برطانوی محققین کا کورونا کووڈ 19 کے مریضوں کی زندگی بچانے میں کردار ادا کرنے والی دوا کا دعوی

بدھ 17 جون 2020 11:24

برطانوی محققین کا کورونا کووڈ 19 کے مریضوں کی زندگی بچانے میں کردار ادا کرنے والی دوا کا دعوی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2020ء) برطانیہ کے محققین کا کہنا ہے کہ انہیں ایسے شواہد ملے ہیں کہ ایک دوا کووڈ انیس مرض میں مبتلا افراد کی زندگی بچانے میں انتہائی اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی ریسرچرز کا کہنا ہے کہ 'ڈیکسامیتھاسون' نامی ایک دواشدید بیمار افراد کی زندگیاں بچانے میں کامیاب ثابت ہو رہی ہے ، اس تحقیق کے دوران دو ہزار ایک سو چار مریضوں کو علاج کے دوران یہ دوا دی گئی تھی اور ان مریضوں کا موازنہ ان چار ہزار سے زائد مریضوں سے کیا گیا تھا جن کا معمول کا علاج کیا جارہا تھا،تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ اس نے ایسے افراد میں اموات کو 35 فیصد کم کیا جنہیں سانس لینے کے لیے مشین کے سہارے کی ضرورت تھی اور ایسے افراد میں اموات 20 فیصد کم ہو گئی تھیں جنہیں اضافی آکسیجن کی ضرورت تھی تاہم یہ دوا ان مریضوں کی مدد گار ثابت نہیں ہوئی جو زیادہ بیمار نہیں تھے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق اس تحقیق کے بانی بیٹر ہوربی کا کہنا ہے، یہ واضح ہو گیا کہ وہ مریض جہنیں آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے ان میں زندہ بچ جانے کی شرح کافی زیادہ ہے، لہذا ڈیکسامیتھاسون کو علاج کا حصہ بنانا چاہیے یہ مہنگی دوا نہیں ہے اور اسے دنیا بھر میں زندگیاں بچانے کے لیے فوری طور پر اس کا استعمال شروع کر دیا جانا چاہیے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی