Local News of Mailsi in Urdu

Mailsi City's Local Urdu News میلسی‎ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Mailsi on UrduPoint local section. Full coverage on Mailsi city Local news. Including photos & videos.

میلسی‎ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

میلسی، تہرے قتل کا مجرم دو بھائیوں اور دیگر ملزمان کو پولیس گرفتار ..

اتوار 29 مارچ 2015 20:53

میلسی، تہرے قتل کا مجرم دو بھائیوں اور دیگر ملزمان کو پولیس گرفتار نہ کر سکی،

تہرے قتل کا مجرم غلام مصطفی دو بھائیوں اور دیگر ملزمان کو پولیس گرفتار نہ کر سکی سا ت روز گزر جانے کے باوجود تاحا ل کوئی ملزم گرفتار نہ ہو سکا کر م پو ر پو لیس نے تین بھائیوں محمد خالد اور دیگر نامعلوم ... مزید

میلسی ، یو ٹیلٹی سٹورز پر تین ماہ سے چینی غائب ہونے پر عوام میں شدید ..

ہفتہ 14 مارچ 2015 19:49

میلسی ، یو ٹیلٹی سٹورز پر تین ماہ سے چینی غائب ہونے پر عوام میں شدید رد عمل زبردست

یو ٹیلٹی سٹورز پر تین ماہ سے چینی غائب ہونے پر عوام میں شدید رد عمل زبردست عوامی مطالبہ کے باوجود ان سٹورز پر سستی چینی مہیا نہیں کی جارہی جس سے عوام میں بے چینی بڑھ رہی ہے انجمن تاجران میلسی کے صدر ... مزید

ملتان روڈ میلسی کے ارد گرد گلی محلوں میں سوئی گیس کی پائپ لائن کی تنصیب ..

ہفتہ 14 مارچ 2015 19:49

ملتان روڈ میلسی کے ارد گرد گلی محلوں میں سوئی گیس کی پائپ لائن کی تنصیب کا کام مکمل

ملتان روڈ میلسی کے ارد گرد ریاض آ باد ، رسول پو رہ ، دین پورہ ، گرڈ سٹیشن ، احمد رضا کا لونی ، وکیلوں والی گلی ، بوہڑاں والی گلی اور اسکے ملحقہ گلیوں اور محلوں میں سوئی گیس کی پائپ لائن کی تنصیب کا کام ... مزید

میلسی ،مائنر پل کو کشا دہ کرنے کے مقاصد ناکام ہوگئے ،دو نوں طرف راتوں ..

ہفتہ 28 فروری 2015 19:43

میلسی ،مائنر پل کو کشا دہ کرنے کے مقاصد ناکام ہوگئے ،دو نوں طرف راتوں رات دوبارہ قبضہ ہوگیا

میلسی مائنر کے پل کو کشا دہ کرنے کے مقاصد ناکام ہوگئے کہ دو نوں طرف مائنر کے اوپر راتوں رات دوبارہ قبضہ ہوگیا ایس ڈی او محکمہ انہار شیر گڑھ کے ارباب اختیار اہلکاروں نے ان قبضہ گروپ سے ساز باز ہوکر ... مزید

میلسی،عمر کھچی زہر خورانی کیس میں پانچ معصوم افراد کی ہلاکت کا مقد ..

ہفتہ 27 دسمبر 2014 20:34

میلسی،عمر کھچی زہر خورانی کیس میں پانچ معصوم افراد کی ہلاکت کا مقد مہ نا معلوم افراد کیخلا ف در ج

عمر کھچی زہر خورانی کیس میں پانچ معصوم افراد کی ہلاکت کا مقد مہ نا معلوم افراد کیخلا ف درج کرلیا گیا ہے جبکہ انکوا ئری اور تفتیش شروع ہو رہی ہے جیسے ہی حالا ت سامنے آ ئے۔ اس کے مطابق ملزموں کو نامز ... مزید

زہر یلا آ ٹا کھانے سے ہلا کتوں کے بعد اسسٹنٹ کمشنر میلسی کے حکم پر فلور ..

منگل 23 دسمبر 2014 21:48

زہر یلا آ ٹا کھانے سے ہلا کتوں کے بعد اسسٹنٹ کمشنر میلسی کے حکم پر فلور ملوں اور آ ٹا چکیوں کیخلا ف زبردست آ پریشن شرو ع

زہر یلا آ ٹا کھانے سے ہلا کتوں کے بعد اسسٹنٹ کمشنر میلسی کے حکم پر فلور ملوں اور آ ٹا چکیوں کیخلا ف زبردست آ پریشن شرو ع کیا گیا جس میں سینٹری انسپکٹر میلسی کو نمونہ جا ت حاصل کر نیکا حکم دیا جس پر میلسی ... مزید

میلسی، سانحہ پشا ور کے شہداء کی کی غا ئبا نہ نما ز جنازہ ادا ،وکلاء کی ..

بدھ 17 دسمبر 2014 21:44

میلسی، سانحہ پشا ور کے شہداء کی کی غا ئبا نہ نما ز جنازہ ادا ،وکلاء کی ہڑتال

سانحہ پشا ور میں دہشت گردی کے واقع میں شہید ہونیوالے طلباء و طالبا ت کی غا ئبا نہ نما ز جنازہ ٹی ایم اے میلسی کے سبزہ زار میں پڑھائی گئی جس میں میلسی کے رکن قومی اسمبلی سعید احمد خا ن منیس، اسسٹنٹ کمشنر ... مزید

میلسی،بڑے پیمانے پر جعلی، زائد المیعاد ، غیر معیاری زرعی ادویات کی ..

پیر 8 دسمبر 2014 21:45

میلسی،بڑے پیمانے پر جعلی، زائد المیعاد ، غیر معیاری زرعی ادویات کی کھیپ پہنچ گئی ،

میلسی میں بڑے پیمانے پر جعلی زائد المیعاد غیر میعاری زرعی ادویات کی کھیپ پہنچ گئی کچا کھو بوریوا لہ میں میلسی کے ڈیلرز نے پیکنگ کر نیکی فیکٹریاں لگائی ہوئی ہیں جہاں پر یہ پیسٹی سائیڈ پیک کر نیکا ... مزید

میلسی سٹی حدود میں خطر ناک ڈکیتی کی وارداتیں ،عوام عدم تحفظ کا شکار

جمعرات 27 نومبر 2014 21:33

میلسی سٹی حدود میں خطر ناک ڈکیتی کی وارداتیں ،عوام عدم تحفظ کا شکار

میلسی سٹی حدود میں خطر ناک ڈکیتی کی وارداتیں عوام کیلئے تشو یش کا باعث بنی ہو ئی ہیں اب تک رو نما ہو نیوالی وارداتوں میں ایک گینگ مسلسل وارداتیں کرر ہاہے جسکے تمام ممبر ز بیس سے پچیس سال کی عمر کے ... مزید

میلسی ،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا سٹور کیپر ریٹا ئر منٹ کے بعد فار ما ..

ہفتہ 1 نومبر 2014 23:06

میلسی ،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا سٹور کیپر ریٹا ئر منٹ کے بعد فار ما سٹ بن گیا

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی کے سٹور کیپر کی ریٹا ئر منٹ کے بعد پوسٹ ہو نیوالے سٹور کیپر کی جگہ فار ما سٹ بیٹھنے لگا اور سیاسی ہمدردیوں کی بنیا د پر دوائیاں دینے لگا میلسی کے سیاسی ، سماجی ، فلاحی ... مزید

گر لز کالج میلسی کی پر نسپل پھڈے باز بن گئی

جمعہ 31 اکتوبر 2014 20:47

گر لز کالج میلسی کی پر نسپل پھڈے باز بن گئی

گر لز کالج میلسی کی پر نسپل پھڈے باز بن گئی کمپیو ٹر کے ٹھیکے دار کے الزاما ت ثابت ہونے کے بعد دوسرا سکینڈل کینٹین کے ٹھیکیدار کو نئے سال کی نیلامی میں شامل نہ کر کے اپنے پسند کے نئے ٹھیکیدار کو دو ... مزید

سر کاری املاک پر قبضہ کرنے کے بڑھتے ہوئے گراف پر قابو پانے کیلئے فو ..

جمعرات 30 اکتوبر 2014 20:36

سر کاری املاک پر قبضہ کرنے کے بڑھتے ہوئے گراف پر قابو پانے کیلئے فو ل پروف اقداما ت اٹھانے کی بھر پور ضرورت ہے ، ڈویژنل سپر ینٹنڈ نٹ پاکستان ریلوے ملتان

سر کاری املاک پر قبضہ کرنے کے بڑھتے ہوئے گراف پر قابو پانے کیلئے فو ل پروف اقداما ت اٹھانے کی بھر پور ضرورت ہے کیونکہ سب سے قیمتی ارا ضی پاکستان ریلوے کی ملکیتی ہے جس پر دیگر محکمے بھی جبری قبضہ کر ... مزید

میلسی ، لاغر اور مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کے خلاف کاروائی

جمعہ 24 اکتوبر 2014 22:09

میلسی ، لاغر اور مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کے خلاف کاروائی

میلسی میں ویٹرنری اسسٹنٹ ثنااللہ کی سر پرستی میں لاغر مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کی بڑھتی ہوئی شکا یات پر گزشتہ روز ویٹرنری ڈا کٹر ز ملک ذوالفقار اور ڈا کٹر محمد حبیب کی سر براہی میں کامیا ب چھاپہ ... مزید

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی میں ڈاکٹرز کی آ سامیاں پر نہ ہو سکیں، ..

بدھ 27 اگست 2014 19:39

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی میں ڈاکٹرز کی آ سامیاں پر نہ ہو سکیں، ہسپتال خالی چو تھا ڈاکٹر محمد رفیق سیال بھی نا اہل نکلا

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی میں ڈاکٹروں کی آ سامیاں پر نہ ہو سکیں ہسپتال خالی چو تھا ڈاکٹر محمد رفیق سیال بھی نا اہل نکلا اکثر ڈیوٹی سے نا اہل رہتا ہے میڈ یکو لیگل جاری ہونے میں دشواریاں میڈ یکو ... مزید