Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 540

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

برطانوی طبی ماہرین نے ہاتھوں اور پائوں میں جلن اور سوئیاں چبھنے جیسے ..

بدھ 15 مئی 2019 11:23

برطانوی طبی ماہرین نے ہاتھوں اور پائوں میں جلن اور سوئیاں چبھنے جیسے احساس کو ہائی بلڈ پریشر کی علامت قراردے دیا

برطانوی طبی ماہرین نے ہاتھوں اور پائوں میں جلن اور سوئیاں چبھنے جیسے احساس کو ہائی بلڈ پریشر کی علامت قرار دیتے ہوے اس علامت کے دیر تک برقرار رہنے کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کا مشورہ دیا ہے۔ برطانیہ ... مزید

مزدوروں کے علاج معالجے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، مرتضی ..

منگل 14 مئی 2019 16:58

مزدوروں کے علاج معالجے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، مرتضی بلوچ

صوبائی وزیر برائے محنت اور افرادی قوت غلام مرتضی بلوچ نے کہا ہے کہ وہ مزدوروں کے علاج معالجے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔ محکمہ محنت سندھ مزدوروں کو علاج، تعلیم اور صحت کی بہتر سہولیات فراہم ... مزید

شہری شدید گرم موسم کے دوران روزہ افطار کرتے وقت ڈی ہائیڈریشن کا خیال ..

منگل 14 مئی 2019 16:56

شہری شدید گرم موسم کے دوران روزہ افطار کرتے وقت ڈی ہائیڈریشن کا خیال رکھیں اور روزانہ کم از کم 4لیٹر پانی پئیں، ماہرین

ڈاکٹروں اور ماہرین غذائیات نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ شدید گرم موسم کے دوران روزہ افطار کرتے وقت ڈی ہائیڈریشن کا خیال رکھیں اور روزانہ کم از کم 4لیٹر پانی پئیں جن لوگوں کا بلڈ پریشر کم ہے، وہ ... مزید

ایڈز اور کالے یرقان جیسی بڑھتی ہوئی مہلک بیماریوں کے بعد حجاموں کی ..

منگل 14 مئی 2019 16:27

ایڈز اور کالے یرقان جیسی بڑھتی ہوئی مہلک بیماریوں کے بعد حجاموں کی شامت آگئی

جیکب آباد میں ایڈز اور کالے یرقان جیسی بڑھتی ہوئی مہلک بیماریوں کے بعد حجاموں کی شامت آگئی، شہریوں نے اتائی ڈاکٹروں اور حجاموں کے خلاف کارروائی مطالبہ کردیا، محکمہ صحت نے اتائی ڈاکٹروں کے بعد ... مزید

ْضلع خوشاب کے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد میں تیمار گھر تعمیر کیا جائیگا‘ڈپٹی ..

منگل 14 مئی 2019 14:25

ْضلع خوشاب کے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد میں تیمار گھر تعمیر کیا جائیگا‘ڈپٹی کمشنر خوشاک

سرگودھا ریجن کے ضلع خوشاب کے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد میں تیمار گھر تعمیر کیا جائے گا - جس میں مخیر حصرات کے تعاون سے زیر علاج مریضوں کے لواحقین کے لیے اٹھنے،بیٹھنے،سونے،کچن سمیت دیگر سہولتیں ... مزید

خواتین اپنے آپ کو سمارٹ رکھنے کیلئے کھمبی استعمال کر کے ڈائٹنگ کئے ..

منگل 14 مئی 2019 14:08

خواتین اپنے آپ کو سمارٹ رکھنے کیلئے کھمبی استعمال کر کے ڈائٹنگ کئے بغیر مطلوبہ نتائج حاصل کرسکتی ہیں، زرعی ماہرین

زرعی ماہرین نے کہاہے کہ کھمبی کی بے شمار اقسام اس وقت تک دریافت ہوچکی ہیں جن میں 150 اقسام کھانے کے قابل ہیں جن میں سے 50 کے قریب بے حد لذیذ،50 درمیانے درجے کی ذائقہ دار اور 50 کم لذت کی حامل ہیں جن کی بیرون ... مزید

خطرناک امراض سے بچنے کیلئے کھانوں میں آئیو ڈین ملے نمک کا استعمال ..

منگل 14 مئی 2019 14:08

خطرناک امراض سے بچنے کیلئے کھانوں میں آئیو ڈین ملے نمک کا استعمال یقینی بنایا جائے، ماہرین طب

آئیوڈین ملے نمک کی کمی انسان کو مختلف بیماریوں میں مبتلا کر رہی ہے لہٰذا خطرناک امراض سے بچنے کیلئے کھانوں میں آئیو ڈین ملے نمک کا استعمال یقینی بنایا جائے۔ فیصل آباد میڈیکل کالج یونیورسٹی کے ... مزید

ویتنام، سوائن فلو کے انسداد کے لیے فوج متحرک کرنے کا فیصلہ

منگل 14 مئی 2019 12:39

ویتنام، سوائن فلو کے انسداد کے لیے فوج متحرک کرنے کا فیصلہ

ویتنامی حکومت نے سوائن فلو کی وبا کے انسداد کے لیے فوج کو مختلف علاقوں میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وباء کی وجہ سے ویتنام میں اب تک چار فیصد پالتو خنزیر ہلاک کیے جا چکے ہیں۔اس وباء نی29 ویتنامی ... مزید

صوبائی وزیرصحت سے پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے لیڈی ہیلتھ سپروائزرزاور ..

پیر 13 مئی 2019 16:54

صوبائی وزیرصحت سے پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے لیڈی ہیلتھ سپروائزرزاور ورکرزکے وفدکی ملاقات

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدسے محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئرمیںپنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے لیڈی ہیلتھ سپروائزرزاور ورکرزکے وفدنے ملاقات کی۔اس موقع پر پروفیسرڈاکٹرجاویدچوہدری جبکہ ... مزید

چاغی، پاک فوج کی جانب سے ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد

پیر 13 مئی 2019 16:26

چاغی، پاک فوج کی جانب سے ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد

چاغی میں پاک فوج کی جانب سے ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ طبی کیمپ میں پاک فوج کے ڈاکٹرز نے مریضوں کا معائنہ کرکے انھیں بلامعاوضہ ادویات فراہم کیی. چاغی کے دور دراز علاقے میں لوگوں کو صحت ... مزید

جیکب آباد میں ایڈز کے مزید کیسز سامنے آنے لگے

پیر 13 مئی 2019 16:24

جیکب آباد میں ایڈز کے مزید کیسز سامنے آنے لگے

جیکب آباد میں ایڈز کے مزید کیسز سامنے آنے لگے، جیکب آباد میں ایک ہی خاندان کی خاتون اوراس کے دو معصوم بچوں میں ایڈز کی بیماری کا انکشاف۔ شوہر ایڈز کی وباء کے باعث پہلے ہی انتقال کرچکا۔ تفصیلات ... مزید

رتوڈیرو میں ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد393 تک پہنچ گئی،رپورٹ

پیر 13 مئی 2019 16:06

رتوڈیرو میں ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد393 تک پہنچ گئی،رپورٹ

لاڑکانہ کے علاقے رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد393تک پہنچ گئی ہے جبکہ ایچ آئی وی ایڈز کا شکار بچوں کی تعداد 312ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق رتوڈیرومیں ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا ... مزید

ڈپٹی کمشنر جہلم کابنیادی مرکز صحت سکھا کا اچانک دورہ، ڈاکٹرز کی حاضری، ..

پیر 13 مئی 2019 14:07

ڈپٹی کمشنر جہلم کابنیادی مرکز صحت سکھا کا اچانک دورہ، ڈاکٹرز کی حاضری، صفائی ستھرائی کے انتظا مات، ادویات کی مکمل دستیابی اور ادویات کی ایکسپائری کا معائنہ کیا

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے بنیادی مرکز صحت سکھا کا اچانک دورہ کیا اور ڈاکٹرز کی حاضری، صفائی ستھرائی کے انتظا مات، ادویات کی مکمل دستیابی اور ادویات کی ایکسپائری کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر ... مزید

جنرل ہسپتال میں’’ماہ رمضان اور ہماری خوراک‘کے عنوان پر لیکچر

ہفتہ 11 مئی 2019 16:46

جنرل ہسپتال میں’’ماہ رمضان اور ہماری خوراک‘کے عنوان پر لیکچر

پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال کے ایسو سی ایٹ پروفیسر آف میڈیسن یونٹ ون ڈاکٹر اسرار الحق طور نے کہا ہے کہ سادہ غذا معدے کے امراض سے بچنے کا سبب بنتی ہیں ، ماہ رمضان میں سحر اور ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان، سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار سے تنگ مریض پرائیویٹ ..

ہفتہ 11 مئی 2019 16:30

ڈیرہ اسماعیل خان، سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار سے تنگ مریض پرائیویٹ کلینکس پر جیب کٹوانے لگے، شہریوں کا اجتجاج

پہلے بھاری فیس، پھر مہنگی ادویات کا نسخہ اور پھر صرف کمیشن دینے والے میڈیکل سٹورز سے ادویات کی دستیابی، علاج کے نام پر مسیحاؤں نے غریب مریضوں کی کھال اتارنا شروع کردی۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے سرکاری ... مزید

Records 8086 To 8100 (Total 24908 Records)