Important News of Sialkot in Urdu

Sialkot City's Important Urdu News سیالکوٹ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Sialkot on UrduPoint local section. Full coverage on Sialkot city Important news. Including photos & videos.

سیالکوٹ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

عوام کو فوری ریلیف نہیں دے سکتے ،پاکستان کو ڈیفالٹ جیسی صورتحال کا ..

پیر 1 اپریل 2024 11:39

عوام کو فوری ریلیف نہیں دے سکتے ،پاکستان کو ڈیفالٹ جیسی صورتحال کا سامناہے،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کو فوری ریلیف نہیں دے سکتی، پاکستان کو ڈیفالٹ جیسی صورتحال کا سامنا ہے، ملک تقریباً دیوالیہ ہو چکا ہے،بہت بڑا طبقہ ٹیکس نہیں دیتا جن میں ریٹیلر اور ہول ... مزید

مجھے   سیالکوٹ نے جتنی  عزت بخشی ہے میری نسلیں بھی اس کا احسان نہیں دے ..

پیر 25 مارچ 2024 14:28

مجھے سیالکوٹ نے جتنی عزت بخشی ہے میری نسلیں بھی اس کا احسان نہیں دے سکتیں، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مجھے اس شہر نے جتنی عزت بخشی ہے میری نسلیں بھی اس کا احسان نہیں دے سکتیں، عمر کے جس حصے میں ہوں مجھے اس کا بھی ادراک ہے۔ ان کا کہنا تھا کے سات منصوبے اس شہر کے لئے ... مزید

خواجہ آصف کی سیالکوٹ کے تمام سرکاری دفاتر اور بس سٹینڈ شہر سے باہر ..

اتوار 24 مارچ 2024 20:40

خواجہ آصف کی سیالکوٹ کے تمام سرکاری دفاتر اور بس سٹینڈ شہر سے باہر منتقل کرنیکی تجویز

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شہر سے تمام سرکاری دفاتر شہر سے باہر منتقل ہونے چاہئیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں تمام شہریوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ... مزید

دوسری شادی کا شک ہونے پربیوی نے شوہرکو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی

منگل 19 مارچ 2024 22:30

دوسری شادی کا شک ہونے پربیوی نے شوہرکو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی

سیالکوٹ میں شوہر پر دوسری شادی کا شک ہونے پر بیوی نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں گھریلو ناچاکی پر بیوی نے اپنی تین بہنوں اور بہنوئی کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو پیٹرول چھڑ کر ... مزید

سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی

منگل 19 مارچ 2024 16:58

سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی

سیالکوٹ کے علاقے اگوکی میں گھریلو تنازع پر بیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہر کو آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق ملزمہ نے اپنی بہنوں اور بہنوئی کے ساتھ مل کر شوہر کو آگ لگائی، متاثرہ شخص کی بیوی، اس کی 3 بہنوں ... مزید

خواجہ آصف تمہیں کرسی تو مل گئی ساتھ ذلت بھی ملی ہے، اپنی شکست تسلیم ..

ہفتہ 2 مارچ 2024 21:58

خواجہ آصف تمہیں کرسی تو مل گئی ساتھ ذلت بھی ملی ہے، اپنی شکست تسلیم کرلو،ریحانہ ڈار

این اے 71 کی امید وار ریحانہ ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف نے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا ہے۔این اے 71 کی امید وار ریحانہ ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا سمندر ایک ماں کے ساتھ ہے، کارکن چور چور کے ... مزید

سیاسی استحکام کیلئے اپوزیشن میں بیٹھنا پڑے تو تیار ہیں،خواجہ آصف

اتوار 18 فروری 2024 14:30

سیاسی استحکام کیلئے اپوزیشن میں بیٹھنا پڑے تو تیار ہیں،خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں بڑے چور اسمبلیوں اور سینیٹ میں بیٹھے ہوئے ہیں، یہ لوگ سیٹیں خریدتے ہیں، سیاسی استحکام کیلئے ہمیں چاہے اپوزیشن میں بیٹھنا پڑے، ہم تیار ہیں۔میڈیا ... مزید

ملک میں سیاسی استحکام نہ آیا تو معاشی استحکام خواب رہ جائے گا، خواجہ ..

اتوار 18 فروری 2024 14:15

ملک میں سیاسی استحکام نہ آیا تو معاشی استحکام خواب رہ جائے گا، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام نہ آیا تو معاشی استحکام خواب رہ جائے گا، معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام ناگزیر ہے، سیاسی جماعتوں کی شراکت ... مزید

ریحانہ ڈار نے کمشنر راولپنڈی کو سلیوٹ پیش کردیا

ہفتہ 17 فروری 2024 21:51

ریحانہ ڈار نے کمشنر راولپنڈی کو سلیوٹ پیش کردیا

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ریحانہ ڈار نے کمشنر راولپنڈی کو سلیوٹ پیش کردیا۔احتجاجی ریلی کے دوران میڈیا سے گفتگو میں ریحانہ ڈار نے کہا کہ غلطیاں انسانوں سے ہوتی ہیں، قوم بھی کمشنر راولپنڈی کو معاف ... مزید

فردوس عاشق نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل ، مقدمہ درج

ہفتہ 10 فروری 2024 12:52

فردوس عاشق نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل ، مقدمہ درج

استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے ایک پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ سیالکوٹ تھانے میں ... مزید

این اے 71 سیالکوٹ کے بڑے ٹاکر ے میں خواجہ آصف نے ریحانہ ڈار کو شکست دیدی

جمعہ 9 فروری 2024 16:27

این اے 71 سیالکوٹ کے بڑے ٹاکر ے میں خواجہ آصف نے ریحانہ ڈار کو شکست دیدی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سیالکوٹ کے بڑے ٹاکر ے میں خواجہ آصف نے ریحانہ ڈار کو شکست دیدی ،غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 71میں خواجہ آصف نے ایک لاکھ18ہزار ووٹ لئے جبکہ ان کے مدمقابل ... مزید

این اے 71 سیالکوٹ میں خواجہ آصف بھی پیچھے رہ گئے

جمعرات 8 فروری 2024 22:52

این اے 71 سیالکوٹ میں خواجہ آصف بھی پیچھے رہ گئے

این اے 71 سیالکوٹ میں خواجہ آصف بھی پیچھے رہ گئے،اب تک کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں ریحانہ ڈار نے ہزاروں ووٹوں کی برتری حاصل کر لی۔ تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار ریحانہ ڈار 8 ہزار 422 ووٹوں ... مزید

ہمیں چاہیئے کہ نوجوان نسل کو معاشرے اورمذہب کی سنہری اقدارسے روشناس ..

بدھ 31 جنوری 2024 12:58

ہمیں چاہیئے کہ نوجوان نسل کو معاشرے اورمذہب کی سنہری اقدارسے روشناس کرائیں ، خواجہ آصف کا تقریب سے خطاب

مسلم لیگ کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ماضی میں سیاستدانوں نے نوجوانوں کو اعلیٰ و ارفع روایات سے روشناس نہ کرایا، ہمیں چاہیئے کہ نوجوان نسل کو معاشرے اور مذہب کی سنہری اقدار سے ... مزید

ٌ اپنے ساتھ ظلم کو برداشت کرلوں گا، جو عوام کیساتھ ہوا اسے برداشت نہیں ..

اتوار 28 جنوری 2024 21:20

ٌ اپنے ساتھ ظلم کو برداشت کرلوں گا، جو عوام کیساتھ ہوا اسے برداشت نہیں کرسکتا،نوازشریف

مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ ظلم کو برداشت کرلوں گا اور کررہا ہوں، لیکن جو ظلم عوام کیساتھ ہوا اسے برداشت نہیں کرسکتا، حکومت میں آئے تو نوجوانوں کو پاؤں پر ... مزید

8 فروری کو ہمارے سیاسی مخالفین کا بھرکس نکل جائے گا، شہبازشریف

اتوار 28 جنوری 2024 18:20

8 فروری کو ہمارے سیاسی مخالفین کا بھرکس نکل جائے گا، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ’8 فروری کا سورج لیگ کی فتح کا دن ہو گا‘، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو یہاں سیالکوٹ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا جہاں انہوں نے ... مزید

بجلی کے بل مہنگے‘ گیس ناپید ہوچکی‘ قوم پر کتنا ظلم ہوا اس کا ذمہ دار ..

اتوار 28 جنوری 2024 16:30

بجلی کے بل مہنگے‘ گیس ناپید ہوچکی‘ قوم پر کتنا ظلم ہوا اس کا ذمہ دار کون ہے؟ نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے بل مہنگے‘ گیس ناپید ہوچکی‘ قوم پر کتنا ظلم ہوا اس کا ذمہ دار کون ہے؟ اپنے ساتھ ظلم کو برداشت کرلوں گا اور کررہا ہوں لیکن جو ظلم عوام کیساتھ ہوا اسے ... مزید

سیالکوٹ ، عوام  آٹھ فروری کو عقاب پر مہر لگا کر پاکستان  کی  ترقی و خوشحالی ..

ہفتہ 20 جنوری 2024 18:56

سیالکوٹ ، عوام آٹھ فروری کو عقاب پر مہر لگا کر پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے عملی کردار ادا کریں، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

مرکزی سیکرٹری اطلاعات استحکام پاکستان پارٹی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام آٹھ فروری کو عقاب پر مہر لگا کر پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے عملی کردار ادا کریں، ہمیں عوامی حقوق کی بالا ... مزید

نواز شریف اور ان کے خاندان نے قربانیاں دیں اور جیلیں کاٹیں، خواجہ آصف

جمعرات 18 جنوری 2024 22:25

نواز شریف اور ان کے خاندان نے قربانیاں دیں اور جیلیں کاٹیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف، مریم نواز اور ان کے خاندان نے قربانیاں دیں اور جیلیں کاٹیں۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اس حلقے سے صوبائی ... مزید

پولیس نے لیگی رہنما دانیال عزیز کا انتخابی جلسہ روک دیا، کرسیاں اٹھاکر ..

بدھ 17 جنوری 2024 23:15

پولیس نے لیگی رہنما دانیال عزیز کا انتخابی جلسہ روک دیا، کرسیاں اٹھاکر لائٹیں بند کروا دیں

پولیس نے لیگی رہنما دانیال عزیز کا انتخابی جلسہ روک دیا، کرسیاں اٹھاکر لائٹیں بند کروا دیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ دانیال عزیز آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں اور بطور آزاد ... مزید

aاللہ نے نوسر باز سے ہماری جان چھڑا دی: خواجہ آصف

اتوار 14 جنوری 2024 20:55

aاللہ نے نوسر باز سے ہماری جان چھڑا دی: خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نواز شریف کے دور میں ہنستا بستا ملک تھا جسے ایک شخص نے تباہ کردیا،اللہ نے نوسر باز سے ہماری جان چھڑا دی،نواز شریف 8 فروری کو ... مزید

Load More