یو اے ای کا الیکٹرانک سموکنگ اور میٹھے مشروبات پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا اعلان

منگل 22 اکتوبر 2019 14:46

یو اے ای کا الیکٹرانک سموکنگ اور میٹھے مشروبات پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا اعلان
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) متحدہ عرب امارات کے حکام نے الیکٹرانک سموکنگ اور میٹھے مشروبات پر ایکسائز ڈیوٹی وصول کرنے کا اعلان کردیا، ڈیوٹی کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔

(جاری ہے)

فیڈرل ٹیکس اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک بھر میں 20 سگریٹس پر مشتمل ڈبی ، سموکنگ آلات اور میٹھے مشروبات پر رواں سال یکم دسمبر سے ایکسائز ڈیوٹی عائد کی جارہی ہے جس کے تحت 20 سگریٹ کی ڈبی پر 8 درہم،الیکٹرک سگریٹ پر 0.4 درہم، ایک گرام واٹر پائپ ٹوبیکو اور اس طرح کی مصنوعات پر 0.1 درہم بطور ایکسائز ڈیوٹی وصول کیے جائیں گے۔اتھارٹی کا کہنا تھا کہ مذکورہ تاریخ کو جاری ہونے والی نرخوں کی فہرست میں ترمیم شدہ نرخ خود بخود شامل ہوجائیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی