تھانہ سٹی کی حدود میں کرنٹ لگنے سے ایک مزدورجا ں بحق 2 زخمی

جمعہ 19 اپریل 2024 17:51

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) تھانہ سٹی کی حدود میں کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جا ں بحق 2زخمی ہوگئے ۔ہوتہ روڑ پر پٹرول پمپ پر شہباز،مزمل اور خاور کام کررہے تھے آہنی سیڑھی کو سیدھا کرتے الیکٹراک تار سے چھوجانے پر کرنٹ لگ گیا جس کے نتیجہ میں شہباز موقع پر جاں بحق جبکہ مزمل اورخاور زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122اہلکاروں نے فوری طورپر زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کوتحویل میں لے کر تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالا منتقل کردیا ۔ تھانہ سٹی عارفوالا پولیس مصروف تفتیش ہے۔\378

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں