غذائیت کی کمی اور امراض، تھر میں خاتون سمیت مزید 4 بچے جاں بحق ،مجموعی تعداد 180ہوگئی

ہفتہ 27 فروری 2016 11:42

تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 فروری۔2016ء ) تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث چار بچے اور ایک حاملہ خاتون انتقال کرگئی، جس کے بعد رواں سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 180 ہوگئی ۔

(جاری ہے)

غذائیت کی کمی کے باعث سول ہسپتال مٹھی میں نومولود اور تین ماہ کی بچی انتقال کرگئی۔گاؤں دودو میں دوران زچگی خاتون اور نومولود بچہ انتقال کرگیا جبکہ گاؤں دھاندو میں بھی 15 دن کا بچہ انتقال کرگیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط