National News of Sialkot in Urdu

Sialkot City's National Urdu News سیالکوٹ شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Sialkot on UrduPoint local section. Full coverage on Sialkot city National news. Including photos & videos.

سیالکوٹ شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے متعدد ایس ایچ اوز کے تقررو تبادلے ..

بدھ 8 مئی 2024 21:30

ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے متعدد ایس ایچ اوز کے تقررو تبادلے کر دئیے،ترجمان سیالکوٹ پولیس

ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے متعدد ایس ایچ اوزکے تقررو تبادلے کر دئیے۔ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ نے سب انسپکٹر سر مد فیاض کو ایس ایچ او تھانہ رنگپورہ تعینات کر دیا ہے۔ ایس ... مزید

سمبڑیال،اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت  كا تحصیل ہیڈ كواٹر میں پلانٹ ..

بدھ 8 مئی 2024 18:24

سمبڑیال،اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت كا تحصیل ہیڈ كواٹر میں پلانٹ كلینك كا انعقاد

اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت سمبڑیال افتخار احمد وڑائچ نے تحصیل ہیڈ كواٹر میں پلانٹ كلینك كا انعقاد كیا ہے۔ محكمہ زراعت كے مطابق اس موقع پراسسٹنٹ ڈائریکٹرکے ہمراہ سینئر فیلڈ اسسٹنٹ لیاقت علی ،دیگر ... مزید

ویکسی نیشن مہم حفاظتی ٹیکہ جات برائے جانور25 جنوری2024 سے  اگلے مہینے ..

بدھ 8 مئی 2024 17:02

ویکسی نیشن مہم حفاظتی ٹیکہ جات برائے جانور25 جنوری2024 سے اگلے مہینے جون تک جاری ہے،ڈی ڈی لائیوسٹاک

ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک سمبڑیال ڈاکٹر احسن تصور چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب کی طرح تحصیل سمبڑیال میں بھی ویکسی نیشن مہم حفاظتی ٹیکہ جات برائے جانور25 جنوری2024 سے اگلے مہینے جون تک جاری ہے،ان خیالات کا ... مزید

چیئرمین سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا  شکایت  سیل   اور   ایم آئی ایس ..

بدھ 8 مئی 2024 16:59

چیئرمین سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا شکایت سیل اور ایم آئی ایس ڈیپارٹمنٹ کا دورہ ، کارکردگی کا جائزہ لیا

چیئرمین سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شیراز نواز وڑائچ نے شکایت سیل اور ایم آئی ایس ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کیا اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہیلپ لائن 1139 پر روزانہ کی بنیاد پر آنے والی شکایات کا ... مزید

سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،  ماں کو قتل کی دھمکی دینے والا بیٹا گرفتار

بدھ 8 مئی 2024 16:33

سیالکوٹ پولیس کی کارروائی، ماں کو قتل کی دھمکی دینے والا بیٹا گرفتار

سیالکوٹ پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے ماں کو قتل کی دھمکی دینے والا بیٹا گرفتار کر لیا۔ ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق بڈیانہ کے علاقہ میں بیٹے طیب اسحاق نے ماں کو گھریلو جھگڑے پر قتل کرنے کی دھمکیاں ... مزید

اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (توسیع) کا    نئی سبزی وفروٹ منڈی موضع بھڈال سیالکوٹ ..

بدھ 8 مئی 2024 14:13

اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (توسیع) کا نئی سبزی وفروٹ منڈی موضع بھڈال سیالکوٹ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد ذوالقرنین کی ہدایات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت جواہر علی نے علی الصبح نئی سبزی وفروٹ منڈی موضع بھڈال سیالکوٹ کا دورہ کیا اور نیلامی کے عمل کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر ... مزید

سمبڑیال،چوری،ڈکیتی کی تین وارداتوں کے دوران شہری خواتین سے نقدی 2لاکھ ..

منگل 7 مئی 2024 23:14

سمبڑیال،چوری،ڈکیتی کی تین وارداتوں کے دوران شہری خواتین سے نقدی 2لاکھ 53 ہزار روپے سمیت لاکھوں روپے کے مال وزر سے محروم

چوری،ڈکیتی کی تین وارداتوں کے دوران شہری خواتین سے نقدی 2لاکھ 53 ہزار روپے سمیت لاکھوں روپے کے مال وزر سے محروم۔ سمبڑیال کے علاقہ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع کرنانوالی کے رہائشی بلال حسین کی خالہ ممتاز ... مزید

جماعت اسلامی تحصیل سمبڑیال کے زیر اہتمام کسانوں کے مطالبات کے حق میں ..

منگل 7 مئی 2024 23:14

جماعت اسلامی تحصیل سمبڑیال کے زیر اہتمام کسانوں کے مطالبات کے حق میں پریس کلب سمبڑیال کے سامنے احتجاجی دھرنا

جماعت اسلامی تحصیل سمبڑیال کے زیر اہتمام کسانوں کے مطالبات کے حق میں پریس کلب سمبڑیال کے سامنے احتجاجی دھرنا ، نائب امیر جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ محمد اویس گھمن ، ضلعی صدر یوتھ ونگ سیالکوٹ شیخ علی ... مزید

رکن صوبائی اسمبلی محمد منشاءاللہ بٹ کا یونین کونسل عدالت گڑھا میں واقع ..

منگل 7 مئی 2024 22:20

رکن صوبائی اسمبلی محمد منشاءاللہ بٹ کا یونین کونسل عدالت گڑھا میں واقع گورنمنٹ سکولوں کا دورہ

رکن صوبائی اسمبلی محمد منشاءاللہ بٹ نے یونین کونسل عدالت گڑھا میں واقع گورنمنٹ سکولوں کا دورہ کیا، سکولوں کی عمارتوں کی حالت زار اور تدریسی خدمات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کا تحصیل ہیڈکوارٹر کا دورہ

منگل 7 مئی 2024 21:42

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کا تحصیل ہیڈکوارٹر کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال احسن ممتاز گوندل نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کیاہے۔انہوں نےسٹاف کی حاضری چیک کی ،مریضوں اور ان کے لواحقین سے علاج معالجہ کے بارےبھی دریافت کیا۔ اس موقع پر انہوں ... مزید

سیالکوٹ،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی  کرنے والے 13 افراد کے خلاف مقدمات ..

منگل 7 مئی 2024 21:10

سیالکوٹ،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 13 افراد کے خلاف مقدمات درج

سیالکوٹ پولیس نے تھانے اندراج کروائے بغیر مکان کرایہ پر دینے اور لینے والے13 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔ترجمان سیالکوٹ پولیس کیمطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ مختلف علاقوں سے پولیس نے تھانے رجسٹریشن ... مزید

سیالکوٹ، سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل  کا ڈی جی لیبر کے ہمراہ قائد اعظم ..

منگل 7 مئی 2024 19:39

سیالکوٹ، سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل کا ڈی جی لیبر کے ہمراہ قائد اعظم ورکرز ویلفیئر سکولز کا دورہ

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب نعیم غوث نے ڈی جی لیبر سیدہ کلثوم حئی کے ہمراہ قائد اعظم ورکرز ویلفیئر سکولز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نعیم غوث نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ... مزید

ڈی ایس پی سمبڑیال کا  اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا اہتمام

منگل 7 مئی 2024 19:09

ڈی ایس پی سمبڑیال کا اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا اہتمام

ڈی ایس پی سمبڑیال سید رضا کار حسین شاہ نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا اہتمام کیا۔ہیڈ کانسٹیبل ریڈر سمیع اللہ کے مطابق ڈی ایس پی نے کھلی کچہری کے دوران 30 لوگوں کے مسائل سنے ۔ اس موقع پر انہوں نے 18 لوگوں ... مزید

سیالکوٹ،موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کرنے والے3 نوجوانوں موٹر سائیکلوں ..

پیر 6 مئی 2024 20:10

سیالکوٹ،موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کرنے والے3 نوجوانوں موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار

سیالکوٹ پولیس نے موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کرنے والے3 نوجوانوں کو موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کرلیا ۔ترجمان سیالکوٹ پولیس کےمطابق تھانہ کوتوالی کے علاقہ میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے ... مزید

سیالکوٹ،ٹریفک ایجوکیشن ونگ نے  آرمی پبلک سکول کے طلبا ء کوروڈ سیفٹی ..

پیر 6 مئی 2024 19:50

سیالکوٹ،ٹریفک ایجوکیشن ونگ نے آرمی پبلک سکول کے طلبا ء کوروڈ سیفٹی بارے لیکچر دیا

ڈسٹر کٹ آفیسر ٹر یفک پولیس سیالکوٹ ملک عطاء اللہ کی زیر نگرانی عوام النا س میں ٹریفک قوانین،روڈ سیفٹی سے متعلق شعوراجا گر کر نے کیلئے آگا ہی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ انچارج ایجوکیشن ونگ ڈاکٹر سید شفقت ... مزید

سیالکوٹ ، مختلف فیڈرز پر ضروری مرمتی کاموں کے باعث بجلی بندش کا شیڈول ..

پیر 6 مئی 2024 19:00

سیالکوٹ ، مختلف فیڈرز پر ضروری مرمتی کاموں کے باعث بجلی بندش کا شیڈول جاری

ایس ڈی او کنسٹرکشن نے سیالکوٹ کے مختلف فیڈرز پر بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔ ترجمان گیپکو سیالکوٹ کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں 12،26 مئی کو لدھڑ فیڈر ، 8،15،22،26،29 مئی کو کوٹ ... مزید

وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ..

پیر 6 مئی 2024 16:01

وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

وفاقی وزراء نے سیالکوٹ ائرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ائرپورٹ پر مسافروں کی آسانی کے لئےسہولتیں فراہم کیں جائیں ۔ وفاقی وزیر ... مزید

ڈینگی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں، سی ای او ہیلتھ ..

پیر 6 مئی 2024 15:54

ڈینگی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ریحان اظہر

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ سیالکوٹ ڈاکٹر ریحان اظہر نے کہا کہ انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں جاری کئے گئے ایس او پیز پر عملدرآمد کے بارے میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی قابل قبول نہیں ہو گی، اپنے ارد ... مزید

سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،خاتون سے زیادتی کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم ..

پیر 6 مئی 2024 14:10

سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،خاتون سے زیادتی کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

سیالکوٹ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے زیادتی کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق سوہدریکی میں خاتون سے زیادتی کرنے کی کوشش ... مزید

وزیر داخلہ کا سیالکوٹ ایئرپورٹ کا دورہ ،حکام سے ملاقاتیں، مسائل سنے

اتوار 5 مئی 2024 23:05

وزیر داخلہ کا سیالکوٹ ایئرپورٹ کا دورہ ،حکام سے ملاقاتیں، مسائل سنے

وزیر داخلہ محسن نقوی نے سیالکوٹ کا دورہ کیاجہاں انہوںنے ایف آئی اے اور اے این ایف حکام سے ملاقات کی اور مسائل سنے۔ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی خصوصی طیارے کے ذریعے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پہنچے، ... مزید

Load More