ملک میں نومولود بچوں کی شرح اموات 60 فیصد تک پہنچ گئی ؛وزارت قومی صحت

بدھ 14 مارچ 2018 14:24

ملک میں نومولود بچوں کی شرح اموات 60 فیصد تک پہنچ گئی ؛وزارت قومی صحت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2018ء)پاکستان میں نومولود بچوں کی شرح اموات میں خطرناک حدتک اضافہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت قومی صحت کی جانب سے نومولود کی پیدائش اور اموات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ہیں جن میں نو مولود بچوں کی شرح اموات 60 فیصد تک پہنچ جانے کا انکشاف کیا گیا ۔

(جاری ہے)

وزارت قومی صحت کے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ 2016 میں 63 لاکھ بچوں کی پیدائش ہوئی، 4 لاکھ 41 ہزار بچے ایک سال سے پہلے اموات ہوئیں جن میں سے 2 لاکھ 90 ہزار بچوں کی ایک ماہ کی عمر میں اموات ہوئیں۔

وزارت قومی صحت کے مطابق بچوں کی قبل از زچگی شرح اموات 40 فیصد ہے، پیدائش کے بعد دم گھٹنے سے بچوں کی اموات کی شرح 21 فیصد ہے جب کہ انفیکشن سے نومولود بچوں کی شرح اموات 18 فیصد ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی