یونیسکو نے الاوار کی IITE گورننگ بورڈ  کی چیئرمین شپ کی تجدید کردی

اتوار 4 نومبر 2018 14:30

دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �بئی، 3 نومبر، 2018 (وام): دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �قوام متحدہ کے دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �دارے یونیسکو نے دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �مدان دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �ن محمد دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �مارٹ یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر منصور دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �لوار کی یونیسکو دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �نسٹیٹیوٹ فار دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �نفارمیشن ٹیکنالوجی کے گورننگ دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �ورڈ کی چیئرمین دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �پ کی دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �جدید کرنے کا فیصلہ دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �اری کر دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �یاہے. یہ دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �جدید چار دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �ال کیلئے ہے دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �ور یہ مدت 31 دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �سمبر 2021 کو دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �تم ہو دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �ائے گی. ڈاکٹر منصور دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �لوار کو 2014 دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) � میں کونسل کے دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �رکان نے متفقہ دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �ور پر گورننگ دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �ورڈ کا چیئرمین منتخب کیا دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / اتوار نومبر ) �ھا.

اپنے دوبارہ انتخاب کے اعلان کے بعد ڈاکٹر منصور الوار نے کہا کہ وہ اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں یہ کامیابی عزت مآب صدرالشيخ خليفة بن زايد آل نهيان کی قیادت اور نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب الشيخ محمد بن راشد آل مكتوم کی غیر متزلزل حمایت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی طرف سے اپنے عوام کو فراہم کئے جانے والے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہوسکتی تھی۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ وہ دبئی کے ولی عہدعزت مآب شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم کے بھی شکر گزار ہیں جنکی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کے باعث وہ اس اہم ترین بین الاقوامی پوزیشن تک پہنچنے کے قابل ہوئے۔ ایک بیان کے مطابق ڈاکٹر الوار کی بطور چیئرمین تجدید بہت اہمیت رکھتی ہے کیونکہ یہ فیصلہ انکی طرف سے گورننگ بورڈ کو کامیابی سے چلانے اور مقررہ اہداف کے حصول میں کامیابی کا عکاس ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر الوار کی مدت میں توسیع اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ متحدہ عرب امارات کے شہری بین الاقوامی تنظیموں کی قیادت کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر الوار پہلے عرب باشندے ہیں جو اتنے بڑے عہدے پر فائز ہوئے ہیں اور یہ عرب دنیا کیلئے ایک بے مثال کامیابی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر الوار کے عہدے کی تجدید اس امر کی بھی تصدیق کرتی ہے کہ ملکی قیادت کی طرف سے عہدوں کیلئے انتخاب سخت قواعد و ضوابط کے تحت میرٹ پر کیا جاتا ہے.

اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے دبئی پولیس اور جنرل سیکورٹ کے ڈپٹی چیئرمین ، لیفٹیننٹ جنرل دھی خلفان تمیم نے کہا کہ انھیں امید ہے کہ ڈاکٹر الوار نے عالمی سطح پر جو مقام حاصل کیا ہے اس سے ملک کے عوام کو بہتر کارکردگی دکھانے کیلئے ایک عزم ملے گا۔

انھوں نے کہا کہ یونیسکو کی طرف سے ڈاکٹر الوار جیسی معروف شخصیت پر اعتماد کا اظہار یہ پیغام ہے کہ متحدہ عرب امارات کے عوام دانشورانہ قیادت کی حمایت کے ساتھ عالمی سطح پر قیادت حاصل کرنے کے قابل ہیں۔ ریاض خان HTTP://WAM.AE/EN/DETAILS/1395302718012

میں شائع ہونے والی مزید خبریں