کاشتکار وں کو چقندر کی کاشت رواں ماہ( اکتوبر) کے آخرتک مکمل کرنے کی ہدایت

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 17:53

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2019ء) ماہرین زراعت نے کاشتکار وں کو چقندر کی کاشت رواں ماہ اکتوبر کے آخرتک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے چقندر کی فی ایکڑ پیداوار سات سومن سے بڑھ کر بارہ سو من تک پہنچ گئی ہے چقندر کی کاشت کے دوران جدید سائنسی طریقہ کاشت سے استفادہ کریں تویہ پیدوار باآسانی پندرہ سومن فی ایکڑ تک پہنچائی جاسکتی ہے۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں