امام علی نقی ؑ کا یوم ولادت (آج) منایا جائے گا

اتوار 26 اگست 2018 20:50

عارف والا۔26 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2018ء)دسویں امام علی نقی ؑ کا یوم ولادت آج15 ذوالحجہ بروز پیر کونہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا، اس سلسلہ میں عارفوالا سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی، جس میں علماء کرام ، ذاکرین امام علی نقی کی سیرت وحیات مبارکہ پر مفصل خطاب کریں گے، امام بارگاہوں میں مجالس کا بھی اہتمام کیا جائے گا ۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں