مسلم لیگ(ضیاء)کے سربراہ محمد اعجازالحق نے ضلع بہاولنگر کے اپنے ساتھیوں سے مشاورت ،مسلم لیگ(ن)میں شمولیت کا فیصلہ ،حتمی اعلان آئندہ چند روز میں متوقع
منگل 23 اکتوبر 2012 21:56
(جاری ہے)
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اعجاز الحق نے اپنے قریبی رفقاء سابق تحصیل ناظم ہارون آباد حاجی محمد یسین ،اور سابق ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی سمیت مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے بارے میں تفصیلات و مراحل طے ہونے کے بعد ہارون آبادمیں میاں محمد نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی آمد کا بھی امکان ہے اور اس موقع پر اعجاز الحق کے قریبی رفقاء حاجی محمد یسین سابق تحصیل ناظم ہارون آباد اور سابق ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی اور دیگر سیاسی رفقاء ہارون آباد میں ان کے تاریخی استقبال اور اپنی روایات کے مطابق تاریخ ساز جلسہ کا انعقاد بھی کریں گے ۔
اعجا ز الحق کی مسلم لیگ (ن) میں متوقع شمولیت کے فیصلے سے حلقہ کی سیاست کا رخ یکسر بدل جائے گا ۔جبکہ اس سلسلہ میں اعجاز الحق نے مقامی سنئیر صحافی علی اکبر علی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہ ہے کہ ہماری میاں بردران سے متعدد بار ملاقاتیں اسی حوالہ سے ہو چکی ہے تاہم مسلم لیگ ن سے اتحاد بھی ہو سکتا ہے لیکن ابھی تک باضابط طور پر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان نہ کیا ہے۔بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھانہ شہر فرید کی حدود میں با اثر زمیندار نے ذاتی رنجش کی بناء اپنی عدالت لگالی، نوجوان کا سر اور بھنوئیں ..
بہاولنگر کے نواحی علاقہ علاقہ منڈی صادق گنج میں 10 سالہ بچی کے اغواء کرکے فروخت کر دیا ہے، والدین کا الزام
حکومت کی ناقص پالیسیوں اور ضلعی انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اور سیاسی لوگوں کی مداخلت سے گندم کا کاشتکار ..
تھانہ شہر فرید کی حدود میں با اثر زمیندار نے ذاتی رنجش کی بناء اپنی عدالت لگالی،پانچ افراد پر بہیمانہ ..
بہاولنگر کے نواحی علاقہ علاقہ منڈی صادق گنج میں 10 سالہ بچی کے اغواء کرکے فروخت کر دیا ہے والدین کا الزام
بہاولنگر، ٹریفک حادثات میں 4 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار