کیا تھا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی