
Kashti - Article No. 1666
کشتی
کشتی کے استعمال کا زمانہ قدیم ہے قدیم ترین کھدائی کے دوران پائی جانے والی کشتیوں کی تاریخ 700سال پرانی ہے
بدھ 19 فروری 2020

کشتی کے استعمال کا زمانہ قدیم ہے قدیم ترین کھدائی کے دوران پائی جانے والی کشتیوں کی تاریخ 700سال پرانی ہے ،نیدر لینڈ میں پائی جانے والی دنیا کی ایک قدیم ترین کشتی ”پیسو کینو“ایک کھوکھلے درخت سے بنائی گئی جو 8200اور 7600قبل مسیح کے درمیان تیار کی گئی ۔اس کی نمائش باقاعدہ نیدر لینڈ کے شہر”ایسن“کے ڈرینٹ میوزیم میں کی گئی۔ کویت میں ساحل سمندر سے 7ہزار سال پرانی ریڈکشتی ملی ہے۔ بحر ہند اور قدیم مصر میں کشتی کا استعمال 3000قبل مسیح ملتاہے ،19ویں صدی کے وسط تک بیشتر کشتیاں قدرتی مواد سے بنائی جاتی تھیں جن میں سرکنڈ ،چھال اور جانوروں کی کھالیں شامل ہیں۔جنوب مغربی ہندوستان میں کیرالہ کے جنوب میں کالی کٹ کے گاؤں بے پور جہاں لکڑی کے کام کا آغاز ہوا تو لکڑی کا ایک بڑا بیڑا بنایا گیا جو 400ٹن کی نقل وحمل کے لئے استعمال ہوتا تھا۔
(جاری ہے)
واسکوڈی گاما بھی درحقیقت ایک ملاح ہی تھا۔
ساگو ان کی لکڑی کی تجارت بھی کشتیوں کے ذریعے شروع ہوئی۔کہا جاتاہے کہ ہندوستانی طرز کی کشتیوں کو قدیم عرب اور یونانی بھی استعمال کرتے تھے۔قدم زمانے میں تجارت، سفر اور فوجی مقاصد کے لئے کشتیوں کے استعمال کا ریکارڈ رکھا جاتاتھا۔ منگ خاندان سے تعلق رکھنے والا چین کا وانلی شہنشاہ کا دور 72-1515تک تھا،یہ تیر اندازی اور گھڑ سواری کا ماہر تھا،کشتی رانی کا بھی اسے بہت شوق تھا،اس نے دریاؤں تک رسائی کے لئے کشتی تیار کرائی تھی ۔وہ اپنی ملکہ کے ساتھ کشتی کی سواری سے لطف اندوز ہوتا تھا۔قدیم چین سے متعلق نمائش میں کشتی رائی کرتے ہوئے بادشاہ کی خیالی تصاویر بھی رکھی جاتی ہیں۔
مزید اخلاقی کہانیاں

بے تکلف رشتہ
Betakaluf Rishta

جنگل میں مور ناچا
Jangal Mein Mor Nacha

باپ کی شفقت
Baap Ki Shafqat

ہوشیار لڑکا (پہلا حصہ)
Hoshiyar Larka - Pehla Hissa

محب وطن
Muhib E Wattan

اجنبی کا تحفہ
Ajnabi Ka Tohfa

خوشگوار زندگی
Khushgawar Zindagi
کام کرنے کی برکت
Kaam Karnay Ki Barkat

ابھی نہیں
Abhi Nahi

بادشاہ اور انجینئر کا دلچسپ قصہ
Badshah Aur Engineer Ka Dilchasp Qissa

جادو کے بیج
Jadu Ke Beej

اسکیم زیر وزیرو
Scheme Zer Vazero
Your Thoughts and Comments
مزید مضامین
-
سکندراعظم
Sikandar e Azam
-
پانچ لاکھ
5 Lakh
-
لالچی مگر مچھ
laalchi magar mach
-
ملا نصیر الدین کے کار نامے
mulla Nasreddin k karnamay
-
احمق بیوی
Ehmaq Biwi
-
موسم گرما کی چھٹیوں میں بچوں کے مشاغل
Mosaam e Garma Ki Chuttiyoon Main Bachoon K Mashagil
-
سونے کا چمچ
Sone Ka Chammach
-
بارش اور چوزے
Barish Aur Chuze
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.