مسلم کمرشل بنک ،عسکری بنک اورمحکمہ جنگلات کے تعاون سے آرمی برن ہال کالج میں’’گرین پاکستان‘‘ کے حوالہ سے تقریب

منگل 16 جولائی 2019 16:38

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2019ء) مسلم کمرشل بنک ،عسکری بنک اورمحکمہ جنگلات ہزارہ ریجن کے تعاون سے آرمی برن ہال کالج فار بوائز ایبٹ آباد میں’’گرین پاکستان‘‘ کے حوالہ سے تقریب منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

تقریب میں بنکوں اورمحکمہ جنگلات کے سربرہان نے شرکت کی۔آرمی برن ہال کالج میں پودے لگا کر ’’گرین پاکستان‘‘ مہم کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔کالج کے پرنسپل،اساتذہ اورطلباء نے بھرپور شرکت کی اورگرین پاکستان مہم میں حصہ لیا۔ہر ایک نے مہم میں حصہ لے کر اپنے حصہ کا پودا لگایا۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں