بہاولنگر‘ ستلج پارک سے واک کرنے والوں کے موٹر سائیکل چوری ہونے کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا

بدھ 8 دسمبر 2021 14:48

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2021ء) ستلج پارک سے واک کرنے والوں کے موٹر سائیکل چوری ہونے کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا ۔

(جاری ہے)

ایک ماہ میں متعدد موٹر سائیکل چوری ڈی پی او آفس کے عین سامنے چوری کی واردتیں شہریوں کے لیے حیران کن ،تفصیلات کے مطابق ستلج پارک میں صبح سویرے موٹر سائیکل چوروں غریب دودھی کا موٹر سائیکل اس وقت چوری کر لیا جب غریب دودھی واک کرنے پارک آیا دودھی کے مطابق اس نے اپنا موٹر سائیکل اس وقت چوری کیا جب واکنگ ٹریک پر واک کر کے واپس آیا تو موٹر سائیکل غائب تھا یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ستلج پارک میں متعدد موٹر سائیکل چوری ہو چکے ہیں اور شہریوں کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے دفتر کے سامنے اسطرح چوری کی وارداتیں ہونا پولیس کے لیے لمحہ فکریہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں