ہماری کوششوں سے 2020ء تک خسرہ کا وائرس ملک سے مکمل طور پر ختم ہو جائے گا،

خسرہ سے بچائو مہم کی کامیابی کیلئے تمام صوبوں کی مشاورت سے مؤثر منصوبہ تیار کیا جائے گا،وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ

بدھ 14 مارچ 2018 17:24

ہماری کوششوں سے 2020ء تک خسرہ کا وائرس ملک سے مکمل طور پر ختم ہو جائے گا،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء)وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ موذی مرض خسرہ سے بچائو کے حوالہ سے مہم اگست میں شروع کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہماری تمام تر کوششوں سے 2020ء تک خسرہ کا وائرس ملک سے مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ خسرہ سے بچائو اور مہم کی کامیابی کیلئے تمام صوبوں کی مشاورت سے مؤثر منصوبہ تیار کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ خسرہ ایک موذی مرض ہے، اس کے خاتمہ کی مہم کے دوران ملک کے تمام ویکسینیشن سنٹرز پر ویکسین مفت فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے یونین کونسلز کی سطح پر شہریوں میں شعور اور آگاہی اجاگر کرنے کیلئے منصوبہ تیار کیا ہے۔ انہوں نے شہریوں سے کہا کہ وہ مہم کی کامیابی کیلئے اپنے بچوں کو قریبی ویکسینیشن سنٹر پر لے جائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی