عارف والا، پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون، تین افراد گرفتار

بدھ 19 جون 2019 15:07

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون -3 افراد گرفتار2460 گرام چرس اورناجائزاسلحہ برآمد تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں63/EB میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے عابد عرف عابی اور پیرسلطان قبرستان کے نزدیک سے شبیراحمد کو گرفتارکرکے 2460گرام چرس برآمد کرلی جبکہ راجباہ چک شفیع سے ذیشان کو ناجائز پسٹل 30بور سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں