Important News of Okara in Urdu

Okara City's Important Urdu News اوکاڑہ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Okara on UrduPoint local section. Full coverage on Okara city Important news. Including photos & videos.

اوکاڑہ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

دیپالپور ،دوران ڈکیتی ڈاکوئوں نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ..

بدھ 17 اپریل 2024 20:20

دیپالپور ،دوران ڈکیتی ڈاکوئوں نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا

اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور میں تھانہ صدر کے علاقہ مخدوم پورہ میں دوران ڈکیتی ڈاکووں نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا ،ڈی پی او منصور امان موقع پر پہنچ گئے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھ مختلف ... مزید

محسن نقوی ہمارے ووٹوں سے سینیٹر بنے، (ن)لیگ میں شمولیت کا فیصلہ ان کا ..

بدھ 3 اپریل 2024 21:45

محسن نقوی ہمارے ووٹوں سے سینیٹر بنے، (ن)لیگ میں شمولیت کا فیصلہ ان کا اپنا ہوگا،ملک احمد خان

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا کہ محسن نقوی کے کام سے متاثر ہیں ہمارے ووٹوں سے سینیٹر بن گئے مگر مسلم لیگ شمولیت کا فیصلہ ان کا اپنا ہوگا۔میڈیا میں گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان ... مزید

رینالہ خوردمسلح افراد نے اہل خانہ کویرغمال بناکرگھر سے 63لاکھ رو پے ..

بدھ 13 مارچ 2024 17:18

رینالہ خوردمسلح افراد نے اہل خانہ کویرغمال بناکرگھر سے 63لاکھ رو پے نقدی ، آئی فون لوٹ لیا

رینالہ خوردمسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اہل خانہ کویرغمال بناکرگھر سے 63لاکھ روپیے نقدی اورپانچ لاکھ روپیے مالیتی آئی فون لوٹ لیا ۔ تھانہ سٹی کی حدودمیں واقع رحمان سٹی رینالہ خورد کارہائشی عمیریونس ... مزید

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرنگہبان رمضان راشن پیکج کی ..

پیر 11 مارچ 2024 19:02

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرنگہبان رمضان راشن پیکج کی تقسیم جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع کی تینوں تحصیلو ں میں نگہبان رمضان راشن پیکج کی تقسیم کا عمل تسلسل سے جاری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشا ن حنیف کی زیر نگرانی ضلع بھر میں اسسٹنٹ کمشنرز ... مزید

اوکاڑہ،دو موٹرسائیکلوں میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق

پیر 26 فروری 2024 20:35

اوکاڑہ،دو موٹرسائیکلوں میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق

دو موٹرسائیکلوں میں تصادم سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثہ شیر گڑھ روڈ پر 29 ون اے ایل کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد ... مزید

اوکاڑہ،کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق، 2خواتین ..

منگل 20 فروری 2024 14:27

اوکاڑہ،کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق، 2خواتین زخمی

اوکاڑہ میں کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔ٹریفک کا افسوسناک حادثہ اوکاڑہ کے علاقے جوڑے روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کیری ڈبہ آگے جانے ... مزید

اوکاڑہ میں مریم نواز کے جلسے میں ن لیگ کیخلاف نعرے لگانے والا نوجوان ..

بدھ 17 جنوری 2024 20:44

اوکاڑہ میں مریم نواز کے جلسے میں ن لیگ کیخلاف نعرے لگانے والا نوجوان گرفتار

اوکاڑہ میں مریم نواز کے جلسے میں ن لیگ کیخلاف نعرے لگانے والا نوجوان گرفتار، مخالف نعرے لگانے اور ن لیگ کے جھنڈے پھاڑنے اور جلانے کے الزام میں متعدد افراد کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔ تفصیلات ... مزید

ذ*نواز شریف اور عوام پر مظالم کا قدرت نے سو موٹو نوٹس لے لیا ،مریم نواز

پیر 15 جنوری 2024 21:10

ذ*نواز شریف اور عوام پر مظالم کا قدرت نے سو موٹو نوٹس لے لیا ،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنا ئزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور عوام پر مظالم کا قدرت نے سو موٹو نوٹس لے لیا ہے ۔ نوازشریف اور عوام پر ظلم کرنے والا ایک ایک ظالم اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ رہا ہے ... مزید

جتنے ٹھپے شیر پر لگیں گے اتنی ہی تیزی سے مہنگائی کم ہوگی

پیر 15 جنوری 2024 18:00

جتنے ٹھپے شیر پر لگیں گے اتنی ہی تیزی سے مہنگائی کم ہوگی

پاکستان مسلم لیگ ن سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائز مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ جتنے ٹھپے شیر پر لگیں گے اتنی ہی تیزی سے مہنگائی کم ہوگی، عوام نوازشریف کو جتنی مضبوط حکومت دیں گے، بجلی روٹی ادویات کی ... مزید

اب فیصلے عوام یا لاء کریگا، مدر ان لاء کی سہولت نہیں، مریم نواز

پیر 15 جنوری 2024 16:47

اب فیصلے عوام یا لاء کریگا، مدر ان لاء کی سہولت نہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اب فیصلے عوام کی عدالت یا لاء کرے گا، مدر ان لاء کے فیصلے کی سہولت نہیں،دہشت گرد جماعت کو سیاسی جماعت کا انتخابی نشان نہیں مل سکتا،نواز شریف ... مزید

مریم نواز کا پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر ردِعمل

پیر 15 جنوری 2024 16:40

مریم نواز کا پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر ردِعمل

پاکستان مسلم لیگ ن سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزمریم نواز نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر ردِعمل دیا ہے۔مریم نوازنے اوکاڑہ میں جلسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہتے ہیں چور چوری سے جاتا ... مزید

انتقام نواز شریف نہیں بلکہ قدرت لے رہی ہے،مریم نواز

پیر 15 جنوری 2024 15:47

انتقام نواز شریف نہیں بلکہ قدرت لے رہی ہے،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور عوام پر ظلم کرنے والا ایک ایک ظالم اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ رہا ہے۔ انتقام نواز شریف نہیں بلکہ قدرت لے رہی ... مزید

رینالہ خورد ،مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، 2افراد زخمی

منگل 9 جنوری 2024 15:36

رینالہ خورد ،مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، 2افراد زخمی

رینالہ خورد میں 2مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور 2افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122کے مطابق فیصل آباد روڑپرہیڈ برج پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس سے 41سالہ موٹر سائیکل سوار ثنااللہ ... مزید

اوکاڑہ میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ سے گن پوائنٹ پر زیادتی‘ ملزم ویڈیو ..

اتوار 17 دسمبر 2023 13:13

اوکاڑہ میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ سے گن پوائنٹ پر زیادتی‘ ملزم ویڈیو بھی بناتا رہا

صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ کو گن پوائنٹ پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، ملزم ویڈیو بھی بناتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں تھانہ اے ڈویژن کی حدود القدوس ٹاؤن میں گن ... مزید

ض* اوکاڑہ،پی ٹی آئی رہنماء محمد اعظم جٹ ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں ..

بدھ 13 دسمبر 2023 19:35

ض* اوکاڑہ،پی ٹی آئی رہنماء محمد اعظم جٹ ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و وائس چیئرمین محمد اعظم جٹ اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ کر پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے،پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور سابق ایم ... مزید

خاتون کے ذریعے شہری اغوا کروانا ملزمان کو مہنگا پڑ گیا

جمعرات 7 دسمبر 2023 13:10

خاتون کے ذریعے شہری اغوا کروانا ملزمان کو مہنگا پڑ گیا

خاتون کے ذریعے شہری اغوا کروانا ملزمان کو مہنگا پڑ گیا۔اوکاڑہ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت چار اغوا کار گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ تھانہ بی ڈویزن پولیس نے بروقت کارروائی ... مزید

محکمہ زراعت پنجاب میں زیادہ گندم اگائومہم کے تحت سہولیات فراہم کررہاہے، ..

بدھ 6 دسمبر 2023 23:23

محکمہ زراعت پنجاب میں زیادہ گندم اگائومہم کے تحت سہولیات فراہم کررہاہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت

رینالہ خوردڈپٹی ڈائریکٹر زراعت نوید عصمت کاہلوں نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر سیکرٹری زراعت پنجاب نادر چٹھہ کی زیر نگرانی محکمہ زراعت پنجاب زیادہ گندم اگائو مہم کے تحت ... مزید

ظالم بیٹے نے  بہیمانہ تشدد کرکے والدہ کو معذور کر دیا

منگل 5 دسمبر 2023 14:40

ظالم بیٹے نے بہیمانہ تشدد کرکے والدہ کو معذور کر دیا

بدبخت بیٹے سے گھریلو جھگڑے پر ماں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا۔اے آر وائی کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اوکاڑہ کے نواحی علاقے دایا رام میں پیش آیا جہاں پر بدبخت بیٹے نے ماں کے دونوں بازو اور ٹانگ ... مزید

سابق رکن قومی اسمبلی کا  ن لیگ چھوڑنے کا اعلان

بدھ 29 نومبر 2023 11:55

سابق رکن قومی اسمبلی کا ن لیگ چھوڑنے کا اعلان

سابق رکن قومی اسمبلی محمد عارف چوہدری نے ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق عارف چوہدری ایم این اے، ایم پی اے اور میونسپل کمیٹی کے چئیرمین بھی رہ چکے ہیں۔ عارف چوہدری این اے 136 سے ... مزید

جعلی کھادکے ملزم کی لاہور ہائیکورٹ سے بھی ضمانت خارج ،موقع سے گرفتار

جمعہ 27 اکتوبر 2023 22:05

جعلی کھادکے ملزم کی لاہور ہائیکورٹ سے بھی ضمانت خارج ،موقع سے گرفتار

جعلی کھادکے ملزم کی لاہور ہائیکورٹ سے بھی ضمانت خارج ،موقع سے گرفتارکر لیا گیا۔ یاد رہے ڈ اکٹر محمد آصف رفیق اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع دیپالپور نے آبادی رسول پور منڈی احمد آباد تحصیل دیپالپور ... مزید

Load More