Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 477

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

حکومت ڈینگی کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لارہی ہے، سلیم ..

منگل 22 اکتوبر 2019 14:50

حکومت ڈینگی کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لارہی ہے، سلیم نواز ملک

حکومت ڈینگی کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لارہی ہے۔ لوگوں کو بھی چاہیئے کہ وہ اس مرض کے خاتمہ میں حکومت کا ساتھ دیں اور حکومت کی جانب سے دی گئی حفاظتی ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ ... مزید

یو اے ای کا الیکٹرانک سموکنگ اور میٹھے مشروبات پر ایکسائز ڈیوٹی عائد ..

منگل 22 اکتوبر 2019 14:46

یو اے ای کا الیکٹرانک سموکنگ اور میٹھے مشروبات پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے حکام نے الیکٹرانک سموکنگ اور میٹھے مشروبات پر ایکسائز ڈیوٹی وصول کرنے کا اعلان کردیا، ڈیوٹی کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔فیڈرل ٹیکس اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک بھر ... مزید

خیبر پختونخوامیں ڈینگی کے مزید 76 کیس رپورٹ

منگل 22 اکتوبر 2019 14:39

خیبر پختونخوامیں ڈینگی کے مزید 76 کیس رپورٹ

خیبر پختونخوامیں ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق ڈینگی کے مزید 76 کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔ صوبے میںاب تک ڈینگی کیسز کی تعداد پانچ ہزار 939ہوگئی ہیں ‘پشاور میں مزید 33 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیںجس سے پشاورمیں ... مزید

انسداد ڈینگی کی منصوبہ بندی میں تعطل نہیں آنے دیں گے، ڈاکٹر ظفرمرزا

منگل 22 اکتوبر 2019 14:00

انسداد ڈینگی کی منصوبہ بندی میں تعطل نہیں آنے دیں گے، ڈاکٹر ظفرمرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کی منصوبہ بندی میں تعطل نہیں آنے دیں گے، مشترکہ کوششوں سے ڈینگی کیسز میں کمی آ رہی ہے۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیرصدارت ... مزید

پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی لائی جارہی ہیں،

منگل 22 اکتوبر 2019 13:08

پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی لائی جارہی ہیں،

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفر مرزا نے کہ ہے کہ پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی لائی جا رہی ہیں، پولیو کے قطروں کی ویکسین پلانے سے انکار کرنے والوں کے تحفظات دور کرنے اورصحت کی خدمات ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن پرسوں بھر پور طریقے ..

منگل 22 اکتوبر 2019 12:46

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن پرسوں بھر پور طریقے سے منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن پرسوں 24اکتوبر بروز جمعرات کو بھر پور طریقے سے منایا جائیگا۔ اس موقع پر عالمی ادارہ صحت ، محکمہ صحت ، اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ، پاکستان میڈیکل ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں فری ہیپاٹائیٹس کیمپس کا افتتاح

پیر 21 اکتوبر 2019 18:02

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں فری ہیپاٹائیٹس کیمپس کا افتتاح

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں فری ہیپاٹائٹس کیمپس کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام کے تحت مریضوں کے مفت ٹیسٹ، انکو حفاظتی ٹیکے لگانے اور انہیں راہنمائی فراہم کرنے ... مزید

ڈینگی کے 883 نئے کیسز درج ہوئے جن سے مجموعی تعداد 34359 ہو گئی

پیر 21 اکتوبر 2019 17:05

ڈینگی کے 883 نئے کیسز درج ہوئے جن سے مجموعی تعداد 34359 ہو گئی

پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 883 نئے کیسز درج ہوئے جن سے مجموعی تعداد 34359 ہو گئی ہے۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے 135 مریض مختلف اسپتالوں ... مزید

سری لنکا میں رواں سال ڈینگی وائرس سے اموات کی تعداد 74 ہو گئی

پیر 21 اکتوبر 2019 15:58

سری لنکا میں رواں سال ڈینگی وائرس سے اموات کی تعداد 74 ہو گئی

سری لنکا میں رواں سال ڈینگی وائرس سے اموات کی تعداد 74 ہوگئی اور 55ہزار سے زیادہ ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سری لنکا کے محکمہ اطلاعات نے وزارت صحت کے ڈینگی یونٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ 18اکتوبر ... مزید

بریسٹ کینسر سے بچاچاسکتا ہے،کمیونٹی میں آگاہی عام ہونا ضروری ہے، پروفیسر ..

پیر 21 اکتوبر 2019 15:57

بریسٹ کینسر سے بچاچاسکتا ہے،کمیونٹی میں آگاہی عام ہونا ضروری ہے، پروفیسر ڈاکٹر زاہدہ بقائی

سوشل آبسٹیٹرکس یونٹ ون بقائی میڈیکل یونیورسٹی میں اپنی صحت کی حفاظت کا شعور اجاگر کرنے اور خواتین میںچھاتی کے سرطان کی بڑھتی ہوئی شرح کے بارے میں ڈسٹرکٹ گڈاپ کے دوردراز علاقوں کے آئی ہوئی خواتین ... مزید

گورنمنٹ مولا بخش ہسپتال سرگودھاکو مکمل زچہ بچہ ہسپتال کا درجہ دینے ..

پیر 21 اکتوبر 2019 14:57

گورنمنٹ مولا بخش ہسپتال سرگودھاکو مکمل زچہ بچہ ہسپتال کا درجہ دینے اوراپ گریڈ کرنے کیلئے سفارشات طلب

حکومت پنجاب نے گورنمنٹ مولا بخش ہسپتال سرگودھاکو مکمل زچہ بچہ ہسپتال کا درجہ دینے کے علاوہ اسے اپ گریڈ کرنے کیلئے سفارشات طلب کرلی ہیں ۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق قبل ازیں یہ ہسپتال ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال ... مزید

راولپنڈی ، مزید 137 سے زائد شہری ڈینگی کا نشانہ بن گئے

پیر 21 اکتوبر 2019 14:40

راولپنڈی ، مزید 137 سے زائد شہری ڈینگی کا نشانہ بن گئے

راولپنڈی میں ڈینگی کاخطرہ کم نہ ہو سکا ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 137 سے زائد شہری ڈینگی کا نشانہ بن گئے، رواں سیزن ابتک 8 ہزار چھ سو سے زائد شہری ڈینگی کا نشانہ بنے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پوٹھوہار ... مزید

محکمہ صحت میں تقرر و تبادلوں پر پابندی کے احکامات میں نرمی کر کے ڈاکٹر ..

پیر 21 اکتوبر 2019 14:27

محکمہ صحت میں تقرر و تبادلوں پر پابندی کے احکامات میں نرمی کر کے ڈاکٹر ممتاز خان سیال کو خالی آسامی پر سی ای او ہیلتھ ٹوبہ تعینات کر نے کے احکامات جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے 25 اگست کو محکمہ صحت میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کرنے کے احکامات میں نرمی کر کے ڈاکٹر محمد ممتاز خان سیال ایڈیشنل پرنسپل میڈیکل آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میڈیکل ... مزید

صحت انصاف کارڈ حکومت کے ویژن کا عکاس ہے، وزیراعظم پاکستان کو فلاحی ..

پیر 21 اکتوبر 2019 12:51

صحت انصاف کارڈ حکومت کے ویژن کا عکاس ہے، وزیراعظم پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں، وزیر اعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا میڈیکل کی تعلیم کے حوالے سے عالمی کانفرنس سے خطاب

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ صحت انصاف کارڈ حکومت کے ویژن کا عکاس ہے، وزیراعظم پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو میڈیکل ... مزید

رحیم یار خان مین شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر ز کی آئیروز ہڑتال مریض پریشان

پیر 21 اکتوبر 2019 12:05

رحیم یار خان مین شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر ز کی آئیروز ہڑتال مریض پریشان

پنجاب بھر کی طرح رحیم یار خان میں بھی وائی ڈی اے کی اپیل پر شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مکمل ہڑتال او پی ڈی آپریشن تھئیٹر بند مریضوں کو طبی سہولیات کے حصول کیلئے پریشانی کا سامنا ڈاکٹرز ... مزید

Records 7141 To 7155 (Total 24906 Records)