Showbiz News of Sialkot in Urdu

Sialkot City's Showbiz Urdu News سیالکوٹ شہر کی فن و فنکار کی خبریں - Read local and national Showbiz news of Sialkot on UrduPoint local section. Full coverage on Sialkot city Showbiz news. Including photos & videos.

سیالکوٹ شہر کی تازہ ترین فن و فنکار کی خبریں

معروف کا میڈ ین لہری کا95واں یوم پید ائش منگل کو منایا جائے گا

پیر 1 جنوری 2024 21:30

معروف کا میڈ ین لہری کا95واں یوم پید ائش منگل کو منایا جائے گا

معروف کا میڈ ین لہری کا95واں یوم پید ائش کل بروز منگل کو منایا جائے گا۔معروف پاکستانی مزاحیہ اداکار لہری2جنوری1929ءکو کان پور انڈ یا میں پید ا ہو ئے ان کا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا۔ لہری نے فلمی کیر ... مزید

برصغیر کے عالمی شہرت یافتہ غزل گائیک شہنشاہ غزل مہدی حسن کی11 ویں برسی ..

منگل 13 جون 2023 21:08

برصغیر کے عالمی شہرت یافتہ غزل گائیک شہنشاہ غزل مہدی حسن کی11 ویں برسی کی تقریب کا انعقاد

برصغیر کے عالمی شہرت یافتہ غزل گائیک شہنشاہ غزل مہدی حسن کی11 ویں برسی کی تقریب سیالکوٹ کی مقامی این جی او کے دفتر میں ریڈیو پاکستان، لسنر کلب کے اشتراک سےمنعقد کی گئی۔برصغیر کے عالمی شہرت یافتہ ... مزید

اداکارہ رانی کی 29ویں برسی 27مئی کو منائی جائے گی

پیر 23 مئی 2022 16:11

اداکارہ رانی کی 29ویں برسی 27مئی کو منائی جائے گی

پاکستان فلم انڈسٹری پربرسوں راج کرنے والی معروف اداکارہ رانی کی 29ویں برسی 27مئی کو منائی جائے گی۔اداکارہ رانی کا اصل نام ناصرہ تھا، انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغازہدایتکار انور کمال پاشا کی فلم ... مزید

میرے والد کو بچوں کے جھگڑے کے بعد قتل کیاگیا ، ٹک ٹاک اسٹار غنی ٹائیگر ..

بدھ 6 مئی 2020 20:27

میرے والد کو بچوں کے جھگڑے کے بعد قتل کیاگیا ، ٹک ٹاک اسٹار غنی ٹائیگر کا اعتراف

چند دن قبل پنجاب کے ضلع سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاک اسٹار غنی ٹائیگر نے اپنے والد کو قتل کیے جانے کے واقعے پر کھل کر بات کی ہے، جس میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے والد کو دراصل بچوں کے جھگڑے ... مزید

اداکارہ میرا کا ’چاند‘ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے روٹھ گیا

ہفتہ 5 مئی 2018 15:20

اداکارہ میرا کا ’چاند‘ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے روٹھ گیا

پاکستان کی فلمی اداکارہ میرا سے شادی کا خواہشمند پسرور کا پست قامت چاند انتقال کرگیا۔ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا کا چاند ہمیشہ ہمیشہ کیلئے روٹھ گیا ہے اور گزشتہ رات دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے خالق ... مزید

مشہور مصور بشیر کنور 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

بدھ 16 اگست 2017 13:23

مشہور مصور بشیر کنور 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

صدارتی ایوارڈ یافتہ مصور بشیر کنور 76 سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ محلہ تلواڑہ مغلاں میں کرایے کے مکان میں رہائش پذیر بشیر کنور نے فن مصوری اپنے والد محمد اکبر بمبئی والے سے سیکھا۔ ... مزید

گلوکار ابرار الحق کے خلاف تیس لاکھ روپے کے ڈگری کیس کی سماعت 11جون تک ..

منگل 7 جون 2016 20:39

گلوکار ابرار الحق کے خلاف تیس لاکھ روپے کے ڈگری کیس کی سماعت 11جون تک ملتوی کردی کر گئی

سول جج احسن محمود ملک نے تحریک انصاف کے مرکزی راہنما وممتاز گلوکار ابرار الحق کے خلاف تیس لاکھ روپے کے ڈگری کیس کی سماعت 11جون تک ملتوی کردی۔ منگل کو سماعت پر ابرار الحق کی طرف سے اپنے وکیل شاہد محمو ... مزید

فنکار بیرونی دورے میں ملک کے سفیر ہو تے ہیں ‘ہمیشہ کو شش کی اپنے اخلاق ..

ہفتہ 27 فروری 2016 13:09

فنکار بیرونی دورے میں ملک کے سفیر ہو تے ہیں ‘ہمیشہ کو شش کی اپنے اخلاق اور کردار کیو جہ سے ملک کا نا م روشن کروں

شو بز کی معروف اداکار ہ و گلوکارہ عینی طا ہر ہ نے کہا کہ اپنے معیاری کام کے باعث پر ستاروں کے دلوں پر راج کرتی ہوں اور اسے برقرار رکھنے کے لئے بھر پور محنت جا ری رکھوں گی‘گلو کار و فنکار کسی بھی بیرونی ... مزید

شائقین کے دل جیتنا ہی میرا مقصد ہے ‘اداکارہ عینی طاہرہ

بدھ 30 دسمبر 2015 12:34

شائقین کے دل جیتنا ہی میرا مقصد ہے ‘اداکارہ عینی طاہرہ

فلم و ٹی وی کی گلوکارہ و اداکارہ عینی طاہرہ نے کہا ہے کہ شائقین کے دل جیتنا ہی میرا مقصد ہے انہوں نے کہا کہ دبئی اور بینکاک میں ہونے والے میوزک شوز کو شائقین نے میری پرفارمنس کو بہت سراہا ہے۔ نیا سال ... مزید

اداکارہ میرا کاہسپتال کیلئے زمین نہ ملنے پر حکومت کے خلاف دھرنے کا ..

ہفتہ 17 اکتوبر 2015 17:20

اداکارہ میرا کاہسپتال کیلئے زمین نہ ملنے پر حکومت کے خلاف دھرنے کا اعلان

ہسپتال بنانے کے لیے جگہ فراہم نہ کرنے پر اداکارہ میر ا نے حکومت کے خلاف دھرنا دینے کااعلان کر دیا ہے۔سماء نیوز کے مطابق ادا کا رہ میرا کا کہنا ہے کہ غریب لوگوں کے مفت علاج کے لیے ہسپتال بنانا چاہتی ... مزید

سیالکوٹ کے لوگ ہسپتال کی تعمیرمیں مدد دیں ، اداکارہ میراکی اپیل

پیر 14 ستمبر 2015 11:45

سیالکوٹ کے لوگ ہسپتال کی تعمیرمیں مدد دیں ، اداکارہ میراکی اپیل

پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں بہت جلددل کے امراض کے لیے ٹرسٹ ہسپتال کی تعمیر شروع کردی جائے گی ۔تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن سمبڑیال کے دفتر میں ہستپال کی تعمیر لیے نقشہ منظوری کے ... مزید

پاکستانی سلمان خان نے دلہن ڈھونڈلی

ہفتہ 27 دسمبر 2014 11:44

پاکستانی سلمان خان نے دلہن ڈھونڈلی

بالی ووڈ اداکارسلمان خان کے ہمشکل پاکستانی شہری نے شادی رچالی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سلمان خان تو ابھی تک دلہن کی تلاش میں ہیں مگر پاکستانی سلمان خان یعنی سیالکوٹ کے رہائشی حسنین علی نے شادی ... مزید