بلین ٹری سو نا می منصو بہ سے قبل صوبہ پختو نخوا کی22فیصد حصہ پر ،منصوبہ کے بعد 24فیصد حصہ پر جنگلا ت ہیں،ڈی ایف اوگلیز
اتوار 19 اگست 2018 22:20
(جاری ہے)
ڈی ایف او گلیز نے کہا کہ ہما ری ملک کے نو جوان ہما رے ملک کا قیمتی سر ما یہ ہیں یو تھ زیا دہ سے زیا دہ ایسے پرو گرا مو ں میں شر کت کر یں جس سے ملک اور قو م کو فا ئدہ ہو یو تھ اپنے ملک کو صا ف ستھرا اور ما حو ل کو صا ف بنا نے کے لئے زیا دہ سے زیا دہ درخت لگا ئیں اور اپنے اندر اور اپنی قو م کے اندر درختو ں کی اہمیت اور افا دیت کے حوا لے سے زیا دہ سے زیا دہ شعور اجا گر کریں۔
ڈی ایف او نے کہا کہ درخت لگا نے ہی کا فی نہیں بلکہ درخت لگا کر اس کی حفا ظت کر نا اس سے زیا دہ لا زمی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ 14اگست کو یو م آزادی کے موقع پردرختو ں کی اہمیت کو اجا گر کر نے کے لئے ہما رے پر نٹ اور الیکٹرا نک میڈیا نے اپنا مثبت کردار ادا کیا جس کی بدو لت عوا م میں زیا دہ سے زیا دہ درخت لگا نے کا شعور پیدا ہوا۔انہو ں نے کہا کہ جشن آزادی کے موقع پر عوا م میں شعور اجا کر کر نے کے لئے مختلف سکو لو ں کا لجو ں میں درخت لگانے اور اسکی اہمیت اور حفا ظت کے حوا لے سے مختلف پرو گرا م مر تب کئے گئے اس کے سا تھ سا تھ ضلعی انتظا میہ ،مختلف سر کا ری و نیم سرکا ری تنظیمو ں ،سکو لو ں ،کا لجو ں کے طلبا ء اور طا لبا ت نے بھی خصو صی دلچسپی کی بدو لت مختلف مقا ما ت پر درخت لگا ئے گئے ۔آخر میں تقر یبا 150مختلف کا لجو ں اور کا مسٹس یو نیو رسٹی کے طلبا ء اور طا لبا ت نی2000ہزار کے قریب دیودار کے پو دے لگا ئے ۔ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مقدمات تیزی سے نمٹانے کے لئے سپشل بنچ اور مخصوص عدالتوں کا قیام ناگزیر ہے،صدر ڈسٹرکٹ بارعاطف جدون
ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
ڈی پی او لوئر کوہستان کی خود کش حملے میں شہید ڈرائیور کےسوگواران سے تعزیت
مانسہرہ،دلبوڑی کے جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے بکریاں چرانے والے تین افراد جاں بحق ہو گئے
امن و امان کے قیام میں مقامی افراد اور تاجر برادری کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈی پی او اپر کوہستان
کولئی پالس کوہستان پولیس کا سرچ آپریشن،02 اشتہاری ملزمان گرفتار
پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بنچ نے مدرسہ کے2طلبا کے قتل میں ملوث ملزم کی بریت کی درخواست مسترد کردی
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں کے شعبہ انگریزی کے چیئرمین پروفیسر فیض محمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک کا رات گئے کنٹرول روم کا دورہ
اے اے سی ریونیو ایبٹ آباد کا شہر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
پیپلزپارٹی کی سیاست کا مقصد ہی عوامی ترقی و فلاح ہے، عوام سے ہمیشہ رابطہ قائم رہے گا، سید سلیم شاہ
ایبٹ آباد، قاضی عبدالسبحان اور پروفیسر شوکت حسین کے اعزاز میں تقریب
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار