عراقی فوج کی تلعفرمیں داعش کی آخری پناہ گاہ کی طرف پیش قدمی‘گھمسان کی لڑائی
فورسز نے داعش کی آخری پناہ گاہ العیاضیہ کا مکمل محاصرہ کرلیا‘ داعشی جنگجوؤں کے پاس اب فرار کا بھی کوئی راستہ باقی نہیں بچا سرکاری فوج کی تیزی سے پیش قدمی کی راہ میں شہری آبادی بھی رکاوٹ ہے جسے داعش نے انسانی ڈھال بنا رکھا ہے
منگل 29 اگست 2017 12:33
(جاری ہے)
اس وقت عراقی فوج العیاضیہ میں داخل ہوچکی ہے تاہم ابھی تک قصبے پر مکمل کنٹرول نہیں کیا جاسکا ہے۔
اطلاعات کے مطابق داعش نے گھروں کی چھتوں پر اپنے نشانہ باز تعینات کردیے ہیں۔ سرکاری فوج کی تیزی سے پیش قدمی کی راہ میں شہری آبادی بھی رکاوٹ ہے جسے داعش نے انسانی ڈھال بنا رکھا ہے۔ تاہم عراقی فوج کی طرف سے شہریوں کے محفوظ انخلاء کے لیے راہ داریاں قائم کردی ہیں۔عراقی فوج کے جوائنٹ آپریشن کنٹرول روم کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ العیاضیہ کو چند گھنٹوں کے اندر اندر داعش سے چھڑالیا جائے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ فورسز نے تل عفر میں داعش کی آخری پناہ گاہ ’العیاضیہ‘ کا مکمل محاصرہ کرلیا ہے۔ داعشی جنگجوؤں کے پاس اب فرار کا بھی کوئی راستہ باقی نہیں بچا ہے۔قبل ازیں مقامی ذرائع ابلاغ کی جانب سے یہ اطلاعات بھی فراہم کی گئی تھیں کہ داعش کے جنگجو جن میں اہم کمانڈر بھی شامل ہیں اسمگلروں کی معاونت سے بھاری رقوم دے کر شام فرار ہو رہے ہیں۔عراقی فوج نے اتوار کے روز جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اس نے تلعفر کی کل 29 کالونیوں پر اپنا کنٹرول قائم کرلیا ہے۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،700لیٹر مضر صحت دودھ تلف
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
سوتر منڈی کے لاپتہ ملازم کی نعش نجی ہوٹل سے برآمد ،مالکان کے رویہ اور تنخواہیں نہ ملنے پر دل بر داشتہ ..
غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
وفاقی وزیر خزانہ و محصوولات محمد اورنگ زیب سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کاپبلک پارک کا دورہ
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