Important News of Chiniot in Urdu

Chiniot City's Important Urdu News چنیوٹ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Chiniot on UrduPoint local section. Full coverage on Chiniot city Important news. Including photos & videos.

چنیوٹ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

چنیوٹ،کنویں کے ملبے تلے پھنسے باپ بیٹے کی لاشیں برآمد

اتوار 24 مارچ 2024 17:35

چنیوٹ،کنویں کے ملبے تلے پھنسے باپ بیٹے کی لاشیں برآمد

چنیوٹ میں کنویں کی کھدائی کے دوران پھنسے باپ بیٹے کی لاشیں نکال لی گئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران زخمی ہونے والا شخص بھی اسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ تینوں ... مزید

میاں صاحب چوتھی بار وزیراعظم بنے تو انتقام لیں گے جس کا کسی کو اندازہ ..

منگل 23 جنوری 2024 22:49

میاں صاحب چوتھی بار وزیراعظم بنے تو انتقام لیں گے جس کا کسی کو اندازہ نہیں، بلاول بھٹو زر داری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب چوتھی بار وزیراعظم بنے تو وہ انتقام لیں گے جس کا کسی کو اندازہ نہیں،8 فروری کو ووٹ سے چوتھی بار وزیر اعظم بنانے والے کی سازش ... مزید

نوازشریف حکومت میں آئے تو پی ٹی آئی سے بدلہ لیں گے، بلاول بھٹو کا دعویٰ

منگل 23 جنوری 2024 21:46

نوازشریف حکومت میں آئے تو پی ٹی آئی سے بدلہ لیں گے، بلاول بھٹو کا دعویٰ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف حکومت میں آئے تو پی ٹی آئی سے بدلہ لیں گے، بے چارے پی ٹی آئی والے سمجھتے ہیں کہ مشکل دن چلے گئے، نوازشریف چوتھی بار آگئے تو جو ... مزید

(تفصیلی خبر )

منگل 23 جنوری 2024 20:15

(تفصیلی خبر )

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ وعدہ ہے میں وزیراعظم بن گیا تو انتقام کی سیاست ختم کردونگا ، اگر تیر کا امیدوار جیت گیا تو ہم مل کر شیر کا شکار کریں گے، منتخب ہو کر ملک کو معاشی بحران ... مزید

عوام 8 فروری کو چوتھی بار وزیراعظم بنانے والے کی سازش کو ناکام بنا دیں

منگل 23 جنوری 2024 18:14

عوام 8 فروری کو چوتھی بار وزیراعظم بنانے والے کی سازش کو ناکام بنا دیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقابلہ تیر اور شیر کے درمیان ہے، یہ 2024 ہے ، باربار آنے والوں کی بجائے نئے چہروں کو موقع دیں، میں ان کو جانتا ہوں ان کے دل میں نفرت اور بغض ... مزید

ہمیں ایک نئی سو چ لیکرآنی پڑیگی، بلاول بھٹو زرداری

منگل 23 جنوری 2024 16:48

ہمیں ایک نئی سو چ لیکرآنی پڑیگی، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہمیں ایک نئی سو چ لیکرآنی پڑیگی، ہم اپنے منشور اور نظرئیے پر یقین رکھتے ہیں۔اقتدار میں آکر عوام کے مسائل کم کرنے کی کوشش کرینگے۔ چنیوٹ میں انتخابی ... مزید

50 افراد کا قاتل چنیوٹ میں ماراگیا

ہفتہ 23 دسمبر 2023 12:42

50 افراد کا قاتل چنیوٹ میں ماراگیا

کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بڑی کارروائی کر کے فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پرحملے سمیت 50 افراد کا قاتل ساتھی سمیت مقابلے میں مار دیا ۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی چنیوٹ ... مزید

چنیوٹ،تھانہ صدر پولیس نے اندھا قتل ٹریس کر لیا، دو ملزمان گرفتار

جمعہ 15 دسمبر 2023 20:51

چنیوٹ،تھانہ صدر پولیس نے اندھا قتل ٹریس کر لیا، دو ملزمان گرفتار

تھانہ صدر پولیس نے اندھا قتل ٹریس کر لیا، دو ملزمان گرفتارتفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ڈی ایس پی سٹی سجاد حسین نے پریس کانفر س سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ماہ قبل 15 نومبر کو قیصر ولد نزیر کو نامعلوم ... مزید

م*چنیوٹ،ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی ..

بدھ 13 دسمبر 2023 19:35

م*چنیوٹ،ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ، ایس این اے مہر عمر حیات سپراء نے تحصیل وائز ... مزید

سات فٹ آٹھ انچ  پاکستان کے طویل القامت غلام شبیر انتقال کر گئے

منگل 7 نومبر 2023 19:19

سات فٹ آٹھ انچ پاکستان کے طویل القامت غلام شبیر انتقال کر گئے

پوری دنیا میں پاکستان کا پرچم لہرانے والے،سات فٹ آٹھ انچ پاکستان کے طویل القامت غلام شبیر انتقال کر گئے۔ ضلع چنیوٹ کی تحصیل لالیاں کے علاقے سے تعلق رکھنے والے طویل القامت غلام شبیر کا انتقال سعودی ... مزید

ووٹ کے اندراج، ٹرانسفر، اخراج اور کوائف کی درستگی کی  تاریخ میں 28 اکتوبر ..

بدھ 25 اکتوبر 2023 19:33

ووٹ کے اندراج، ٹرانسفر، اخراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں 28 اکتوبر 2023 تک توسیع کر دی گئی ہے، الیکشن کمیشن

ضلعی الیکشن کمشنرچنیوٹ ناصر مقصود نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج، ٹرانسفر، اخراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں 28 اکتوبر 2023 تک توسیع کر دی ہے۔ عوام الناس سے اپیل کی جاتی ... مزید

چنیوٹ، غباروں میں گیس بھرتے ہوئے سلنڈر پھٹنے سے 8بچوں سمیت 9افراد زخمی

پیر 9 اکتوبر 2023 23:12

چنیوٹ، غباروں میں گیس بھرتے ہوئے سلنڈر پھٹنے سے 8بچوں سمیت 9افراد زخمی

غباروں میں گیس بھرتے ہوئے سلنڈر پھٹنے سے 8بچوں سمیت 9افراد زخمی ہوگئے ریسکیو1122کے مطابق اڈا گھگ چوک نزد چک نمبر211تتراں والاغباروں میں گیس بھرتے ہوئے سلنڈر پھٹ گیا جس قریب موجود 10سالہ علی حمزہ ولد ... مزید

36 ویں سالانہ انٹر نیشنل ختم نبوت کانفرنس منعقدہ سات ستمبر 2023 بروزجمعرات ..

جمعہ 8 ستمبر 2023 22:40

36 ویں سالانہ انٹر نیشنل ختم نبوت کانفرنس منعقدہ سات ستمبر 2023 بروزجمعرات چناب نگر میں منظور کی گئی قرار دادیں

36 ویں سالانہ انٹر نیشنل ختم نبوت کانفرنس منعقدہ سات ستمبر 2023 بروزجمعرات چناب نگر میں منظور کی گئی قرار دادیں *یہ اجتماع مختلف یورپی و مغربی ممالک بالخصوص سویڈن میں قر آن مجید کی مسلسل توہین و گستاخی ... مزید

نیوی ہیلی کاپٹر حادثہ، حسنین حیدر شہید چنیوٹ میں سپردِ خاک

منگل 5 ستمبر 2023 18:18

نیوی ہیلی کاپٹر حادثہ، حسنین حیدر شہید چنیوٹ میں سپردِ خاک

بلوچستان کے ضلع گوادر میں گزشتہ روز پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو پیش آئے حادثے میں شہید ہونے والے چنیوٹ کے جوان حسنین حیدر کو نمازِ جنازہ کی ادا ئیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔قومی ... مزید

چنیوٹ، بجلی  بلوں میں بلا جواز ٹیکسز ، مہنگائی ،بجلی گیس پٹرولیم ، اشیاء ..

ہفتہ 2 ستمبر 2023 23:12

چنیوٹ، بجلی بلوں میں بلا جواز ٹیکسز ، مہنگائی ،بجلی گیس پٹرولیم ، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جزوی شٹر ڈاؤن ہڑتال

بجلی کے بلوں میں بلا جواز ٹیکسوں کی وصولی بڑھتی ہوئی مہنگائی بجلی گیس پٹرولیم مصنوعات اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف چنیوٹ میں بھی جزوی طور پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی زیادہ تر کاروباری ... مزید

ریسکیو 1122 کی ایمانداری، زخمی کے 50 لاکھ روپے اہلخانہ کے حوالے کردیے

اتوار 2 اپریل 2023 20:36

ریسکیو 1122 کی ایمانداری، زخمی کے 50 لاکھ روپے اہلخانہ کے حوالے کردیے

ریسکیو 1122 کے عملے نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی کے 50 لاکھ روپے اہلخانہ کے حوالے کردیے گزشتہ روز چنیوٹ میں جھنگ روڈ پر ٹریلر سے حادثے میں کار ڈرائیور شدید زخمی ہوا ... مزید

چنیوٹ برادری سے جڑے افراد ملک کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کر ..

جمعرات 23 مارچ 2023 21:30

چنیوٹ برادری سے جڑے افراد ملک کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں،قیصر احمد شیخ

چنیوٹ یوتھ فورم کے سالانہ پروگرام کا انعقاد ہوا جس میں چنیوٹ شیخ برادری سمیت بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت قیصر احمد شیخ نے کہاکہ چنیوٹ ... مزید

شادیوں میں ڈانس کرنے والے 10 افراد کو ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا

بدھ 1 مارچ 2023 14:05

شادیوں میں ڈانس کرنے والے 10 افراد کو ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا

پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں شادیوں میں ڈانس کرنے والے دس افراد کو ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دس افراد کو شادی فنکشن میں بہانے سے بلا کر اغوا کیا گیا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے مغویوں ... مزید

چیئرمین چنیوٹ ایجوکیشنل ٹرسٹ و ڈپٹی کمشنر کاچناب کالج کا دورہ، تعلیمی ..

بدھ 23 نومبر 2022 19:58

چیئرمین چنیوٹ ایجوکیشنل ٹرسٹ و ڈپٹی کمشنر کاچناب کالج کا دورہ، تعلیمی معیار کا جائزہ لیا

چیئرمین چنیوٹ ایجوکیشنل ٹرسٹ و ڈپٹی کمشنر محمد فاروق رشید نے وائس چیئرمین چوہدری مسعود اقبال کے ہمراہ چناب کالج کا دورہ کیا اور اساتذہ سے انکے رزلٹ کے حوالے سے میٹنگ کی۔ اسسٹنٹ کمشنر بلال بن عبدالحفیظ، ... مزید

حکمرانوں کی نظریں عوام پر نہیں بلکہ اپنا پیسہ بچانے پر ہیں،اسد عمر

منگل 15 نومبر 2022 16:13

حکمرانوں کی نظریں عوام پر نہیں بلکہ اپنا پیسہ بچانے پر ہیں،اسد عمر

تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کی نظریں عوام پر نہیں بلکہ اپنا پیسہ بچانے پر ہیں۔پاکستان کی خوش قسمتی ہے یہاں کے عوام بکتے نہیں ہیں،وہ وقت قریب آ رہا ہے کہ جب ظلم کرنے ... مزید

Load More