Important News of Mailsi in Urdu

Mailsi City's Important Urdu News میلسی‎ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Mailsi on UrduPoint local section. Full coverage on Mailsi city Important news. Including photos & videos.

میلسی‎ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

ہمیں پتا تھا کہ مہنگائی کی مصیبت ہمارے گلے پڑے گی

منگل 7 مارچ 2023 18:47

ہمیں پتا تھا کہ مہنگائی کی مصیبت ہمارے گلے پڑے گی

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں پتا تھا کہ مہنگائی کی مصیبت ہمارے گلے پڑے گی، ملکی مسائل سے آگاہ ہیں اور انہیں حل کریں گے، ایکسپورٹ 100بلین ہوں گی تو ملک ... مزید

کیا ہم آپ کے غلام ہیں کہ جو آپ کہیں گے، وہ ہم کریں گے،وزیراعظم کی مغربی ..

اتوار 6 مارچ 2022 17:21

کیا ہم آپ کے غلام ہیں کہ جو آپ کہیں گے، وہ ہم کریں گے،وزیراعظم کی مغربی ممالک پر تنقید

کیا ہم آپ کے غلام ہیں کہ جو آپ کہیں گے، وہ ہم کریں گے،ماضی میں ہمارے حکمران خاموش رہے اور معصوم پاکستانی ڈرون حملوں میں مرتے رہے،جنگ میں کسی کا ساتھ نہیں ، امن میں سب کا ساتھ دیں گے، وزیراعظم کی ... مزید

’’یہ جو بھگوڑا غیر ملک میں بیٹھا ہے، جس دن اِسے واپس لے آئے پیٹرول ..

اتوار 6 مارچ 2022 17:16

’’یہ جو بھگوڑا غیر ملک میں بیٹھا ہے، جس دن اِسے واپس لے آئے پیٹرول کی قیمت آدھی ہو جائے گی‘‘

وزیراعظم عمران خان نے میلسی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جو بھگوڑا غیر ملک میں بیٹھا ہے، جس دن اِسے پاکستان واپس لے آئے تو پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آدھی ہو جائے گی۔تفصیلات ... مزید

وزیراعظم کا جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلیے قومی اسمبلی میں ترمیم لانے ..

اتوار 6 مارچ 2022 17:13

وزیراعظم کا جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلیے قومی اسمبلی میں ترمیم لانے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے میلسی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جنوبی پنجاب کے رنگ فینسنگ بجٹ کے علاوہ 500 ارب روپے کے مزید فنڈز کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے میلسی میں ہونے والے تحریک ... مزید

میلسی میں دو روز قبل پلاٹ کے تنازع پر شوہر کی جانب سے آگ سے جلائی جانے ..

جمعہ 1 اکتوبر 2021 12:42

میلسی میں دو روز قبل پلاٹ کے تنازع پر شوہر کی جانب سے آگ سے جلائی جانے والی خاتون جان کی طازی ہار گئی. مقتولہ کے شوہر کے خلاف بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج

میلسی کے علاقے جلہ جیم میں دو روز قبل پلاٹ کو فروخت کرنے  کے تنازعہ اور پلاٹ پر قبضہ میں مزاحمت پر شوہر کی جانب سے لگائی جانے والی آگ سے جھلسنے والی خاتون جان کی بازی ہار گئی. ڈاکٹرز کے مطابق خاتون ... مزید

میلسی کے علاقے اڈہ درپور میں جہالت کی انتہا، جعلی پیر نے جن نکالنے کے ..

ہفتہ 25 ستمبر 2021 14:05

میلسی کے علاقے اڈہ درپور میں جہالت کی انتہا، جعلی پیر نے جن نکالنے کے بہانے ذہنی معذور لڑکی کو آگ لگا دی، لڑکی کا چہرہ اور جسم جھلس گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس، جعلی پیر گرفتار

میلسی کے نواحی علاقے اڈہ درپور میں جہالت کی انتہا ہو گئی، جعلی پیر نے جن نکالنے کے  بہانے ذہنی معذور لڑکی کو آگ لگا دی، لڑکی کا چہرہ اور جسم جھلس گیا. لاہور سے آئے جعلی پیر معصوم شاہ نے جن نکالنے کا ... مزید

سونا اگلتی زمین یا کچھ اور، میلسی کے نواحی گاؤں 190 ڈبلیو بی میں علاقے ..

بدھ 22 ستمبر 2021 11:32

سونا اگلتی زمین یا کچھ اور، میلسی کے نواحی گاؤں 190 ڈبلیو بی میں علاقے کی سب سے بڑی بولی، چوہدری بشیر نامی مقامی زمیندار نے 9 لاکھ چودہ ہزار روپے فی ایکڑ سالانہ ٹھیکہ بولی لگا کر بولی جیت لی

میلسی کے نواحی گاؤں چک نمبر 190 ڈبلیوبی میں سونا اگلتی زمین یا کچھ اور. ضلع وہاڑی کی تاریخ میں زرعی زمین کی سب سے مہنگی بولی چوہدری بشیر نامی مقامی زمیندار نے 9 لاکھ چودہ ہزار روپے فی ایکڑ سالانہ ٹھیکہ ... مزید

میلسی کے علاقے ٹبہ سلطان پور میں اقدام قتل کے دو مقامات میں ملوث ملزم ..

منگل 14 ستمبر 2021 18:00

میلسی کے علاقے ٹبہ سلطان پور میں اقدام قتل کے دو مقامات میں ملوث ملزم حامد بلوچ کا پولیس کو کھلا چیلنج، بلوچ پیش نہ ہو تو پولیس گرفتار نہیں کر سکتی، ملزم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

میلسی کے علاقے ٹبہ سلطان پور میں اقدام قتل کے دو مقامات میں ملوث ملزم حامد بلوچ کی جانب سے ٹبہ سلطان پور پولیس کو کھلا چیلنج. اگر بلوچ خود پیش نہ ہو تو پولیس اسے گرفتار نہیں کر سکتی. ملزم حامد بلوچ ... مزید

میلسی میں بڑھتی ہوئی قتل، ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں پر شہری پولیس ..

پیر 13 ستمبر 2021 18:01

میلسی میں بڑھتی ہوئی قتل، ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں پر شہری پولیس کے خلاف سراپا احتجاج، احتجاجی مظاہرین نے ملتان روڈ ریلوے پھاٹک بند کر دیا، پھاٹک کے دونوں جانب ٹریفک کی لمبی لائینیں لگ گئی

میلسی میں بڑھتی ہوئی قتل، ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں پر شہری پولیس کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے. احتجاجی مظاہرین نے ڈی پی او کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر ملتان روڈ ... مزید

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دورہ میلسی، محترمہ ..

منگل 7 ستمبر 2021 11:26

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دورہ میلسی، محترمہ بےنظیر کے نظریات کی تکمیل چاہتا ہوں. مجھے پنجاب میں حکومت چاہئے. میری جیت آپکی جیت ہو گی. ورکرز کنونشن سے خطاب

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ جنوبی پنجاب کے سلسلے میں میلسی کا دورہ کیا. اس موقع پر ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ... مزید

اپیکس مترو کرکٹ لیگ کے پانچویں سیزن کے لیے فرنچائزرز کو کھلاڑیوں کی ..

منگل 24 اگست 2021 16:42

اپیکس مترو کرکٹ لیگ کے پانچویں سیزن کے لیے فرنچائزرز کو کھلاڑیوں کی بذریعہ ڈرافٹنگ تقسیم کی تقریب آج منعقد ہو گی

اپیکس مترو کرکٹ لیگ کے حوالے سے چیف ایگزیکٹو عبدالجبار نے پرنسپل اپیکس کالج دوکوٹہ اصغر علی فیض اور ڈائریکٹر اپیکس کالج دوکوٹہ محمد وقاص کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کی. عبدالجبار کا کہنا تھا کہ ایونٹ ... مزید

میلسی کے علاقے چوک میتلا میں بہاولپور روڈ پر 158 ڈبلیو کے قریب ہائی روف ..

بدھ 18 اگست 2021 17:42

میلسی کے علاقے چوک میتلا میں بہاولپور روڈ پر 158 ڈبلیو کے قریب ہائی روف اور ٹریلر میں خوفناک تصادم، ایک خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 8 زخمی

میلسی کے علاقے چوک میتلا میں بہاولپور روڈ پر 158 ڈبلیو کے قریب ہائی روف اور ٹریلر میں خوفناک تصادم ہو گیا. حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 2 مسافر موقع پر جاں بحق جبکہ 8 افراد شدید زخمی ہو گئے. حادثے ... مزید

ڈاکٹر محمد نوید کھنڈ ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی تعینات، یہ سیٹ ..

منگل 17 اگست 2021 17:19

ڈاکٹر محمد نوید کھنڈ ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی تعینات، یہ سیٹ سابق ایم ایس ڈاکٹر راؤ مسعود کے تبادلے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی.

میلسی کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نوجوان ڈاکٹر نوید کھنڈ کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا. یہ سیٹ سابق  ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی ڈاکٹر راؤ مسعود کے تبادلے کے بعد خالی ہوئی تھی. ڈاکٹر ... مزید

میلسی میں تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے تقریب کا اہتمام، ..

ہفتہ 14 اگست 2021 16:59

میلسی میں تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے تقریب کا اہتمام، کیک کاٹا گیا اور بچوں میں کھلونے تقسیم کیے گئے.

ملک بھر میں یومِ آزادی بھرپور جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے. میلسی کے نجی فلاحی ادارے میلسی بلڈ بینک اینڈ تھیلیسیمیا سنٹر میں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے جشنِ آزادی کے سلسلہ میں تقریب کا اہتمام ... مزید

صوبائی وزیرٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی کا یومِ آزادی کے موقع پر ویڈیو ..

ہفتہ 14 اگست 2021 16:33

صوبائی وزیرٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی کا یومِ آزادی کے موقع پر ویڈیو پیغام،پوری قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد

صوبائی وزیرٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی نے یومِ آزادی کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتا ہوں. زندہ قومیں اپنا یومِ آزادی ہمیشہ جوش و جذبے سے منایا کرتی ... مزید

میلسی کے نواحی علاقے دوکوٹہ کے دی آکسفرڈ انٹرنیشنل سکول میں جشن آزادی ..

ہفتہ 14 اگست 2021 12:17

میلسی کے نواحی علاقے دوکوٹہ کے دی آکسفرڈ انٹرنیشنل سکول میں جشن آزادی کی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر میلسی عبدالرزاق ڈوگر کی شرکت، بچوں میں 1500 پودے اور جھنڈے تقسیم کیے

ملک بھر کی طرح میلسی بھی جشن آزادی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے. دوکوٹہ کے دی آکسفرڈ انٹرنیشنل سکول میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا. جس میں اسسٹنٹ کمشنر میلسی نے خصوصی طور پر شرکت ... مزید

میلسی کے نواحی میں لڑکی سے تعلقات کے شبہ میں نوجوان پر لڑکی کے والد، ..

ہفتہ 7 اگست 2021 16:09

میلسی کے نواحی میں لڑکی سے تعلقات کے شبہ میں نوجوان پر لڑکی کے والد، چچا اور بھائیوں کا لوہے کے راڈ، ڈنڈے سوٹوں سے بہیمانہ تشدد، جسم میں ڈرل مشین سے سوراخ کئے گئے جبکہ ہتھوڑے سے پاؤں کی انگلیاں توڑ ..

میلسی کے نواحی علاقے جلہ جیم میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا. جہاں لڑکی سے تعلقات کے شبہ میں وقار نامی نوجوان کو لڑکی کے والد عبدالرزاق، چچا یٰسین اور لڑکی کے پانچ بھائیوں عمران، کامران، ماجد، ساجد ... مزید

میلسی کے نواحی علاقے ٹبہ سلطان پور میں 4 سالہ بچہ حلق میں گاجر پھنسنے ..

پیر 2 اگست 2021 13:12

میلسی کے نواحی علاقے ٹبہ سلطان پور میں 4 سالہ بچہ حلق میں گاجر پھنسنے اور سانس بند ہونے کی وجہ سے جاں بحق.

میلسی کے نواحی علاقے ٹبہ سلطان پور کی بستی ساندہ کالونی میں 4 سالہ بچہ گلے میں گاجر پھنسنے کے باعث جاں بحق ہو گیا. 4 سالہ بچہ حسنین علی چار پائی پر بیٹھا کھیل رہا تھا کہ اچانک برتن میں پکانے کے لیے رکھی ... مزید

میلسی کے نواحی علاقہ گڑھاموڑ کی نجی کاٹن فیکٹری میں 14 رکنی ڈکیت گینگ ..

بدھ 28 جولائی 2021 11:33

میلسی کے نواحی علاقہ گڑھاموڑ کی نجی کاٹن فیکٹری میں 14 رکنی ڈکیت گینگ کی ڈکیتی کی واردات، ڈاکو چوکیدار کو باندھ کر 9 لاکھ پچاس ہزار روپے نقدی، کمپیوٹر اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار

میلسی کے نواحی علاقے گڑھاموڑ کی نجی فیکٹری میں 14 رکنی ڈکیت گینگ کی ڈکیتی کی واردات ڈاکو چوکیدار کو باندھ کر 9 لاکھ پچاس ہزار روپے نقدی، کمپیوٹر اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے. پولیس کے مطابق ... مزید

میلسی میں قتل ہونے والی دو بچیوں کے واقعے میں خوفناک انکشافات سامنے ..

ہفتہ 30 نومبر 2019 12:08

میلسی میں قتل ہونے والی دو بچیوں کے واقعے میں خوفناک انکشافات سامنے آ گئے

میلسی میں قتل ہونے والی دو بچیوں کے واقعے میں خوفناک انکشافات سامنے آ گئے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ایک ہی خاندان کی دو بچیوں کے قتل کا لرزا خیز واقعہ پیش آیا تھا جس کا ملزم قریبی رشتہ دار ہی نکلا۔6 ... مزید

Load More