نوشہرہ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت معاملات

طے پاگئے

جمعرات 25 اپریل 2024 22:49

نوشہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2024ء) نوشہرہ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت معملات طے پاگئے۔پرویز خٹک کے قریبی ساتھیوں کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی نجی و سرکاری شیڈول مصروفیات کی وجہ سے ملاقات مئی کے پہلے ہفتہ میں آسلام اباد میں کی جائیں گئے زرائع کے مطابق اسی ملاقات میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان بھی کیاجائیں گا۔

(جاری ہے)

پرویز خٹک کے قریبی ساتھیوں کے زرائع کے اس بات کا بھی اشارہ دے دیا ہے کہ پرویز خٹک کو پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا میں اہم سرکاری عہدہ بھی دے گئی۔پرویز خٹک نے آپنی سیاسی مشاورت اور ملاقاتوں میں تیزی لے آئیں ہیں ۔زرائع کے مطابق سیاسی مشاورت کا سلسلہ آسلام اباد اور لاہور میں شروع ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا نے بھی پرویز خٹک کی پارٹی میں شمولیت پر گرین سنگل دے دیاہے۔

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں