پولیو کے خلاف جہاد قومی فریضہ ہے، فرائض منصبی انجام دینے والے ملازمین جہاد کر رہے ہیں۔ نوابزادہ فرید صلاح

بدھ 10 اکتوبر 2018 17:12

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2018ء) رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ فرید صلاح نے کہا ہے کہ پولیو مہم میں فرائض منصبی بطریق احسن سرانجام دینے والے ملازمین جہاد کر رہے ہیں، یہ لوگ ہمارا سرمایہ ہیں اور ہمیں ان لوگوں کی قدر کرنی چاہئے۔ وہ بدھ نیو سرکٹ ہائوس مانسہرہ میں پولیو ورکرز میں شیلڈ، کیش انعامات اور سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر کو ڈپٹی کمشنر مانسہرہ یاسر علی خان کے علاوہ ڈاکٹر یاسر، ڈاکٹر ناصر ربی اور محمد عارف خان بھی موجود تھے جنہوں نے پولیو ورکر، ایریا انچارج اور سیکورٹی اہلکاروں سمیت محکمہ صحت اور دیگر محکموں کے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات تقسیم کئے۔ مقررین نے پولیو مہم میں ڈاکٹر شہزاد علی خان کی کاوشوں پر بھی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پولیو کے خلاف جہاد ہمارا قومی فریضہ ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط