Agriculture News of Chiniot in Urdu

Chiniot City's Agriculture Urdu News چنیوٹ شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Chiniot on UrduPoint local section. Full coverage on Chiniot city Agriculture news. Including photos & videos.

چنیوٹ شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

دھان کے ضرررساں کیڑوں،بیماریوں و نقصان دہ جڑی بوٹیوں کے مربوط طریقہ ..

جمعہ 27 مئی 2022 15:06

دھان کے ضرررساں کیڑوں،بیماریوں و نقصان دہ جڑی بوٹیوں کے مربوط طریقہ انسداد کے بارے میں زرعی سیمینار کا انعقاد

اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پلانٹ پروٹیکشن ضلع چنیوٹ حبیب انور نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت پلانٹ پروٹیکشن فیصل آباد ڈویژن کی ہدایت کی روشنی میں بائر کراپ سائنسزکے تعاون سے زمینداربھائیوں و نمبردار حضرات ... مزید

چنیوٹ ،ڈپٹی کمشنر کا گندم خریداری مرکزلالیاں کا اچانک دورہ

منگل 26 اپریل 2022 13:27

چنیوٹ ،ڈپٹی کمشنر کا گندم خریداری مرکزلالیاں کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر عاصم جاوید نے گندم خریداری مرکزلالیاں کا اچانک دورہ کیااور کاشتکاروں کوباردانہ کی فراہمی،گندم کی خریداری کاریکارڈچیک کیا۔اسسٹنٹ کمشنر کامران اشرف، فوڈڈیپارٹمنٹ کے افسران و دیگرسٹاف ... مزید

جعلی اور غیر قانونی طور پر زرعی ادویات بیچنے والوں کے خلاف آپریشن جاری

بدھ 3 مارچ 2021 13:51

جعلی اور غیر قانونی طور پر زرعی ادویات بیچنے والوں کے خلاف آپریشن جاری

ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی ہدایت پر جعلی اور غیر قانونی طور پر زرعی ادویات بیچنے والوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ اس ضمن میں محکمہ زراعت چنیوٹ کی ٹی میں مختلف علاقوں میں چھاپے مار رہی ہیں۔ گزشتہ روز اسسٹنٹ ... مزید

فصل کی باقیات کو آگ لگانے پرمقدمہ درج

پیر 16 نومبر 2020 17:37

فصل کی باقیات کو آگ لگانے پرمقدمہ درج

:فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر تھانہ صدر میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے نافذ العمل دفعہ144کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملزم احمد علی نے کوٹ سرور کے علاقہ میں اپنی فصل ... مزید

چنیوٹ،جعلی زرعی ادویات اور کھادوں کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ..

منگل 29 ستمبر 2020 16:32

چنیوٹ،جعلی زرعی ادویات اور کھادوں کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کر دیا گیا

ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کے احکامات پر جعلی زرعی ادویات اور کھادوں کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اس ضمن میں محکمہ زراعتکے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محفوظ احمدکی سربراہی میں ... مزید

کماد کے کیڑوں اور بیماریوں کے حوالے سے فارمر میٹنگ کا اِنعقاد

ہفتہ 19 ستمبر 2020 21:16

کماد کے کیڑوں اور بیماریوں کے حوالے سے فارمر میٹنگ کا اِنعقاد

ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی ہدایات پر محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ اور محکمہ زراعت توسیع چنیوٹ کی جانب سے موضع کوٹ سمائل میں ٹوکا اور دھان ،کماد کے کیڑوں اور بیماریوں کے حوالے سیایک فارمر میٹنگ کا اِنعقاد ... مزید

سرکاری باردانہ لیکر گندم واپس نہ کرنے والے 6کاشتکاروں پر مقدمات درج

جمعہ 22 مئی 2020 21:19

سرکاری باردانہ لیکر گندم واپس نہ کرنے والے 6کاشتکاروں پر مقدمات درج

سرکاری باردانہ لیکر گندم واپس نہ کرنے والے 6کاشتکاروں پر مقدمات درج ، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے غیر قانوی طور پر گندم ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کیلئے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کو سختی سے ہدایات جاری ... مزید

کاشتکاروں کی سہولت اور آسانی کے لیے حکومتی گائیڈ لائنز پر عمل درآمد ..

ہفتہ 28 دسمبر 2019 18:59

کاشتکاروں کی سہولت اور آسانی کے لیے حکومتی گائیڈ لائنز پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے،ڈپٹی کمشنر محمد ریاض

ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے ہدایت کی ہے کہ کریشنگ سیزن کے دوران گنے کے کاشتکاروں کی سہولت اور آسانی کے لیے حکومتی گائیڈ لائنز پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے اور تمام شوگر ملز کو چالو رکھا جائے اس ... مزید

چنیوٹ،کسانوں کاشتکاروں کو سبسڈی پر گندم بیج کی فراہمی بارے تقریب کا ..

بدھ 13 نومبر 2019 20:03

چنیوٹ،کسانوں کاشتکاروں کو سبسڈی پر گندم بیج کی فراہمی بارے تقریب کا انعقاد

محکمہ زراعت کے زیر اہتمام کسانوں کاشتکاروں کو سبسڈی پر گندم بیج کی فراہمی کے سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی،جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی اور ڈی پی او سید حسنین نے کی، اس موقع پر اسسٹنٹ ... مزید

ڈپٹی کمشنر کا مویشی منڈی چنیوٹ کا دورہ

پیر 5 اگست 2019 16:33

ڈپٹی کمشنر کا مویشی منڈی چنیوٹ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر طارق خان نیازی کا مویشی منڈی چنیوٹ کا دورہ، انتظامات و سہولیات کا جائزہ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر طارق خان نیازی کا فوکل پرسن و سی او ایم سی انیس عباس کے ہمراہ عیدالضحی کے سلسلہ میں ... مزید

زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ، معاون خصوصی وزیر ..

بدھ 16 جنوری 2019 19:20

زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ، معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب

پنجاب حکومت گنے کے کریشنگ سیزن پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے اس سلسلہ میں کاشتکاروں کو بروقت ادائیگیوں کو یقینی بنایا جائے گا ، زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ، یہ بات معاون خصوصی وزیر ... مزید

زرعی مشاورتی کمیٹی کاضلعی اجلاس

بدھ 26 ستمبر 2018 23:35

زرعی مشاورتی کمیٹی کاضلعی اجلاس

زرعی مشاورتی کمیٹی کاضلعی اجلاس زیر صدارت ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال چوہدری منعقد ہوا۔اجلاس میںچیئرمین ضلع کونسل ثقلین سجنکاو دیگر نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میںچوہدری شاہد حسین ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت ... مزید

چنیوٹ،محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے تحت فارمرز میں 18لاکھ 70ہزار 9سو 96روپے ..

بدھ 21 مارچ 2018 16:41

چنیوٹ،محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے تحت فارمرز میں 18لاکھ 70ہزار 9سو 96روپے تقسیم

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے تحت فارمرز میں 18لاکھ 70ہزار 9سو 96روپے تقسیم۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب نسیم صادق کے ویژن کے مطابق کٹا بچاو اور کٹا فربہ سکیم کے تحت کٹا مالکان میں اٹھارہ ... مزید