نامور اسٹیج کے ورسٹائل کامیڈین ببوبرال کی آٹھویں برسی کل منائی جائیگی

پیر 15 اپریل 2019 22:02

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2019ء) نامور اسٹیج کے ورسٹائل کامیڈین ببوبرال کی آٹھویں برسی آج 16اپریل بروز منگل کو منائی جائے گی وہ 1964میں گھکھڑمنڈی میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام ایوب اختر تھا انہوں نے فنی سفر کاآغاز 1982میں پنجابی ڈرامہ سے کیا وہ16 اپریل2011 کو زندگی کی بازی ہارگئے تھے

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں