Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 669

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

عالمی یوم گلوکوما پر لاہور جنرل ہسپتال میں آگاہی واک اور سیمینار کا ..

جمعرات 15 مارچ 2018 18:04

عالمی یوم گلوکوما پر لاہور جنرل ہسپتال میں آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد

پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر غیاث النبی طیب نے کہا ہے کہ آنکھوں جیسی حساس اور لاثانی قدرتی نعمت کی حفاظت کے لیے ہم سب کو ہمہ وقت چوکس رہنے کی ضرورت ہے اور آنکھ کی بیماریوں کو سنجیدگی ... مزید

تمباکو نوشی لگ بھگ جسم کے ہر عضو پر نقصان دہ اثرات مرتب کرتی ہے ،ْ

جمعرات 15 مارچ 2018 14:19

تمباکو نوشی لگ بھگ جسم کے ہر عضو پر نقصان دہ اثرات مرتب کرتی ہے ،ْ

طبی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ تمباکو نوشی لگ بھگ جسم کے ہر عضو پر نقصان دہ اثرات مرتب کرتی ہے مگر یہ عادت لوگوں کے بہرہ ہونے کا خطرہ بھی بڑھا سکتی ہے۔یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے ... مزید

ْپھلوں اور سبزیوں کے چمکدار چھلکے دیکھ کر بغیر دھوئے کھانا کئی بیماریوں ..

جمعرات 15 مارچ 2018 13:13

ْپھلوں اور سبزیوں کے چمکدار چھلکے دیکھ کر بغیر دھوئے کھانا کئی بیماریوں کو دعوت دینا ہے، ماہرین

برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کے چمکدار چھلکے دیکھ کر بغیر دھوئے کھانا کئی بیماریوں کو دعوت دینے کے برابر ہے۔ کوئین میری یونیورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پھلوں ... مزید

وفاقی دارالحکومت میں 3 روزہ پولیو مہم ختم،5 سال سے کم عمر کے 333368 بچوں ..

جمعرات 15 مارچ 2018 12:51

وفاقی دارالحکومت میں 3 روزہ پولیو مہم ختم،5 سال سے کم عمر کے 333368 بچوں کو گھر گھر جا کر ویکسین کے قطرے پلائے گئے

وفاقی دارالحکومت میں 3 روزہ پولیو مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 3 لاکھ 33 ہزار 368 بچوں کو گھر گھر جا کر پولیو ویکسین کے قطرے پلائے گئے۔ پولیو مہم جمعرات کو اختتام پذیر ہو گئی۔ پولیو مہم کے دوران شہریوں ... مزید

تھیلیسیمیا کی مہلک بیماری میں مبتلا بچوں کی نگہداشت اور علاج پورے معاشرہ ..

جمعرات 15 مارچ 2018 12:38

تھیلیسیمیا کی مہلک بیماری میں مبتلا بچوں کی نگہداشت اور علاج پورے معاشرہ کی ذمہ داری ہے

ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ہزارہ ریجن محمد سعید خان وزیر نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا کی مہلک بیماری میں مبتلا بچوں کی نگہداشت اور علاج پورے معاشرہ کی ذمہ داری ہے۔ پولیس کا ہر جوان یہ معاشرتی فرض ادا کرنے ... مزید

دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں میں ہر 8 ویں ہلاکت منہ کے کینسر سے ہو ..

بدھ 14 مارچ 2018 19:35

دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں میں ہر 8 ویں ہلاکت منہ کے کینسر سے ہو رہی ہے، سیدہ ثمبرینا علی

دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں میں ہر 8ویں ہلاکت منہ کے کینسر سے ہورہی ہے یہ بات ینگسٹ گرافک ڈیزائنر سیدہ ثمبرینا علی نے زیڈ انٹرنیشنل اسکول میں طلبہء کو مضر صحت اشیاء پان،گٹکا،چھالیہ اور سگریٹ ... مزید

ہماری کوششوں سے 2020ء تک خسرہ کا وائرس ملک سے مکمل طور پر ختم ہو جائے گا،

بدھ 14 مارچ 2018 17:24

ہماری کوششوں سے 2020ء تک خسرہ کا وائرس ملک سے مکمل طور پر ختم ہو جائے گا،

وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ موذی مرض خسرہ سے بچائو کے حوالہ سے مہم اگست میں شروع کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں ... مزید

تندرست دل و دماغ کے لیے اچھی خوراک کا ہونا بہت ضروری ہے،ماہرین

بدھ 14 مارچ 2018 17:22

تندرست دل و دماغ کے لیے اچھی خوراک کا ہونا بہت ضروری ہے،ماہرین

شفا انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد میں خوراک کا عالمی دن منایا گیا ۔اس موقع پرایک معلوماتی سیمینار کے ساتھ شراکاء کیلئے ہیلتھ کیمپ کا انعقاد بھی کیا گیا ۔ہیلتھ کیمپ میں ماہرین سے غذائی رہنمائی حاصل ... مزید

پولن الرجی کی شرح میں اضافہ،طبی ماہرین کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے ..

بدھ 14 مارچ 2018 15:02

پولن الرجی کی شرح میں اضافہ،طبی ماہرین کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بدلتے موسم کی وجہ سے پولن الرجی کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے،طبی ماہرین نے الرجی کے مریضوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بہار کی آمد ... مزید

ملک میں نومولود بچوں کی شرح اموات 60 فیصد تک پہنچ گئی ؛وزارت قومی صحت

بدھ 14 مارچ 2018 14:24

ملک میں نومولود بچوں کی شرح اموات 60 فیصد تک پہنچ گئی ؛وزارت قومی صحت

پاکستان میں نومولود بچوں کی شرح اموات میں خطرناک حدتک اضافہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت قومی صحت کی جانب سے نومولود کی پیدائش اور اموات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ہیں جن میں نو مولود ... مزید

روزمرہ صفائی کیلئے استعمال ہونیوالی مصنوعات کے انسانی پھیپھڑوں پر ..

بدھ 14 مارچ 2018 11:24

روزمرہ صفائی کیلئے استعمال ہونیوالی مصنوعات کے انسانی پھیپھڑوں پر تباہ کن اثرات ہوتے ہیں،عالمی ذرائع ابلاغ

امریکہ کے طبی ماہرین نے کہاہے کہ روزمرہ صفائی کیلئے استعمال ہونیوالی مصنوعات کے انسانی پھیپھڑوں پراثرات اتنے ہی تباہ کن ہیں جتنا کوئی شخص روزانہ20سگریٹ پیتاہو۔عالمی ذرائع ابلاغ کیمطابق بیرگن یونیورسٹی ... مزید

ہری مرچ میں موجودقدرتی اجزا انسانی صحت کیلئے مفیدہیں، ماہرین صحت

منگل 13 مارچ 2018 17:52

ہری مرچ میں موجودقدرتی اجزا انسانی صحت کیلئے مفیدہیں، ماہرین صحت

ماہرین صحت کا کہنا ہے جکہ ہری مرچ میں پائے جانے والے قدرتی اجزائ آنکھوں کے تحفظ ‘انسانی جسم کے مدافعتی نظام کے استحکام‘ کھانسی اور پھیپھڑوں کے سرطان سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ... مزید

گوجرانوالہ میں گردوں کے مریضوں کے تعداددو لاکھ سے تجاویز کرنے کیخلاف ..

منگل 13 مارچ 2018 16:33

گوجرانوالہ میں گردوں کے مریضوں کے تعداددو لاکھ سے تجاویز کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع

تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے گوجرانوالہ میںگردوں کے مریضوں کے تعداددو لاکھ سے تجاویز کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ ضلع میں 3وفاقی ... مزید

اسلام آباد کے دیہی و شہری علاقوں میں 3 روزہ پولیو مہم جاری

منگل 13 مارچ 2018 15:30

اسلام آباد کے دیہی و شہری علاقوں میں 3 روزہ پولیو مہم جاری

وفاقی دارالحکومت کے دیہی اور شہری علاقوں میں 3 روزہ پولیو مہم جاری ہے جس کے دوران 5 سال سے کم عمر کی3 لاکھ 33 ہزار 368 بچوں کو گھر گھر جا کر پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو ویکسین کے قطرے پلانے ... مزید

تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کیلئے سیمینار کل جلال بابا آڈیٹوریم ایبٹ ..

منگل 13 مارچ 2018 14:26

تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کیلئے سیمینار کل جلال بابا آڈیٹوریم ایبٹ آباد میں منعقد ہو گا

تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کیلئے سیمینار کل بدھ کو جلال بابا آڈیٹوریم ایبٹ آباد میں منعقد ہو گا۔ سیمینار میں ملک بھر سے سکالرز اور ڈاکٹرز اس مرض سے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

Records 10021 To 10035 (Total 24908 Records)