Important News of Pakpattan in Urdu

Pakpattan City's Important Urdu News پاکپتن شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Pakpattan on UrduPoint local section. Full coverage on Pakpattan city Important news. Including photos & videos.

پاکپتن شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

پاکپتن ، کمرہ عدالت میں لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

اتوار 4 فروری 2024 18:05

پاکپتن ، کمرہ عدالت میں لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

پاکپتن میں کمرہ عدالت میں غیرت کے نام پر لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ تحریم نے زاہد عباس نامی لڑکے کے ساتھ پسند کی شادی کی تھی ، لڑکی کے ورثا ء نے تھانہ ملکہ ہانس ... مزید

ن لیگ کو الوداع، بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا کی پی ٹی آئی میں شمولیت

اتوار 28 جنوری 2024 11:55

ن لیگ کو الوداع، بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا کی پی ٹی آئی میں شمولیت

پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا مسلم لیگ ن چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں حیات مانیکا نے ... مزید

ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف کی آمد پر پارٹی جلسہ بدنظمی کا شکار

منگل 10 اکتوبر 2023 00:46

ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف کی آمد پر پارٹی جلسہ بدنظمی کا شکار

ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف کی آمد پر پارٹی جلسہ بدنظمی کا شکار ہو گیا۔ کارکنان نے ایک دوسرے پر کرسیاں اچھالتے رہے جبکہ جاوید لطیف بھی حیرت بالائے حیرت سے کارکنوں کو دیکھتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن ... مزید

پاکپتن میں جائیداد کیلئے سگے بیٹے کا بوڑھے باپ پر تشدد

پیر 9 اکتوبر 2023 15:26

پاکپتن میں جائیداد کیلئے سگے بیٹے کا بوڑھے باپ پر تشدد

صوبہ پنجاب کے شہر پاکپتن میں جائیداد کیلئے سگے بیٹے نے بوڑھے باپ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکپتن کے نواحی علاقے پیر کریاں میں ضعیف باپ پر بیٹے نے تشدد کیا، جائیداد کے لالچ ... مزید

ناخلف بیٹے کا باپ پر بہیمانہ تشدد، ڈی پی او پاکپتن نے متاثرہ بزرگ کو ..

پیر 28 اگست 2023 12:29

ناخلف بیٹے کا باپ پر بہیمانہ تشدد، ڈی پی او پاکپتن نے متاثرہ بزرگ کو گلے لگایا

پاکپتن میں ضعیف العمر باپ پر جوتوں مکوں سے تشدد کرنے والا بیٹا اور داماد گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ڈی پی او پاکیپتن کپٹن طارق ولایت عیادت کے لیے متاثرہ بزرگ کے گھر پہنچ گئے۔ ڈی پی او پاکپتن نے متاثرہ ... مزید

ناخلف بیٹےکا 4 کنال اراضی کیلئے بوڑھے باپ پر بہیمانہ تشدد

اتوار 27 اگست 2023 23:18

ناخلف بیٹےکا 4 کنال اراضی کیلئے بوڑھے باپ پر بہیمانہ تشدد

ناخلف بیٹے نے 4 کنال اراضی کیلئے بوڑھے باپ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پاکپتن میں پیش آیا، جہاں ناخلف بیٹے نے بوڑھے باپ کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا۔ ناخلف بیٹے ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر  کا    سیلاب متاثرین کو سہولیات فراہمی کے لیے قائم  فلڈ ..

منگل 1 اگست 2023 16:20

اسسٹنٹ کمشنر کا سیلاب متاثرین کو سہولیات فراہمی کے لیے قائم فلڈ ریلیف کیمپس کا دورہ

ڈپٹی کمشنر امتیاز احمد خاں کھچی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر نعیم بشیر نے ملیکے تارو،ملک بہاول اور پیرغنی میں سیلاب متاثرین کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے بنائے گئے فلڈ ریلیف کیمپس کا دورہ کیا۔ انہوں ... مزید

عارف والا میں ڈاکو ڈی ایس پی کا گھر لوٹ کر لے گئے

اتوار 2 جولائی 2023 21:25

عارف والا میں ڈاکو ڈی ایس پی کا گھر لوٹ کر لے گئے

ضلع پاکپتن کی تحصیل عارف والا میں سابق صوبائی وزیر ٹکا محمد اقبال کے بھائی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سجاد خان کے گھر میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو طلائی زیوارات اور نقدی لے کر فرار ہوگئے۔پولیس کے ... مزید

پاکپتن میں بابا فرید الدین گنج شکر کے دربار پر دولہا دلہن کی شوٹنگ کی ..

