ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ڈائریکٹر اطہر لودھی رخصت پر چلے گئے، ڈین میڈیکل کالج کو اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی

پیر 21 جنوری 2019 21:00

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2019ء) ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اطہر لودھی ایک ہفتہ کی رخصت پر چلے گئے، ان کی جگہ ایوب میڈیکل کالج کے ڈین کو ڈائریکٹر کی اضافی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اطہر لودھی ایک ہفتہ کی رخصت پر چلے گئے ہیں، ان کی جگہ ایوب میڈیکل کالج کے ڈین ڈاکٹر عمر فاروق کو ڈائریکٹر کا اضافی چارج دیدیا گیا ہے جنہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں