Agriculture News of Okara in Urdu

Okara City's Agriculture Urdu News اوکاڑہ شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Okara on UrduPoint local section. Full coverage on Okara city Agriculture news. Including photos & videos.

اوکاڑہ شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

رینالہ خورد زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا  اہم قدم، مین کیمپس کے ساتھ ..

منگل 19 مارچ 2024 17:08

رینالہ خورد زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا اہم قدم، مین کیمپس کے ساتھ ساتھ سب کیمپسز میں سٹرس کے درخت لگانے کی مہم کا آغا

رینالہ خورد زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا ایک اور اہم قدم، مین کیمپس کے ساتھ ساتھ سب کیمپسز میں سٹرس کے درخت لگانے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے اس مہم کا آغاز پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان وائس چانسلر ... مزید

کھاد کی زائد قیمت پر فروخت اور ذخیرہ اندوزی  کیخلاف  کارروائیاں، ایک ..

منگل 9 جنوری 2024 17:35

کھاد کی زائد قیمت پر فروخت اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف کارروائیاں، ایک ڈیلر گرفتار، 200بوریاں کھاد برآمد

ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ ڈاکٹر ذیشان حنیف کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت اوکاڑہ محمد اعجاز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز زراعت اوکاڑہ و دیپال پور نے ضلع بھر میں یوریا کھاد کی زائد قیمت پر فروخت اور ذخیرہ اندوزی ... مزید

دھان کے کاشتکار فصل کی باقیات کو آگ لگانے سے گریز کریں،محکمہ زراعت ..

جمعرات 16 نومبر 2023 15:35

دھان کے کاشتکار فصل کی باقیات کو آگ لگانے سے گریز کریں،محکمہ زراعت پنجاب

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے اُن10 ممالک میں سے ایک ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں اور فضائی آلودگی کا شکار ہیں۔ سموگ ماحولیاتی آلودگی کی ایک خطرناک قسم ہے۔ ٹھہرئی ہوئی ہوا میں ... مزید

محکمہ زراعت زمینداروں کو اعلیٰ، معیاری اور ملاوٹ سے پاک کھادوں کی فراہمی ..

ہفتہ 11 نومبر 2023 22:10

محکمہ زراعت زمینداروں کو اعلیٰ، معیاری اور ملاوٹ سے پاک کھادوں کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔چوہدری محمد اعجاز

محکمہ زراعت زمینداروں کو اعلیٰ، معیاری اور ملاوٹ سے پاک کھادوں کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اوکاڑہ چوہدری محمد اعجاز نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت زمینداروں کو اعلیٰ، معیاری اور ملاوٹ ... مزید

ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ  کی ہدایت پر محکمہ زراعت کے افسران نے نواحی گاؤں و ..

ہفتہ 11 نومبر 2023 18:02

ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کی ہدایت پر محکمہ زراعت کے افسران نے نواحی گاؤں و دیہات میں فارمر ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کی ہدایت پر محکمہ زراعت کے افسران نے نواحی گاؤں و دیہات میں فارمر ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا ۔مختلف چوکوں میں گندم کی اضافی پیداوار سے متعلق زمینداروں کی رہنمائی ... مزید

سبزیات (مرچ، ٹماٹر اور پیاز) کے کاشتکارپنیری کاشت کرتے وقت فصل کے بیج ..

جمعرات 9 نومبر 2023 16:17

سبزیات (مرچ، ٹماٹر اور پیاز) کے کاشتکارپنیری کاشت کرتے وقت فصل کے بیج میں جڑی بوٹیوں کے بیج شامل نہ ہونے دیں، محکمہ زراعت پنجاب

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق سبزیات کے کاشتکارپنیری کاشت کرتے وقت فصل کے بیج میں جڑی بوٹیوں کے بیج شامل نہ ہونے دیں کیونکہ جڑی بوٹیاں مرچ، ٹماٹر اور پیاز کی پنیری کی فصلات کو بہت متاثر کرتی ... مزید

کاشتکار دھان کی موٹی اقسام کی کٹائی اور پھنڈائی کا عمل شروع کریں، محکمہ ..

ہفتہ 28 اکتوبر 2023 17:23

کاشتکار دھان کی موٹی اقسام کی کٹائی اور پھنڈائی کا عمل شروع کریں، محکمہ زراعت پنجاب

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کاشتکارموٹی اقسام کے لیے کٹائی اور پھنڈائی کا عمل شروع کریں۔ کٹائی اس وقت کریں جب سٹہ کے اوپر والے دانے پک چکے ہوں اور نیچے والے دو تا تین دانے ابھی ہرے ہوں۔ ... مزید

کاشتکاروں کو گندم کے معیاری بیج پر 1 ارب 80 کروڑ روپے سبسڈی دی جارہی ہے ..

بدھ 25 اکتوبر 2023 19:35

کاشتکاروں کو گندم کے معیاری بیج پر 1 ارب 80 کروڑ روپے سبسڈی دی جارہی ہے ،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

کاشتکاروں کو گندم کے معیاری بیج پر 1 ارب 80 کروڑ روپے سبسڈی دی جارہی ہے۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق گندم کی پیداوارمیں اضافہ کے قومی پروگرام کے تحت امسال حکومت پنجاب کی طرف سے اقدامات اٹھائے ... مزید

پنجاب میں تقریبًا 22 لا کھ ایکڑ رقبے پر چنے کی کاشت کی جاتی ہے، محکمہ ..

اتوار 22 اکتوبر 2023 19:40

پنجاب میں تقریبًا 22 لا کھ ایکڑ رقبے پر چنے کی کاشت کی جاتی ہے، محکمہ زراعت

چنا ربیع کی ایک اہم پھلی دار فصل ہے، پنجاب میں تقریبًا 22 لا کھ ایکڑ رقبے پر چنے کی کاشت کی جاتی ہے جو ہمارے ملک میں چنے کے کل رقبے کا تقریبًا 80 فیصد ہے۔نظامت اعلیٰ زرعی اطلاعات پنجاب کے مطابق پنجاب ... مزید

شعبہ زراعت کی ترقی و ترویج کے لیے نئی ٹیکنالوجی کے استعمال سے اجناس ..

ہفتہ 21 اکتوبر 2023 17:08

شعبہ زراعت کی ترقی و ترویج کے لیے نئی ٹیکنالوجی کے استعمال سے اجناس کی بہتر پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اوکاڑہ

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع اعجاز احمد نے کہا ہے کہ انسانی زندگی کے لیے مضر صحت سموگ کی روک تھام مشترکہ کاوشوں سے ہی ممکن ہے، عوام کو بھی اداروں کے شانہ بشانہ سموگ کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا، ... مزید

محکمہ زراعت پنجاب نے دھان کی کٹائی کیلئے سفارشات جاری کردیں

بدھ 18 اکتوبر 2023 22:54

محکمہ زراعت پنجاب نے دھان کی کٹائی کیلئے سفارشات جاری کردیں

محکمہ زراعت پنجاب نے دھان کی کٹائی کیلئے سفارشات جاری کردیں۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق دھان ہماری نقد آور فصل ہے، پاکستان ہر سال دھان کی برآمد سے قریباً 2.5 ارب ڈالر زرِمبادلہ کماتا ہے۔ صوبہ ... مزید

ترشاوہ پھلوں کی صحیح افزائش نسل کیلئے پیوندکاری ضروری، صحیح النسل ..

بدھ 11 اکتوبر 2023 17:32

ترشاوہ پھلوں کی صحیح افزائش نسل کیلئے پیوندکاری ضروری، صحیح النسل پودے تیار کیے جا سکتے ہیں،محکمہ زراعت پنجاب

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں ترشاوہ پھلوں کی کاشت 4 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبہ پر ہے اور اس سے قریباً21 لاکھ ٹن پیداوار حاصل ہوتی ہے۔پاکستان میں پیدا ہونے والے ترشاوہ پھلوں کی ڈیمانڈ ... مزید

دھان کے کاشتکار کٹائی کے بعد مڈھوں کو آ گ لگانے سے گریز کریں،ترجمان ..

جمعہ 6 اکتوبر 2023 18:13

دھان کے کاشتکار کٹائی کے بعد مڈھوں کو آ گ لگانے سے گریز کریں،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ دھان کے مڈھوں کو آگ لگانے سے فضائی آلودگی پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ سے انسانی زندگی، فصلات، باغات اور سبزیوں پر منفی اثرات مرتب ہونے کا اندیشہ موجود ہوتا ہے۔ حکومت ... مزید

حکومت پنجاب  امسال کینولا کی کاشت پر 5 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی فراہم ..

جمعرات 5 اکتوبر 2023 18:01

حکومت پنجاب امسال کینولا کی کاشت پر 5 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی فراہم کر رہی ہے،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

حکومت پنجاب تیلدار اجناس کی پیداوارمیں فروغ کے منصوبہ کے تحت امسال کینولا کی کاشت پر 5 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی فراہم کر رہی ہے۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کینولا سرسوں کی ایسی قسم ہے جس ... مزید

دھان کے کاشتکار کٹائی کے بعد فصل کی باقیات کو آگ لگانے سے گریز کریں، ..

بدھ 20 ستمبر 2023 23:02

دھان کے کاشتکار کٹائی کے بعد فصل کی باقیات کو آگ لگانے سے گریز کریں، ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے اُن10 ممالک میں سے ایک ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں اور فضائی آلودگی کا شکار ہیں، سموگ ماحولیاتی آلودگی کی ایک خطرناک قسم ہے۔ ٹھہرئی ہوئی ہوا میں ... مزید

کماد کی زیادہ اور منافع بخش پیداوارکیلئے متوازن و متناسب کھادوں کو ..

منگل 12 ستمبر 2023 16:56

کماد کی زیادہ اور منافع بخش پیداوارکیلئے متوازن و متناسب کھادوں کو بہت اہمیت حاصل ہے،محکمہ زراعت پنجا ب

ترجمان محکمہ زراعت پنجا ب کے مطابق کماد صوبہ پنجاب کی زرعی معیشت کا ایک اہم جز اور ایک اہم نقدآورفصل ہے۔یہ چینی کی صنعت کوخام مال فراہم کرنے کے ساتھ کاشتکاروں کی معاشی بہبود کی ضامن اور لاکھوں خاندانوں ... مزید

پھل کی مکھیاں پھلوں اور سبزیوں کو نقصان پہنچاتی ہیں جس کی وجہ سے پیداوار ..

منگل 5 ستمبر 2023 17:41

پھل کی مکھیاں پھلوں اور سبزیوں کو نقصان پہنچاتی ہیں جس کی وجہ سے پیداوار میں 90فیصدتک کمی ہو جاتی ہے، محکمہ زراعت پنجاب

نظامت اعلیٰ زرعی اطلاعات پنجاب کے مطابق پھل کی مکھیاں پھلوں اور سبزیوں کو نقصان پہنچاتی ہیں جس کی وجہ سے پیداوار میں 90فیصدتک کمی ہو جاتی ہے۔ صوبہ پنجاب میں پھل کی مکھی کی چار اقسام پائی جاتی ہیں ... مزید

محکمہ زراعت پنجاب کی جانب سے تمام اضلاع میں سبسڈی پر زرعی مشینری و آلات ..

منگل 29 اگست 2023 19:30

محکمہ زراعت پنجاب کی جانب سے تمام اضلاع میں سبسڈی پر زرعی مشینری و آلات کی فراہمی کے لئے کاشتکاروں سے درخواستیں طلب

محکمہ زراعت پنجاب کی جانب سے تمام اضلاع میں سبسڈی پر زرعی مشینری و آلات کی فراہمی کے لئے کاشتکاروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے تمام اضلاع میں زرعی ... مزید

محکمہ زراعت پنجاب نے گلابی سنڈی کے کنٹرول کے لئے حکمت عملی جاری کر دی

ہفتہ 19 اگست 2023 18:40

محکمہ زراعت پنجاب نے گلابی سنڈی کے کنٹرول کے لئے حکمت عملی جاری کر دی

محکمہ زراعت پنجاب نے گلابی سنڈی کے کنٹرول کے لئے حکمت عملی جاری کر دی۔ ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق کپاس کی فصل اہم مرحلہ میں داخل ہے اور ٹینڈوں کے بننے کا عمل جاری ہے لہٰذا کپاس کے کاشتکار اس ... مزید

محکمہ زراعت پنجاب نے دھان کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے سفارشات جاری ..

منگل 18 جولائی 2023 22:51

محکمہ زراعت پنجاب نے دھان کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے سفارشات جاری کردیں

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق دھان کے کاشتکار فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے باسمتی اقسام کی منتقلی25جولائی تک کرلیں۔اس کے علاوہ شاہین باسمتی اور کسان باسمتی کی پنیری کی منتقلی15 تا31 جولائی تک ... مزید

Load More