اعجازا لحق نے مسلم لیگ ن سے رابطے شروع کر دئیے
جمعرات 28 اگست 2008 15:01
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سرابرہ میاں نوازشریف کا سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق سے ٹیلی فونک رابطہ اور ملکی حالات بارے گفتگو کی خبر کی اشاعت کے بعد حلقہ کی عوام میں یہ تاثر بڑھ گیا ہے کہاعجازالحق اور سابق ایم پی اے چوہدری غلام مرتضیٰ نے مسلم لیگ ق کو خیر باد کہہ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔
جبکہ اس سلسلہ میں سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے ڈسٹر کٹ الیکٹرانک میڈ یا یونین بہاولنگر کے چیف پیٹرن علی اکبر علی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان خبروں اور افواہوں میں کوئی صداقت نہ ہے کہ میں نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہے انہوں نے کہا کہ اگر ایسیا فیصلہ کرنا بھی پڑھا تو دوستوں کی مشاور ت سے کیا جائے گا لیکن تاہم میاں نوز شریف سے میری ٹیلی فونک گفتگو ملکی حالات بارے ضرور ہوئی ہے جبکہ ن لیگ میں شمولیت بارے تاحال کوئی فیصلہ نہ کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھانہ شہر فرید کی حدود میں با اثر زمیندار نے ذاتی رنجش کی بناء اپنی عدالت لگالی، نوجوان کا سر اور بھنوئیں ..
بہاولنگر کے نواحی علاقہ علاقہ منڈی صادق گنج میں 10 سالہ بچی کے اغواء کرکے فروخت کر دیا ہے، والدین کا الزام
حکومت کی ناقص پالیسیوں اور ضلعی انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اور سیاسی لوگوں کی مداخلت سے گندم کا کاشتکار ..
تھانہ شہر فرید کی حدود میں با اثر زمیندار نے ذاتی رنجش کی بناء اپنی عدالت لگالی،پانچ افراد پر بہیمانہ ..
بہاولنگر کے نواحی علاقہ علاقہ منڈی صادق گنج میں 10 سالہ بچی کے اغواء کرکے فروخت کر دیا ہے والدین کا الزام
بہاولنگر، ٹریفک حادثات میں 4 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار