Tehsil Akora Khattak

تحصیل اکوڑہ خٹک

Akora Khattak

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’اکوڑہ خٹک‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ اکوڑہ خٹک تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی [email protected] پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

اکوڑہ خٹک کی خبریں

اپوزیشن والے عدم اعتماد کا شوق یہ پورا کرلیں، تاریخی شکست دیں گے، پرویز ..

اپوزیشن والے عدم اعتماد کا شوق یہ پورا کرلیں، تاریخی شکست دیں گے، پرویز خٹک

صدر مملکت کا جامعہ دارالعلوم حقانیہ کا دورہ

صدر مملکت کا جامعہ دارالعلوم حقانیہ کا دورہ

مظلوم فلسطینیوں پر ہونے والی ظلم و بربریت کو اقوام عالم نے روز مرہ کی کارروائی سمجھ کر بھلا دیا ہے، حامد الحق حقانی

مظلوم فلسطینیوں پر ہونے والی ظلم و بربریت کو اقوام عالم نے روز مرہ کی کاروائی سمجھ کر بھلا دیا ، مولانا حامد الحق حقانی

جامعہ حقانیہ میں طلبہ کی دستاربندی

مذہبی جماعتوں کے رہنمائوں کی فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت ، عالمی برادری سے اسرائیلی جارحیت کو فوری رکوانے کی ایپل

جمعیت علمائے اسلام (س) کے زیراہتمام ملک بھرمیں یوم یکجہتی فلسطین کی مناسبت سے ریلیاں نکالی گئیں

دین اسلام امن اور سلامتی کا مذہب ہے جو اعتدال اور میانہ روی کا درس دیتا ہے ،مولانا حامد الحق حقانی

آئی ایم ایف اور عالمی مالیاتی دیگر ادارے اورممالک پاکستانی قرضے فوری معاف کرے ،مولانا حامد الحق حقانی

مولانا حامد الحق حقانی کا افغانستان زلزلہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

طالبان حکومت اورافغانستان کی عوام کو درپیش مسائل اور مشکلات کے بارے میں کل جماعتی کانفرنس طلب

افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کی میزبانی میں اوآئی سی کا اجلاس انتہائی خوش آئند اقدام ہے ، مولانا حامد الحق حقانی

ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینروسیم اختر نے بلوچستان نیشنل پا رٹی کے رہنما عطا اللہ منگل کی عیا دت کی

پاکستان کے تمام مسائل اور بحرانوں کا حل شریعت محمدی کا نفاذ ہے ،مولانا انوار الحق

مزید اکوڑہ خٹک کی خبریں

اکوڑہ خٹک کی تصاویر

مزید تصاویر

اکوڑہ خٹک پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک تاریخی قصبہ ہے جو ضلع نوشہرہ میں واقع ہے۔ اس قصبہ کو سولہویں صدی عیسوی میں پشتو زبان کے مشہور شاعر اور مجاہد خوشحال خان خٹک کے پڑ دادا ملک اکوڑہ خان خٹک نے آباد کیا تھا۔ مغل بادشاہ اکبر نے ملک اکوڑہ کو اس علاقے کی جاگیرداری اور اٹک کے گھاٹ سے دریائے سندھ عبور کرنے والوں سے راہداری (ٹول ٹیکس) وصول کرنے کا اختیار نامہ دیا تھا۔ ملک اکوڑہ خٹک نے اس گاوٴں میں مستقل سکونت اختیار کی۔ اس وقت سے اس کا نام اکوڑہ خٹک پڑ گیا۔ خوشحال خان خٹک یہیں پیدا ہوئے اور یہیں ان کی آخری آرام گاہ ہے۔ کچھ فاصلے پر صوفی بزرگ شیخ رحمکار عرف کاکا صاحب کا مزار ہے۔ اکوڑہ خٹک میں دو بڑی دینی درسگاہیں دارلعلوم حقانیہ اور جامعہ اسلامیہ ہیں۔ مولانا عبدالحق مرحوم نے یہیں سے دینی مجلہ (الحق) جاری کیا تھا۔ جو ان کے فرزند مولانا سمیع الحق کے زیر ادارت اب بھی شائع ہوتا ہے۔ یہاں ایک تمباکو کی فیکٹری اور ایک ٹیکسٹائل مل بھی موجود ہے۔

Akora Khattak is a Tehsil of Nowshera City, which is located in Khyber Pakhtunkhwa Pakistan. UrduPoint provides local news of Tehsil Akora Khattak on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Akora Khattak Tehsil to provide the full coverage of Akora Khattak’s events and incidents.