فورٹ عباس کے نواحی قصبہ تھانہ مروٹ کی حدود میں سروس اسٹیشن مالک پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 30 ستمبر 2021 13:10

فورٹ عباس کے نواحی قصبہ تھانہ مروٹ کی حدود میں سروس اسٹیشن مالک پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
فورٹ عباس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 ستمبر2021ء) فور ٹ عباس کے نواحی قصبہ تھانہ مروٹ کی حدود میں سروس اسٹیشن کے مالک پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی شخص کی شناخت محمد  رفیق کے نام سے ہوئی   جو کہ  313 بستی لودھرا کا رہنے والا ہے۔ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبعی امداد دینے بعد  زخمی شخص کو وکٹوریا ہسپتال  بہاول پور شفٹ کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں