Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 832

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ایبولا وائرس سے متاثرہ نرس پالین کیفرکی کی لندن میں علیحدہ یونٹ میں ..

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 12:56

ایبولا وائرس سے متاثرہ نرس پالین کیفرکی کی لندن میں علیحدہ یونٹ میں داخل کروائے جانے کے بعدحالت تشویش ناک

ایبولا وائرس سے متاثرہ نرس کی حالت تشویش ناک گذشتہ سال سیئرالیون میں ایبولا وائرس سے متاثر ہونے والی سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی نرس پالین کیفرکی کی لندن میں علیحدہ یونٹ میں داخل کروائے جانے کے ... مزید

پاکستان میں 50 فیصد سے زائد ماوٴں کی ہفتہ وار خوراک میں عالمی معیار سے ..

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 11:57

پاکستان میں 50 فیصد سے زائد ماوٴں کی ہفتہ وار خوراک میں عالمی معیار سے 8.5 فیصد زائد جبکہ پانچ سال کی عمر کے بچوں کی خوراک میں 93 فیصد سیسہ موجود ہے،آغا خان یونیورسٹی کی تحقیق

پاکستان میں 50 فیصد سے زائد ماوٴں کی ہفتہ وار خوراک میں عالمی معیار سے 8.5 فیصد زائد جبکہ پانچ سال کی عمر کے بچوں کی خوراک میں 93 فیصد سیسہ موجود ہے۔یہ حقائق آغا خان یونیورسٹی کی تحقیق میں سامنے آئے ہیں۔صحت ... مزید

خیبر پختونخواہ کے13 اضلاع ،قبائلی علاقوں میں انسداد پولیو مہم شروع

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 11:18

خیبر پختونخواہ کے13 اضلاع ،قبائلی علاقوں میں انسداد پولیو مہم شروع

فاٹا کے قبائلی علاقوں اور جنوبی وزیرستان میں تین روزہ پولیو مہم شروع ہوگئی،تین روزہ پولیو مہم کیدوران 8 لاکھ 85 ہزار سے زائد پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو سے بچاوٴکے قطرے پلائے جائیں گے ۔فاٹا کے تمام ... مزید

سنگاپور میں ہیپاٹائٹس کی وبا، 951 افراد کے ٹیسٹ کرائے جائیں گے

جمعہ 9 اکتوبر 2015 16:38

سنگاپور میں ہیپاٹائٹس کی وبا، 951 افراد کے ٹیسٹ کرائے جائیں گے

سنگاپور میں ہیپاٹائٹس سی کی وبا پھیلنے کے بعد 951 مریضوں اور ہیلتھ ورکرز کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ عالمی میڈیاکے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ جمعے کے دن وہاں ہیپاٹائٹس کے بیس نئے کسیز سامنے آئے، جن کی وجہ ... مزید

نائجیریا میں ایک شخص مشتبہ طور پر ایبولا کی وجہ سے ہلاک

جمعہ 9 اکتوبر 2015 16:32

نائجیریا میں ایک شخص مشتبہ طور پر ایبولا کی وجہ سے ہلاک

نائجیریا کے جنوبی شہر کالابار میں ایک شخص مشتبہ طور پر ایبولا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو گیا ۔عالمی میڈیا کے مطابق طبی حکام نے بتایا کہ غالبایہ شخص ایبولا وائرس میں مبتلا ہوا تھا اور اس کی بیماری میں ... مزید

نائجیریا میں ایک شخص مشتبہ طور پر ایبولا کی وجہ سے ہلاک

جمعہ 9 اکتوبر 2015 15:17

نائجیریا میں ایک شخص مشتبہ طور پر ایبولا کی وجہ سے ہلاک

نائجیریا کے جنوبی شہر کالابار میں ایک شخص مشتبہ طور پر ایبولا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو گیا ہے۔ طبی حکام نے بتایا کہ غالبا یہ شخص ایبولا وائرس میں مبتلا ہوا تھا اور اس کی بیماری میں وہ تمام علامات نوٹ ... مزید

سنگاپور میں ہیپاٹائٹس کی وبا، 951 افراد کے ٹیسٹ کرائے جائیں گے، حکام

جمعہ 9 اکتوبر 2015 15:17

سنگاپور میں ہیپاٹائٹس کی وبا، 951 افراد کے ٹیسٹ کرائے جائیں گے، حکام

سنگاپور میں ہیپاٹائٹس سی کی وبا پھیلنے کے بعد 951 مریضوں اور ہیلتھ ورکرز کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ حکام نے بتایا ہے کہ جمعے کے دن وہاں ہیپاٹائٹس کے بیس نئے کسیز سامنے آئے، جن کی وجہ سے یہ قدم اٹھایا جا رہا ... مزید

راولپنڈی ، ڈینگی وائرس سے متاثرہ خاتون دم توڑ گئی ،مجموعی ہلاکتوں کی ..

جمعہ 9 اکتوبر 2015 13:24

راولپنڈی ، ڈینگی وائرس سے متاثرہ خاتون دم توڑ گئی ،مجموعی ہلاکتوں کی تعداد چار ہوگئی

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ خاتون دم توڑ گئی ، مجموعی طور پر ڈینگی وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چار ہوگئی ۔ شہر بھر میں ڈینگی وائرس خطرناک حد تک پھیل گیا ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی ... مزید

نوعمر بچے انٹرنیٹ کے زیادہ استعمال سے بلڈپریشر کے مرض میں مبتلا ہوسکتے ..

جمعہ 9 اکتوبر 2015 13:22

نوعمر بچے انٹرنیٹ کے زیادہ استعمال سے بلڈپریشر کے مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں، ماہرین

ایک حالیہ مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ انٹرنیٹ پر غیرمعمولی وقت صرف کرنے والے نوعمر لڑکے اور لڑکیوں میں ہائی بلڈ پریشر کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔امریکی اسپتال کے ماہرین نے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے ... مزید

عوام کو فوری طور پر ڈینگی مچھروں کی افزائش کے عمل کو گھروں اور چھتوں ..

جمعرات 8 اکتوبر 2015 17:05

عوام کو فوری طور پر ڈینگی مچھروں کی افزائش کے عمل کو گھروں اور چھتوں میں قائم ٹھکانوں کا صفایا کرناہوگا‘ ملک محمد اقبال چنٹر

صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنٹر نے کہا ہے کہ حکومت نے مختلف رپورٹوں کی بناء پر ڈینگی کی افزائش میں تیزی کے بعد تمام محکموں کی جانب سے منظم طریقہ سے ہنگامی اور جنگی بنیادوں پر اقدامات تیز ... مزید

`ملک بھرمیں پولیو کیسزکی تعداد36 ہوگئی

جمعرات 8 اکتوبر 2015 16:40

`ملک بھرمیں پولیو کیسزکی تعداد36 ہوگئی

ملک بھرمیں پولیو کیسزکی تعداد36 ہوگئی ہے،رواں سال کے پہلے دس ماہ میں سب سے زیادہ خیبرپختونخوا میں پندرہ کیسزسامنے آئے۔ڈبلیو ایچ او حکام کی رپورٹ کے مطابق ملک بھرمیں پولیو کیسزکی تعداد چھتیس ہوگئی ... مزید

بینائی سے آگاہی کا عالمی دن جمرات کو منا یا گیا

جمعرات 8 اکتوبر 2015 15:26

بینائی سے آگاہی کا عالمی دن جمرات کو منا یا گیا

پاکستان کی آبادی کا 66 فیصد حصہ آنکھوں کی کمزوری کا شکار ہے، ماہرین چشم کہتے ہیں آنکھوں کی بیماریوں میں سے 80 فیصد کو باآسانی روکا جاسکتا ہے۔ بینائی سے آگاہی کا عالمی دن جمرات کو منا یا گیا آنکھ انسانی ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ایگ ڈے کل منایا جائے گا

جمعرات 8 اکتوبر 2015 15:10

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ایگ ڈے کل منایا جائے گا

دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کل 9 اکتوبر بروزجمعہ کو ورلڈ ایگ ڈے منایا جائیگاجس کا مقصد انڈے کی غذائی اہمیت پر روشنی ڈالنا ہے جبکہ ورلڈ ایگ ڈے کے موقع پرفیصل آباد چیمبر کے زیر اہتمام ... مزید

بھارت جان لیوا امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے دنیا کا بدترین مقام ہے ..

جمعرات 8 اکتوبر 2015 15:00

بھارت جان لیوا امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے دنیا کا بدترین مقام ہے ،برطانوی تنظیم کی رپورٹ میں انکشاف

برطانیہ میں کی گئی تحقیق میں بھارت کوجان لیوا امراض میں مبتلا افراد کیلئے دنیا کا بدترین مقام قرار دیدیا گیا ۔اکنامک انٹیلی جنس یونٹ کی طرف سے ”کوالٹی آ ف ڈیتھ“کے عنوان سے کی گئی تحقیق میں ... مزید

ڈینگی پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں‘ چیف سیکرٹری ..

جمعرات 8 اکتوبر 2015 13:24

ڈینگی پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں‘ چیف سیکرٹری کی ہدایت

چیف سیکرٹری پنجاب خضرحیات گوندل نے راولپنڈی اور ملتان کے ڈی سی اوز کو ہدایت کی ہے کہ ڈینگی کی روک تھام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔وہ یہاں سول سیکرٹریٹ میں راولپنڈی اور ملتان میں ڈینگی ... مزید

Records 12466 To 12480 (Total 24906 Records)