بدھ 3 مئی 2023 16:39

پاکپتن میں بابا فرید الدین گنج شکر کے دربار پر دولہا دلہن کی شوٹنگ کی ویڈیو وائرل

پنجاب کے ضلع پاکپتن میں بابا فرید الدین گنج  شکر کے دربار پر دولہا دلہن کی شوٹنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق دربار بابا فرید کے صحن میں نئی نویلی دلہن کے رقص ... مزید

بھائی نے جائیداد کے تنازع پر اپنے ہی خاندان کے 7 افراد کو قتل کر دیا

ہفتہ 25 مارچ 2023 12:05

بھائی نے جائیداد کے تنازع پر اپنے ہی خاندان کے 7 افراد کو قتل کر دیا

جائیداد کے تنازع پر 7 افراد کو قتل کر دیا گیا۔یہ افسوسناک واقعہ پاکپتن میں پیش آیا جہاں پر ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔پولیس کے مطابق بھائی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ماں، بھائیوں،بھابھی ... مزید

پاکپتن   میں  ماہ رمضان میں 1200سے زائد سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی دیں گے

اتوار 19 مارچ 2023 16:40

پاکپتن میں ماہ رمضان میں 1200سے زائد سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی دیں گے

پنجاب پولیس نے ماہِ رمضان المبارک میں عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئیے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔مساجد اور امام بارگاہوں پر 1200 سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہونگے۔ضلع بھر میں 880 مساجد اور 18 امام ... مزید

سیہون: انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گر گئی، 10 بچوں سمیت 8 خواتین ..

جمعرات 17 نومبر 2022 22:23

سیہون: انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گر گئی، 10 بچوں سمیت 8 خواتین جاں بحق

سیہون: انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گر گئی، 10 بچوں سمیت 8 خواتین جاں بحق۔ پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر سیلابی پانی کے اخراج کے لیے کٹ لگائے گئے تھے، سیلابی صورتحال کے 2 ماہ بعد بھی کٹ اور کھڈےکو ... مزید

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی ..

منگل 6 ستمبر 2022 21:03

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے خواہاں ہیں،ڈپٹی کمشنر پاکپتن

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے خواہاں ہیں اور اس مقصد کے حصول کیلئے پنجاب حکومت خطیر فنڈز خرچ کر رہی ہے،مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی ... مزید

عمران خان کی بابا فرید الدین کے مزار پر حاضری، دعا مانگی

جمعرات 4 اگست 2022 19:30

عمران خان کی بابا فرید الدین کے مزار پر حاضری، دعا مانگی

چیئرمین پی ٹی ی عمران خان نے درگاہ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر پر حاضری دی،شہباز گل بھی ان کے ہمراہ تھے۔عمران خان نے سیاہ شلوار قمیض زیب تن اور کالا چشمہ لگایا ہوا تھا ،انکا درگاہ با با فرید میںآمد ... مزید

عمران خان کی درگاہ بابا فرید پر حاضری ،لوگوں نے چور چور کے نعرے لگادئیے، ..

جمعرات 4 اگست 2022 16:45

عمران خان کی درگاہ بابا فرید پر حاضری ،لوگوں نے چور چور کے نعرے لگادئیے، ویڈیووائرل

چیئرمین تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی پاکپتن میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکر ؒکے مزار پر حاضری کے موقع پر لوگوں نے چور چور کے نعرے لگا دئیے۔ گزشتہ روز عمران خان درگاہ بابا فرید الدین گنج شکر ... مزید

عمران خاں کی بابافرید الدین مسعودگنج شکرپرآمد، پھولوں کی چادرچڑھائی

بدھ 3 اگست 2022 18:13

عمران خاں کی بابافرید الدین مسعودگنج شکرپرآمد، پھولوں کی چادرچڑھائی

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خاں ٹھینگی سے براستہ محمدنگر درگاہ بابافرید الدین مسعودگنج شکرؒ حاضری کیلئے پروٹوکول کے بغیر روانہ ہوئے بتایاگیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک ... مزید

سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا پاکپتن کا ایک روزہ نجی  دورہ

بدھ 3 اگست 2022 16:41

سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا پاکپتن کا ایک روزہ نجی دورہ

سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا پاکپتن کا ایک روزہ نجی دورہ ۔زیب سجادہ نشین دیوان عظمت سید محمد چشتی اور پی ٹی آئی کی ضلعی قیادت نے درگاہ پہنچنے پر سابق وزیر اعظم کا استقبال کیا۔سابق وزیر اعظم ... مزید

چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان پاکپتن پہنچ گئے

بدھ 3 اگست 2022 15:21

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکپتن پہنچ گئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکپتن پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے سربراہ کی آج پاکپتن آمد ہوئی۔ [short][show_embed_tweet 22008][/short]عمران خان نے پاکپتن میں دربار بابا فرید پر ... مزید

حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کے سالانہ عرس انتظامات میں زائرین ..

جمعہ 17 جون 2022 18:36

حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کے سالانہ عرس انتظامات میں زائرین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں، ڈپٹی کمشنرپاکپتن

ڈپٹی کمشنرپاکپتن احمر سہیل کیفی نے کہا ہے کہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کے سالانہ780 ویں عرس انتظامات میں زائرین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں، زائرین کو ... مزید

وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں  شہید ہونے والے پاکپتن سے  پاک فوج ..

پیر 16 مئی 2022 12:56

وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پاکپتن سے پاک فوج کے جوان راؤزبیر فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک

وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاکپتن سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے جوان راؤزبیر کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔وزیرستان ... مزید

Load More