دکاندار نے بھیک مانگنے والی لڑکی پر گرم گھی پھینک دیا
گرم گھی سے لڑکی کا چہرہ اور گردن سمیت 40 فیصد حصہ جھلس گیا،ملزم کو گرفتار کر لیا گیا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 21 جنوری 2022 11:26
(جاری ہے)
دوسری جانب نواب شاہ میں نوسرباز عورتوں کا گروہ سرگرم،گھروں پر بھیک مانگنے کے بہانے داخل ھوکر خواتین کوہیپنا ٹاز کرکے طلای زیورات اور نقدی لے اڑیں ۔
تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے گنجان آباد علاقوں میں نوسرباز عورتوں کا گروہ لوٹ مار کیلیے سرگرم ہیں ۔ ہیپنا ٹاز کرکے گھریلو خواتین سے لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے نوابشاہ کے گنجان آباد علاقے کیمپ نمبر 2کے رہاشی سرفراز احمد کے گھر میں بھی اسی قسم کی ایک واردات میں قیمتی مالیت کے طلای زیورات اور نقدی لیکر فرار ہوگئیں ۔ بتایا جارہا ہے کہ نوسرباز عورتیں بھیک مانگتے ہوئے گھر میں داخل ہوئیں اور گھر میں موجود خاتون اور بچے کو ہیپناٹاز کرکے ڈھائی لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور 6ہزار روپے نقدی اور قیمتی سامان لیکر فرار ہوگئیں ۔واقعہ کی رپورٹ ویمن پولیس تھانے میں درج کرادی گئی ہے پولیس نے شہریوں کو ایسے گروہ سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر، ٹریفک حادثات میں 4 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
قاسم روڈ یوٹیلٹی سٹور نے ضلع بہاولنگر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے
رمضان میں سب سے زیادہ سیل کرنے والے یوٹیلٹی سٹوروں میں ضلع بہاولنگر کی پہلی پوزیشن
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت