ڈومیلی کے علاقہ تنھوٹ کے قریب 14سالہ لڑکامنی ڈیم میں ڈوب کرجانبحق
نوجوان سیلفی لیتے ہوٸے منی ڈیم میں گرگیااطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اور پولیس تھانہ ڈومیلی موقع پر پہنچ گٸی
طارق مجید کھوکھر
جمعہ 12 جولائی 2024
18:02

(جاری ہے)
ریسکیو نے آپریشن شروع کیابعدازاں محنت کے بعدلاش کو نکال لیاگیا۔
اس موقع پر علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔نوجوان چکوال سے مہمان ایاہواتھا جو فیملی کے ہمراہ منی ڈیم پر گیااور سیلفی لیتے گرکرڈوب کرجانبحق ہوگیا۔نوجوان کی شناخت محمدعلی ولد محمد رزاق سے ہوٸی۔ عوامی سماجی حلقوں اور معززین نے ڈسٹرکٹ آفیسر جہلم ریسکیو 1122 انجینئر سعید احمد اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔آواران میں شائع ہونے والی مزید خبریں

معروف مزاح نگار،اداکار و شاعر اطہر شاہ خان جیدی کی پانچویں برسی 10مئی ہفتہ کو منائی جائے گی

|آواران ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثے نوجوان جاں بحق اور 2افرادزخمی

پاک فوج کے ہیرو میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا53 واں یوم شہادت 5دسمبر جمعرات کو منایا گیا

دختررسولؐ، خاتون جنت سیّدہ فاطمة الزھراؓکا یوم وصال 6 دسمبر کوعقیدت واحترام سے منایاجائے گا

اردو کے ممتاز شاعر محشر بدایونی کی30ویں برسی 9نومبرہفتہ کو منائی گئی

مغلیہ سلطنت کے آخری شہنشاہ بہاد شاہ ظفر کی162ویں برسی 7 نومبر جمعرات کو ہو گی

پی ٹی وی کے معروف اداکار عابد علی کی چوتھی برسی5ستمبرجمعرات کو منائی جائے گی

ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی کاروائی، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار،منشیات برآمد

نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ سے

ڈومیلی کے علاقہ تنھوٹ کے قریب 14سالہ لڑکامنی ڈیم میں ڈوب کرجانبحق

ڈپٹی کمشنر جہلم نے ڈی پی او جہلم کے ہمراہ امام بارگاہ روہتاس سمیت دیگر اہم امام بارگاہوں کا دورہ

ریسکیو 1122 نے ماہ جون میں 8 منٹ کے ایوریج رسپانس ٹائم سے 1780 افراد کو ریسکیو کیا
آواران سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار، دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے سرحدی علاقے میں آپریشن، مطلوب خارجی دہشتگرد ہلاک
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے