عارف والا،چارلاکھ کاجعلی چیک دینے پر کاشتکار کیخلاف مقدمہ درج

پیر 15 اکتوبر 2018 22:38

عارف والا۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) چارلاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر کاشتکار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق شاہنواز کالونی کے رہائشی محمد اشرف نے چارلاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر کاشتکار محمدیار سکنہ 63/EBکیخلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں