عارف والا،پتنگ پکڑتے ڈورپھرنے سی-3 بچے زخمی انتظامیہ خاموش تماشائی

اتوار 12 اگست 2018 20:00

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اگست2018ء) پتنگ پکڑتے ڈورپھرنے سی-3 بچے زخمی انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق ریلوے گرائونڈ کے نزدیک پتنگ پکڑتے ڈور پھرنے سے امجد ، تھانہ سٹی کے نزدیک کٹی پتنگ پکڑتے گلے پر ڈور پھرنے سے شمشیر اور ہسپتال روڑ پر کٹی پتنگ پکڑتے زین دھاتی ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا تینوں زخمی بچوں کو طبی امدادکیلئے ہسپتال پہنچادیا گیا شہریوں نے حکومتی پابندی کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور انتظامیہ کی خاموشی پر اعلیٰ حکام سے فی الفورنوٹس لے کر پتنگ فروشی اور پتنگ بازی کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ قیمتی جانوں کو بروقت بچایا جاسکے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں