سعودی عرب میں کورونا کامریض 2سالہ بچہ مکمل طور پر صحت یاب

بدھ 17 جون 2020 16:53

سعودی عرب میں کورونا کامریض 2سالہ بچہ مکمل طور پر صحت یاب
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2020ء) سعودی عرب میں کورونا وائرس کا شکار 2 سالہ بچہ اور اس کی والدہ کورونا سے متاثر تھے، دونوں کو صحت یاب ہونے کے بعد تحائف کے ساتھ رخصت کیا گیا۔

(جاری ہے)

بین لاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی محکمہ صحت نے بدھ کو بتایا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ایک کم سن بچہ مکمل طور پر صحت یاب ہو گیا، جس کے بعد اسے گھر بھیج دیا گیا۔واضح رہے کہ2 سالہ بچے اور اس کی والدہ میں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہیں فوری طور پر ینبع انڈسٹریل سٹی میں قائم قرنطینہ مرکز میں منتقل کر دیا گیا تھا۔ دو ہفتے تک زیر علاج رہنے کے بعد دونو ں ماں بیٹا مکمل طور پر صحتیاب ہو کر تحائف کے ساتھ رخصت ہو گئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی