Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 606

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

خیرپور میں انسداد خسرہ مہم 15سے 27اکتوبر تک جاری رہے گی

جمعرات 11 اکتوبر 2018 16:05

خیرپور میں انسداد خسرہ مہم 15سے 27اکتوبر تک جاری رہے گی

ضلع خیرپور میں خسرہ جیسے موضی مرض کے خاتمے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے سلسلے میں ایمرجنسی مہم 15 اکتوبر تا 27 اکتوبر 2018 تک جاری رہے گی جس میں 09 ماہ تا 05 سال تک کے بچوں کو خسرہ سے بچائو کے ٹیکے لگائے ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 11اکتوبرکو موٹاپے کا عالمی دن منایاگیا

جمعرات 11 اکتوبر 2018 16:03

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 11اکتوبرکو موٹاپے کا عالمی دن منایاگیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 11اکتوبرکو موٹاپے کا عالمی دن منایاگیا،اس دن می مناسبت سیموٹاپے کے نقصانات کے حوالے سے شعورو آگاہی کے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔طبی ماہرین نے بتایاکہ موٹاپے کی وجہ سے ... مزید

دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ہڈیوں کے امراض کا عالمی ..

جمعرات 11 اکتوبر 2018 15:47

دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن (ورلڈ آرتھرائٹس ڈی) کل12 اکتوبر کو بھرپور طریقے سے منایا جائیگا

دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پا کستان میں بھی ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن کل 12 اکتوبر کو بھر پور طریقے سے منایا جائیگاجبکہ اس موقع پر وفافی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات ... مزید

ڈینگی کے پھیلائو کے خدشہ کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کی ..

جمعرات 11 اکتوبر 2018 14:52

ڈینگی کے پھیلائو کے خدشہ کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کی ہدایت

محکمہ صحت فیصل آباد ڈویژن کے ترجمان نے موسم کی تبدیلی کے باعث ڈینگی کے پھیلائو کے خدشہ کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ 15نومبر تک ڈینگی بخار کے موسم ... مزید

پچاس ملین افراد ذہنی صحت کے مسائل میں مبتلا ،

جمعرات 11 اکتوبر 2018 14:39

پچاس ملین افراد ذہنی صحت کے مسائل میں مبتلا ،

گلو بل انسٹی ٹیوٹ آف آٹزم اینڈ سپیشل ایجوکیشن کے زیر اہتمام مرکزی سیکریٹریٹ 495 جی ون جوہر ٹاؤن میں ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے حوالے سے ذہنی صحت اور اس کے علاج و احتیاطی تدابیر کے موضوع پر سیمینار منعقد ... مزید

سرگودھا ‘خسرہ ایک موذی مرض ہے جس کے تدارک کے لئے بر وقت حفاظتی اقدامات ..

جمعرات 11 اکتوبر 2018 14:06

سرگودھا ‘خسرہ ایک موذی مرض ہے جس کے تدارک کے لئے بر وقت حفاظتی اقدامات نا گزیر ہیں

خسرہ ایک موذی مرض ہے جس کے تدارک کے لئے بر وقت حفاظتی اقدامات نا گزیر ہیں۔وویمن میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سدرہ اسلم نے بی ایچ یو حویلی مجوکہ میں خسرہ سے بچاو مہم کے حوالہ سے منعقدہ آگاہی سیمینار سے خطاب ... مزید

بھارت، زیکا وائرس کے مریضوں کی تعداد 29 تک پہنچ گئی

جمعرات 11 اکتوبر 2018 12:52

بھارت، زیکا وائرس کے مریضوں کی تعداد 29 تک پہنچ گئی

بھارت میں حالیہ18 دنوں کے اندر 29 افراد میں زیکا وائرس کی تشخیص کی گئی ہے۔بھارتی خبررساں ادارے نے صوبے کے محکمہ صحت کے حوالے سے خبردیتے ہوئے کہا ہے کہ جے پور میں حالیہ 18 دنوں کے دوران 29 افراد میں زیکا ... مزید

دل کے عالمی دن کی مناسبت سے ’’دل کی حفاظت اور غذا --‘‘کے عنوان پرپنجاب ..

بدھ 10 اکتوبر 2018 23:54

دل کے عالمی دن کی مناسبت سے ’’دل کی حفاظت اور غذا --‘‘کے عنوان پرپنجاب فوڈ اتھارٹی کا پی آئی سی میں سیمینار

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے دل کے عالمی دن کی مناسبت سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی شراکت سے سیمینارکا انعقاد کیا ۔ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں’’دل کی حفاظت اور غذا‘‘ کے عنوان پر منعقدہ ... مزید

پولیو کے خلاف جہاد قومی فریضہ ہے، فرائض منصبی انجام دینے والے ملازمین ..

بدھ 10 اکتوبر 2018 17:12

پولیو کے خلاف جہاد قومی فریضہ ہے، فرائض منصبی انجام دینے والے ملازمین جہاد کر رہے ہیں۔ نوابزادہ فرید صلاح

رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ فرید صلاح نے کہا ہے کہ پولیو مہم میں فرائض منصبی بطریق احسن سرانجام دینے والے ملازمین جہاد کر رہے ہیں، یہ لوگ ہمارا سرمایہ ہیں اور ہمیں ان لوگوں کی قدر کرنی چاہئے۔ وہ بدھ ... مزید

نفسیاتی اُلجھنوں ، خاندانی و معاشرتی دبائو کو مثبت سوچ، ہمدردی و بہترطرز ..

بدھ 10 اکتوبر 2018 17:03

نفسیاتی اُلجھنوں ، خاندانی و معاشرتی دبائو کو مثبت سوچ، ہمدردی و بہترطرز عمل کے ذریعے کم کرکے سینکڑوں افراد کو منشیات کا عادی بنانے سے روکا جاسکتا ہے،ماہرین نفسیات

ماہرین نفسیات نے کہا ہے کہ نفسیاتی اُلجھنوں اور خاندانی و معاشرتی دبائو کو مثبت سوچ، ہمدردی اور بہترطرز عمل کے ذریعے کم کرکے ہم سینکڑوں افراد کو منشیات کا عادی بنانے سے روک سکتے ہیں۔ پنجاب میڈیکل ... مزید

تحصیل کلر سیداں میں 15 سے 27 اکتوبر کے دوران خسرہ سے بچاؤ کی 12 روزہ مہم ..

بدھ 10 اکتوبر 2018 17:00

تحصیل کلر سیداں میں 15 سے 27 اکتوبر کے دوران خسرہ سے بچاؤ کی 12 روزہ مہم کے انتظامات مکمل

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح تحصیل کلر سیداں میں بھی 15 سے 27 اکتوبر کے دوران خسرہ سے بچاؤ کے حوالے سے انتظامات کو آخری شکل دے دی گئی ۔12 روزہ اس خصوصی مہم کے دوران 6 ماہ سے 7 سال تک کے تقریبا34489 بچوں کو ... مزید

چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کی پنک ربن مہم ،

بدھ 10 اکتوبر 2018 16:18

چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کی پنک ربن مہم ،

چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کیلئے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ویمن امپاورمنٹ کی طرف سے ایک ماہ پر مشتمل ملک گیر پنک ربن مہم کے دوران پیر کو فیصل مسجد کو پنک رنگ کے برقی قمقموں سے سجایا گیا، ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذہنی صحت کا دن منایا گیا

بدھ 10 اکتوبر 2018 16:18

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذہنی صحت کا دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذہنی صحت کا دن بدھ کو منایا گیا۔ جس کا مقصد مختلف قسم کے ذہنی عوارض میں مبتلا افراد کو درپیش مشکلات اور چیلنجز کو اجاگر کرنا ہے، دنیا بھر میں تقریباً 21 ملین افراد ذہنی امراض ... مزید

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر جاوید احمد گورائیہ کے زیر صدارت خسرہ ..

بدھ 10 اکتوبر 2018 15:06

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر جاوید احمد گورائیہ کے زیر صدارت خسرہ مہم کی آگاہی کے حوالے سے اجلاس

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر جاوید احمدگورائیہ کے زیر صدارت خسرہ مہم کی آگاہی کے حوالے سے اجلاس گزشتہ روز انکے آفس میں منعقد ہوا۔ جس میں پروگرام کے ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر ڈاکٹر محمد خالد ‘ڈی ایچ ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ آرتھرائٹس ڈی پرسوں منایاجائیگا

بدھ 10 اکتوبر 2018 14:21

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ آرتھرائٹس ڈی پرسوں منایاجائیگا

دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پا کستان میں بھی ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن’’ورلڈ آ رتھر ا ئٹس ڈے‘‘ پرسوں جمعہ کو بھر پور طریقے سے منایا جائے گاجبکہ اس موقع پرفیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں خصوصی ... مزید

Records 9076 To 9090 (Total 24908 Records)