Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 793

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سر ی لنکا ،ایڈز کا شبہ، بچے پر سکول کے دروازے بند

پیر 29 فروری 2016 12:36

سر ی لنکا ،ایڈز کا شبہ، بچے پر سکول کے دروازے بند

سری لنکا کے ایک سکول میں ایک ننھے طالبِ علم کے بارے میں افواہ پھیلنے کی وجہ سے اس کے علاوہ باقی تمام بچے سکول چھوڑ گئے۔سکول کی استانی نے بتایا کہ دراصل اس بچے کے بارے میں کسی نے یہ افواہ پھیلا دی تھی ... مزید

تھرپارکر،غذائیت میں کمی کے باعث ایک اور بچہ چل بسا ،مجموعی تعداد 184ہوگئی

پیر 29 فروری 2016 11:49

تھرپارکر،غذائیت میں کمی کے باعث ایک اور بچہ چل بسا ،مجموعی تعداد 184ہوگئی

تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث پرپیر کومزید ایک بچہ انتقال کرگیا۔ تھر کے صحرا میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا،غذائیت کی کمی کے باعث سول اسپتال مٹھی میں ایک بچہ انتقال کرگئے۔ ... مزید

نمک کی زیادتی جگر کیلئے نقصان دہ

ہفتہ 27 فروری 2016 16:28

نمک کی زیادتی جگر کیلئے نقصان دہ

عام طور پر نمک کو صرف بلڈ پریشر بڑھنے کی وجہ سمجھا جاتا ہے، لیکن اب ماہرین نے نمک کے زیادہ استعمال کا ایک اور نقصان بھی بتا دیا۔ چین کی جنان یونیورسٹی میں کیے گئے مطالعے میں سامنے آنے والے نتائج کے ... مزید

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد کے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک ..

ہفتہ 27 فروری 2016 15:43

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد کے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے اجلاس

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد کے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے تمام ڈیپارٹمنٹس کی ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی او کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس ... مزید

ہنگو، لختی بانڈہ میں سات ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

ہفتہ 27 فروری 2016 15:43

ہنگو، لختی بانڈہ میں سات ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

ہنگو کے علاقہ لختی بانڈہ میں سات ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ۔بچی کا تعلق افغانستان سے ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت ہنگوتصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہنگو کے علاقہ لختی بانڈہ میں ایک سات ماہ ... مزید

جامع حکمت عملی کے تحت سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی کی موثرانداز میں ..

ہفتہ 27 فروری 2016 15:41

جامع حکمت عملی کے تحت سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی کی موثرانداز میں مانیٹرنگ کی جارہی ہے ‘ سیکرٹری صحت پنجاب

سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی ہدایت پر شعبہ صحت کے استحکام اورجدید ومعیاری طبی سہولتوں کی فراہمی کے لئے وسیع اقدامات ... مزید

چینیوں کو کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا

ہفتہ 27 فروری 2016 14:49

چینیوں کو کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا

چینیوں کو کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا ہے یہ خطرہ گذشتہ تین دہائیوں سے اس خوراک کی وجہ سے پیدا ہورہا ہے جس میں زہریلا مواد شامل ہوتا ہے ۔یہ بات ایک تحقیق کے ذریعے سامنے آئی ہے ۔جس کے مطابق چینی ... مزید

موٹاپا ایک مستقل بیماری ہے یہ انسانی یادداشت کو کمزور کردیتا ہے‘ تحقیق

ہفتہ 27 فروری 2016 13:48

موٹاپا ایک مستقل بیماری ہے یہ انسانی یادداشت کو کمزور کردیتا ہے‘ تحقیق

موٹاپا ایک مستقل بیماری ہے جو کئی دیگر بیماریوں کا باعث بنتی ہے اسی لیے ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ موٹا پا انسان کی یادداشت کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔ماہرین طب کا کہنا ہے کہ موٹاپا خواتین، مرد ... مزید

پشاور اور ضلع ہنگو میں دو شیرخوار بچوں کے پولیو کے مرض میں مبتلا ہونے ..

ہفتہ 27 فروری 2016 13:02

پشاور اور ضلع ہنگو میں دو شیرخوار بچوں کے پولیو کے مرض میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوگئی

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور ضلع ہنگو میں دو شیرخوار بچوں کے پولیو کے مرض میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ مریضوں کے سامنے آنے کے بعد صوبے میں رواں برس نئے مریضوں کو تعداد تین ‘ ملک ... مزید

غذائیت کی کمی اور امراض، تھر میں خاتون سمیت مزید 4 بچے جاں بحق ،مجموعی ..

ہفتہ 27 فروری 2016 11:42

غذائیت کی کمی اور امراض، تھر میں خاتون سمیت مزید 4 بچے جاں بحق ،مجموعی تعداد 180ہوگئی

تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث چار بچے اور ایک حاملہ خاتون انتقال کرگئی، جس کے بعد رواں سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 180 ہوگئی ۔ غذائیت کی کمی ... مزید

دنیا کی 7ارب انسانی آبادی میں سے 2ارب سے زائد افراد موٹاپے اور امراض ..

جمعہ 26 فروری 2016 16:22

دنیا کی 7ارب انسانی آبادی میں سے 2ارب سے زائد افراد موٹاپے اور امراض قلب کا شکار ہوسکتے ہیں۔ماہر امراض قلب

دنیا کی 7ارب انسانی آبادی میں سے 2ارب سے زائد افراد موٹاپے اور زیادہ وزن کی وجہ سے امراض قلب کا شکار ہوسکتے ہیں جنہیں فوری طور پر روزانہ 30منٹ کی سیر اور ایک متحرک طرز زندگی کی طرف آنا ہوگا۔چار سال ... مزید

آلودگی پیدا کرنیو الے کارخانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے ‘صوبائی ..

جمعہ 26 فروری 2016 15:23

آلودگی پیدا کرنیو الے کارخانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے ‘صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات

صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات و بہبود آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز نے کہا ہے کہ محکمہ تحفظ ماحولیات آلودگی پیدا کرنے والے کارخانوں کے خلاف آہستہ آہستہ کریک ڈاؤن کر رہا ہے ،انہیں نوٹسز جاری کئے جا رہے ہیں ... مزید

کوٹلی، ضلعی انتظامیہ کی غفلت ،آلودہ پانی کی فراہمی ،سکولوں کے گندے ..

جمعہ 26 فروری 2016 14:15

کوٹلی، ضلعی انتظامیہ کی غفلت ،آلودہ پانی کی فراہمی ،سکولوں کے گندے واش روم کا استعمال ،ہیپاٹایٹس اے پھیلنے لگا

ضلعی انتظامیہ کی غفلت آلودہ پانی کی فراہمی اور سکولوں کے گندے واش روم کا استعمال کوٹلی میں ہیپاٹایٹس اے پھیلنے لگا ، سکول جانیوالے 6 سے 10 سال کے سینکڑوں بچے مرض کا شکار ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق پبلک ... مزید

چینی سائنسدانوں کی مریضوں سے زیکا وائرس کے دو نشان حاصل کرنے میں کامیابی

جمعرات 25 فروری 2016 16:23

چینی سائنسدانوں کی مریضوں سے زیکا وائرس کے دو نشان حاصل کرنے میں کامیابی

چین سائنسدانوں نے زیکا وائرس کے دو دھبوں کو الگ کردیا ہے جس سے وائرس کی منتقلی کے طریقے اور ممکنہ ٹیکہ ایجاد کرنے کی تحقیق میں مدد ملے گی ۔زیکا وائرس کے یہ دو دھبے دو مریضوں کے خون اور پیشاب کے نمونوں ... مزید

محکمہ صحت سندھ اور این جی او میں ڈینگی وائر س کے خا تمے کے لئے یا دا شت ..

جمعرات 25 فروری 2016 15:04

محکمہ صحت سندھ اور این جی او میں ڈینگی وائر س کے خا تمے کے لئے یا دا شت پر دستخط

صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ این جی اوز کے تعاون سے صو بے بھر میں ڈینگی وا ئر س کے خا تمے کے لئے میڈیا سمیت سیا سی قیا دت اور سول سو سائٹی کے اراکین کے ذریعے آگہی سیمینا ر ز اور واکز ... مزید

Records 11881 To 11895 (Total 24906 Records)