Pakpattan News in Urdu
News about Pakpattan City پاکپتن شہر کی خبریں - Read Local Pakpattan News and Breaking Pakpattan News on UrduPoint Local section of Pakpattan City. Full coverage of Pakpattan Pakistan including photos, videos and more.
پاکپتن کی تازہ ترین خبریں

ہفتہ 3 مئی 2025 14:51
پاکپتن‘ گھریلو جھگڑے پر بیوی نے شوہر کو مبینہ طور پر قتل کردیا
پاکپتن کے علاقے محلہ گلزار آباد میں گھریلو جھگڑے پر بیوی نے شوہر کو مبینہ طور پر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق خاتون نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر شوہر کو مبینہ طور پر تشدد کر کے قتل کیا۔ واقعے کا مقدمہ ... مزید

پیر 21 اپریل 2025 18:36
پاکپتن، لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی، ملزمان گرفتار
پاکپتن کے نواحی علاقے میں لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی گئی اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق موٹر سائیکل سوار 2 ملزموں ... مزید

ہفتہ 29 مارچ 2025 12:45
پاکپتن، 8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پرماں کو قتل کردیا
پاکپتن میں8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق پاکپتن میں محلہ گلزارآباد میں عید کے لیے پیسے نہ ملنے پر 8 سالہ بیٹے نے اپنی ماں ثوبیہ بی بی کے سینے میں قینچی گھونپ ... مزید

ہفتہ 29 مارچ 2025 11:24
عید کیلئے پیسے نہ دینے پر 8 سالہ بچے نے قینچی سے سگی ماں کی جان لے لی
عیدالفطر کے لیے پیسے نہ دینے پر 8 سالہ بچے نے قینچی سے اپنی سگی ماں کو قتل کر ڈالا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دل دہلا دینے والا یہ انتہائی افسوسناک واقعہ پنجاب کے ضلع پاکپتن میں پیش آیا جہاں ایک 8 سالہ ... مزید

ہفتہ 22 فروری 2025 20:35
Uپاکپتن میں خاتون پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ
پاکپتن میں خاتون پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا ہے، نواحی ... مزید

بدھ 12 فروری 2025 20:00
پاکپتن دیپالپور روڈ پر ٹریفک حادثہ میں دو بھائی جاں بحق
پاکپتن دیپالپور روڈ پر افسوس ناک ٹریفک حادثہ میں دو بھائی جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو 1122 عملہ کے مطابق ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے موٹر سائیکل سوار دونوں بھائی ضلع بہاولنگر کے رہائشی تھے۔ریسکیو ... مزید

پیر 10 فروری 2025 13:55
ہنی ٹریپ سے اغواء دیہاتی کو 6 ماہ بعد کچے سے بازیاب کرالیا گیا
صوبہ پنجاب کے علاقہ پاکپتن کی پولیس نے ہنی ٹریپ کے باعث اغواء ہونے والے نوجوان کو 6 ماہ بعد کچے کے علاقے سے بازیاب کرا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکوؤں نے مغوی اسلم کو رہا کرنے کے لیے ایک کروڑ روپے ... مزید

ہفتہ 25 جنوری 2025 17:24
مریم نواز کیخلاف مبینہ توہین آمیز پوسٹ پر پاکپتن سے ایک شخص گرفتار
ضلع پاکپتن میں ایک واٹس ایپ گروپ چلانے والے کو پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کی مبینہ خلاف ورزی پر گرفتار کر لیا گیاجس نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو نشانہ بنانے والی توہین آمیز پوسٹ ... مزید

اتوار 19 جنوری 2025 22:10
پاکپتن،پی ٹی آئی دور کے سکول داخلوں کا ریکارڈ مشکوک، تحقیقات کا آغاز
پاکستان تحریک انصاف دورحکومت میں پنجاب کے ضلع پاکپتن کے سکولوں میں داخلوں کا ریکارڈ مشکوک ہونے کا انکشاف ہوا جس پر پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 17:10
معاشی اشارئیے بہتر ہو رہے ہیں، ڈولتی معیشت سنبھل رہی ہے ، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ معاشی اشارئیے بہتر ہو رہے ہیں، ڈولتی معیشت سنبھل رہی ہے، اب وقت ہے کہ معاشی بہتری کا ثمر عام عوام کو ملنا شروع ہو، لوگوں کے ذرائع آمدن میں اضافہ ہونا چاہیے، ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 17:38
ڈولتی معیشت سنبھل رہی ہے، ملک معاشی استحکام کی طرف گامزن ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈولتی معیشت سنبھل رہی ہے، ملک معاشی استحکام کی طرف گامزن ہے، منہ اور پاؤں کی بیماریاں صرف جانوروں کو نہیں انسانوں کو بھی ہوتی ہیں، ایسے لوگوں کا قدم صرف ملک ... مزید

بدھ 18 دسمبر 2024 20:50
سیاچن میں شہید ہونیوالے سپاہی عبدالغفار کی فوجی اعزاز کیساتھ آبائی گائوں میں تدفین کردی گئی
سیاچن گلیشیر میں وطن عزیز کے دفاع کے دوران شہید ہونیوالے پاک فوج کے سپاہی عبدالغفار کی نماز جنازہ آبائی گائوں بیل گنج میں ادا کر دی گئی۔شہید کے نماز جنازہ میںعلاقے کے افراد اور فوجی افسران نے بڑی ... مزید

جمعہ 13 دسمبر 2024 20:55
پاکپتن،شوہر نے بیوی کو نہر میں دھکا دیکر قتل کر دیا، ملزم گرفتار
پاکپتن میں نہر سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت 27 سال کی خاتون مقدس بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق شوہر محمد احمد نے اپنی بیوی کو نہر میں دھکا دے کر قتل کیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزم کو بیوی ... مزید

منگل 26 نومبر 2024 04:55
پاکپتن سے گرفتار پی ٹی آئی کارکن رہا ء
پاکپتن سے گرفتار پی ٹی آئی کارکنوںکو عدالت نے رہاء کردیا۔پاکپتن میں گزشتہ روز دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پکڑے گئے پی ٹی آئی کار کنان کو عدالت میں پیش کیا گیا ،سِول جج شاہد ندیم نے تمام گرفتار ارکان کو ... مزید

پیر 25 نومبر 2024 20:35
پاکپتن سے گرفتار پی ٹی آئی کارکن رہا ء
پاکپتن سے گرفتار پی ٹی آئی کارکنوںکو عدالت نے رہاء کردیا۔پاکپتن میں گزشتہ روز دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پکڑے گئے پی ٹی آئی کار کنان کو عدالت میں پیش کیا گیا ،سِول جج شاہد ندیم نے تمام گرفتار ارکان کو ... مزید

اتوار 17 نومبر 2024 14:35
پاکپتن،مہندی کی تقریب میں آتشبازی کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق
چک 20 ایس پی میں نوجوان آتشبازی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق مذکورہ واقعہ مہندی کی تقریب کے دوران پیش آیا۔واقعہ کے حوالے سے مزید تفصیلات موصول نہیں ہو سکیں تاہم پولیس نے بتایا کہ ... مزید

ہفتہ 5 اکتوبر 2024 13:08
پاکپتن میں ڈکیتی کے دوران لڑکی سے گینگ ریپ کے مقدمے کا ڈراپ سین
صوبہ پنجاب کے شہر پاکپتن میں ڈکیتی کے دوران 16 سالہ لڑکی سے گینگ ریپ کے مقدمے کی حقیقت سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکپتن میں لڑکی کے گینگ ریپ کے واقعے کی رپورٹ درج ہوئی جہاں گاؤں ملک بہاول کے ... مزید

جمعرات 3 اکتوبر 2024 13:30
کم عمر لڑکے کو جنسی ادویات کھلا کر زبردستی بدفعلی کروانے والا ملزم گرفتار
صوبہ پنجاب کے علاقہ پاکپتن میں کم عمر لڑکے کو جنسی ادویات کھلا کر زبردستی بدفعلی کروانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پاکپتن پولیس نے کم عمر لڑکے کو جنسی ادویات کھلا ... مزید

منگل 24 ستمبر 2024 11:52
موٹروے ریپ کیس طرز کا ایک اور افسوسناک واقعہ
صوبہ پنجاب کے ضلع پاکپتن میں روڈ پر ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے لڑکی کو اس کے رشتہ دار خاندان کی موجودگی میں مبینہ طور پر گینگ ریپ کا نشانہ بنا ڈالا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش ... مزید

پیر 16 ستمبر 2024 22:28
پاکپتن پولیس نے بیوی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا‘ڈی پی او طارق ولایت کی خصوصی ٹیم کو شاباش
ضلع پاکپتن کے تھانہ فرید نگر پولیس کی کاروائی بیوی پر تیزاب پھینکنے والا ملزم ارشاد کھوکھر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کرلیا ہے ملزم نے خلع لینے کے لیے مقدمہ دائرکرنے کی رنجش پر اپنی بیوی پر ... مزید
پاکپتن کے مضامین
مزید مضامینپاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
اسلام آباد
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی