پولیس ایکشن کے بعد بہاولنگر میں کرائم ریٹ تیزی سے گرنے لگا
بدھ 30 ستمبر 2015 12:43
بہاولنگر‘ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 ستمبر۔2015ء) بہاولنگر پولیس نے جرائم پیشہ افراد کو آہنی ہاتھوں سے لینا شروع کیا تو ضلع بھر میں کرائم ریٹ تیزی سے گرنے لگا۔پولیس کی ایک روزہ کرائم ڈائری میں معمولی نوعیت کے صرف آٹھ مقدمات کا اندراج ہوا۔فورٹ عباس سرکل پولیس میں کوئی مقدمہ درج نہ ہوا۔صدر سرکل بہاولنگر اور ہارون آباد سرکل میں ایک ،ایک،منچن آباد سرکل میں دو جبکہ چشتیاں سرکل میں چار مقدمات درج ہوئے۔
ڈی پی او آفس سے لے کر تھانوں تک کے دروازے وائٹ کالر کے چٹی دلالوں اور جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کرنے والوں پر بند ہونے لگے ۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں گزشتہ روزمرتب کی جانے والی کرائم ڈائری رپورٹ کے مطابق ضلع کے اکیس تھانوں میں سے صرف چھ تھانوں میں معمولی نوعیت کے آٹھ مقدمات درج ہوئے۔(جاری ہے)
تھانہ صدر بہاولنگرمیں ایک،منچن آباد میں دو،سٹی چشتیاں میں ایک،صدر چشتیاں میں ایک،شہر فرید میں دو جبکہ تھانہ سٹی ہارون آباد میں امانت خردبرد کرنے پر عدالتی حکم پر مقدمہ درج کیا گیا۔
مذکورہ مقدمات میں تین مقدمے شراب نوشی غل غپاڑے سمیت لڑائی جھگڑے کامقدمہ شامل ہے۔ تین مقدمات میں اطلاع پردو رپیٹر بارہ بور،دو کارتوس اور ایک پسٹل تیس بوربرآمد کیا گیا۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بہاولنگر ضلعی پولیس میں حالیہ ہونے والی نئی تعیناتیوں کے بعد وائٹ کالر نما چٹی دلالوں کو پولیس سے دور رکھنے کی حکمت عملی اپناتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کرنے والے افراد پر پولیس کا گھیرا تنگ کرنے کے بعد تھانوں میں بے بنیاد جھوٹی درخواستو ں کا سلسلہ کافی حد تک ٹوٹ چکا ہے ۔اسی بابت پولیس کی فضولیات پر مبنی مصروفیات ختم ہونے کے بعد جرائم کی بیخ کنی شروع کردی ہے ۔متعلقہ عنوان :
بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر، ٹریفک حادثات میں 4 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
قاسم روڈ یوٹیلٹی سٹور نے ضلع بہاولنگر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے
رمضان میں سب سے زیادہ سیل کرنے والے یوٹیلٹی سٹوروں میں ضلع بہاولنگر کی پہلی پوزیشن
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت